We were chronics. Prone to chronic tragedy. One terrible thing after another.
~Verity
I've lost all the means of denial
time to face the truth; of glittering liar
no word was sincere
since the first trial
now situation is like hanging wire
which only suggests another betrayal
betrayal to the finest betrayer
اک لمحہ لگتا ہے برسوں کی نفرت کو ختم ہونے میں۔ ایسے جیسے وہ کبھی دل میں تھی ہی نہیں۔ ایک لمحہ پہلے آپ اس انسان کو دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے ہوتے اور اگلے ہی لمحے آپ کا دل خالی ہو جاتا ہے۔ جیسے اللّٰہ نے اس جذبے کو کن کہہ کر آپکے دل سے نکال دیا ہو۔
https://www.instagram.com/p/C0bVO_BMhVy/?igshid=N2ViNmM2MDRjNw==
جنت تھی جو ہاتھ میں تھی۔
🖤🖤
جانتے ہو وہ کونسی جگہ ہے جہاں ماضی مستقبل او حال ایک ساتھ سانس لیتے ہیں؟
کتب خانے۔
🤍
ہم بڑے نہیں تھے، بڑوں کے جانے نے ہمیں بڑا کر دیا۔
عربی کہاوت~
ایک انسان کے چلے جانے کے بعد اس کی چیزیں اس سے جڑے انسان بھی تکلیف دہ ہو جاتے ہیں۔
دوسروں کے اندر کے تغیر کو پہچان لینا آسان ہوتا ہے مشکل تو اپنی رفتار کو پہنچنا ہوتا ہے۔
the knife of betrayal
sharp and sleek
strike in silence when the heart is weak
Walk like a king,
or walk like you don't care who is the king.
✨
تم مجھے چھوڑ دو گی؟
جو میرا ہے وہ ہمیشہ میرا رہے گا فارس۔
موت کے علاوہ ہمیں کوئی چیز الگ نہیں کر سکتی۔
Learn to let things go
نیکی اور بدی برابر نہیں ہوتی برائی کو بھلائی سے دفع کرو پھر وہی جس کے اور تمہارے درمیان دشمنی ہے ایسا ہو جائے گا جیسے دلی دوست۔
اور یہ بات انہیں کو نصیب ہوتی ہے جو صبر کریں اور اسے سوائے بڑے نصیب والوں کے کوئی نہیں پا سکتا۔
حم السجدہ~
ہم تھوڑی مقدار پہ کبھی خوش اور مطمئن نہیں ہوتے۔ تھوڑے علم پہ، تھوڑی عزت پہ، تھوڑے حسن پہ، تھوڑی دولت پہ، تھوڑی شہرت پہ، تھوڑی تعریف پہ، تھوڑے وقت پہ اور تھوڑی محبت پہ۔ ہمیں ہر شے زیادہ چاہیئے۔ اور کتنی زیادہ؟ اس کی کوئی حد نہیں۔ ہم جتنی مقدار بڑھاتے جاتے ہیں اس شے کی ہوس اس سے دو گنا بڑھتی جاتی ہے۔
ہمارے پاؤں میں وہ کانٹے ہیں جن کو لوگ دیکھتے ہیں، پھول سمجھتے ہیں۔
ہر شخص کی قسمت کا پرندہ اس کی گردن سے بندھا ہوتا ہے۔
I am not her
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain