میَں نے تمہیں
کبھی نہ ملنے والی منزلوں پہ
بہت ڈھونڈا ہے ! ❤
کھو جاؤ جو ڈھونڈتا ہُوا آئے وہ تمہارا ہے~ 🩶
ہر شخص اِک سانحہ ہے ہر ذات اِک کہانی 🍂
اگر سہارا دینے کے لئے کندھا نہ بھی ہو تو گھٹنے ٹیک کر دعا کرنے کے لئے زمین ہمیشہ موجود ہوتی ہے۔!
تجھ سے گلہ نہ تیرے انداز بیاں سے
تو اتنی بات کہہ گیا جتنا تجھے شعور تھا
وہ مجھے عمر کے کسی بھی حصے میں ملے، قبول ہے❤️🌸
I know, life is going hard but
سنبھال خود کو کہ ابھی داستان باقی ہے۔🤌🏻🥰
کتنی شدّت سے یہ چاہا تھا کبھی میں نے نبیل
میں ترا نام لوں اور تو مرے ہر سو ہو جائے
وفا کے قید خانوں میں سزائیں کب بدلتی ہیں
بدلتا تو دل کا موسم ہـے ہوائیں کب بدلتی ہیں
یہ بات نہیں کہ جھوٹ بول کر تم نے مجھے کوئی نقصان پہنچا دیا ہے بلکہ بات یہ ہے کہ میں اب کبھی تم پر یقین نہ کر سکوں گا
اور کچھ لوگ اس قابل بھی نہیں ہوتے کے انکو برے لفظوں میں یاد کیا جا سکے ۔
تُو ہماری زندگی پَر زندگی کی کیا اُمید
تُو ہماری جان لیکن کیا بھروسہ جان کا
میں واقف ہوں تقدیر کی رسوائیوں سے
جہاں مجھ کو لگا اب سکون ہے وہی پر ماتم بچھایا ہے مقدر نے
انائیں جھلکتی ہیں ہماری عادتوں سے بہت سے سروں کا سر درد ہیں ہم۔🖤🙂
ہوا کے دوش پے رکھے ہوے چراغ تھے ہم
جو بجھ گئے تو ہوائوں سے شکایت کیسی
"Don't do something permanently stupid just because you're temporarily upset"
Be Patient — Your Time Is Near.
Be loyal, be real.✨
غلطیوں کو مدِنظر رکھ کر مُحبتیں نہیں چھوڑی جاتی!🦋🤍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain