Near from Church, Farther from God .
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
صلی اللہُ علیہ وآلہ وسلّم
وہی لاچار اور بے بس ملے ہیں
بھرم جن کے کبھی ٹوٹے نہیں تھے
اسحاق اثر اندوری
انا پرور تو ہم بھی ہیں لیکن
کچھ تعارف کرائیے اپنا
عبید رضا عباس
تم ہی تو ہو بگاڑ کا کارن
کس لیے اب گیان دیتے ہو
ع ر ع
اب نہ کیجیے گا کوششیں بے سود
اب تو قسمت بدل نہیں سکتی
عبید رضا عباس
اس کی تعریف کے لیے الفاظ
مل نہ پائے لغت کھنگال لی ہے
ع ر ع