زِندگی میں ایک نہ ایک مرتبہ آپ کی مُلاقات ایک ایسے شخص سے ہوتی ہے جو نہ تو خُود کِسی کی مانند ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی اور اُس کی طرح...!! پَس وہی رُوحِ مَن ہوتا ہے...❤
جب اپنوں میں بیٹھ کرآنکھیں آنسوؤں سے بھر جائیں۔اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور زبردستی چہرے پرمسکراہٹ سجانی پڑے۔تب زندگی سے زیادہ بے رحم۔ کچھ نہیں 🥺🙂
کبھی تم نے کسی گونگے کو روتے ہوۓ سنا ہے ؟ اسے روتے ہوۓ سننا بہت اذیت ناک ہوتا ہے ۔ وہ اپنا دکھ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا ، اس لئے بولنے والوں سے زیادہ شدّت سے روتا ہے.....🥹💔