"عشق" عشق کیا ہے ! کر کے دیکھا نہیں کیا خبر اس کے ساتھ کون سی شے ہے لازم و ملزوم آج تک اتفاق ایسا حکم پروردگار سے نہ ہوا اس کا چرچا بہت سنا لیکن اس کو محسوس کر نہیں پائے قرب اس کا ابھی نہیں حاصل حسیں لمحے حسین منظر وقت لایا اگر کوئی رائے ضرور دیں گے عشق کیا ہے کر کے دیکھا نہیں ! ع ر ع