سوشل میڈیا دمادم ہو فیس بک یا پھر ٹک ٹوک لوگ کاپی پیسٹ پہ زور دیتے ہیں بنا سمجھے بنا پڑھے کچھ بھی شیئر کیے چلے جاتے ہیں ۔ اس منطق کی مجھے سمجھ نہیں آتی ۔
لگا رکھیں ہیں امیدیں دل نے وہ نہ آئے تو غضب ہو جائے ع ر ع
تیری قدرت پہ کس کو شک ہو کہ تو آزمائش بھی من پسند کی لے ع ر ع
میں آ رہا ہوں تمھاری خاطر انا کی دستار رکھ کے لیکن غرور کا ہر لباس تم بھی بدن سے اپنے اتار دینا ا ا ا
ترا غرور توجہ طلب سہی لیکن مری انا پہ اثر اس کا پڑ نہیں سکتا ع ر ع
رد کیا جا رہا ہے بے وجہ مجھ سے رنجش ہے کیا زمانے کو ع ر ع
وہ بھی بیزار ہو گیا آخر مجھے تنہا جو چھوڑتا نہیں تھا عبید رضا عباس
Abeed : وہ نہ سمجھے تو کیا کروں آخر،
میں نے کیا کیا صفائیاں دی ہیں ۔
ع ر ع - 4 months ago
تماشا پیڑ کے سائے کا دیکھو کھڑا ہے بھیڑ لے کر مسخروں کی ا ا ا
میں کھلونا سہی ، مگر یہ کیا ؟ ٹوٹ کر بھی ہوں اس کے ہاتھوں میں عبید رضا عباس
مشکل عشق میں لازم ہے تحمل ثاقب بات بگڑی ہوئی بنتی نہیں گھبرانے سے ثاقب لکھنوی
😔
کیا کریں گے اس بڑے سے مل کے ہم جو ہمیں چھوٹا سمجھ کر کاٹ دے ا ا ا
جو ہوا میرے لیے اچھا ہوا ا ا ا لیکن میرے ساتھ معاملہ الگ رہا خیر ..... ۔
آپ کہہ دیں "کیا" نہیں ہو گا ؟ ع ر ع