همارے بعد بھی آخر__
گزارا کر لیا اس نے__
مجھے فرصت کہاں کہ موسم سہانہ دیکھوں
میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں
|| ہم نے دیکھا ہے کئی وضع دار گھرانوں کا زوال
ہم نے سڑکوں پہ کئی !بہادر شاہ ظفر ! دیکھے ہیں 🥀
یہ دنیا ہے یہاں سب چال چلتے ہیں
کوئی دھوکے سے کوئی موقعے سے تو کوئی اعتبار سے
آ دیکھ زندگی! تجھے کس حوصلے سے ہم
جب بسر نہ کر پائے تو پھر جھیلنے لگے🍂
"مُجھ سے بہت سے لوگوں نے اپنا غم بانٹا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا، مگر خوشی بانٹنے کے لیے اُنہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر لوگ مل گئے."
ہر نظر بس اپنی اپنی روشنی تک جاسکتی ہے
ہر کسی نے اپنے اپنے معیار تک پایا مجھے
"🖤✨🌸"
تم
جیسے
اجڑے دل پہ کھلتا ہوا کوئی شگوفہ!❤🌸
بلا کا کرب ہے اور بے بسی ہے
مگر کیا کیجیے کہ زندگی ہے
جو آپ کو جتنا زیادہ جانتا ہے اُسکے شر سے اتنا دور رہیں وہ اتنا خطرناک ہو جاتا ہے
تم اپنی سوچ کا زاویہ بدل کر تو دیکھو کیا پتہ میں تمہیں نوّے کے بجائے تیس ڈگری کے زاویے پر نظر آؤں...!!
میرے چہرے کو گھیر چُکی ہیں تیرے انتظار کی جھریاں🙂🍁
مر جائے تو بڑھ جاتی ہے انسان کی قیمت!
تو میرا ہو کر بھی کسی اور کی فکر میں ڈوبا رہا، اے دل .
لازم نہیں خدا ملے سجدوں کے طُول سے
یا طے ہوں سارے راستے تیرے اُصول سے
محدود نہ کر اُس کو یوں اپنی حُدود میں
دل سے نکال دے یہ تُو ڈیرے فضول سے
چلوآج ایسا کرتے ہیں،درد سے الجھتے ہیں......
بےتحاشا روتے ہیں،ضبط چھوڑ دیتے ہیں.....
اہم ہونے کا وہم نہیں ہونے دیا خود کو،
مجھ سے بہتر ہر شخصں کے پاس دوسرا موجود تھا۔۔🌸🥀
کاش تیری دنیا مجھ سے مجھ تک ہوتی تو ہم تجھے تیرا بھی نہ ہونے دیتے 🙂
میرے گوشہ فکر میں ، میری جان سے بھی عزیز تر
ایسا بھی اک شخص تھا ، جو ملا نہیں اور بچھڑ گیا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain