Abiha_'s posts | Damadam
Abiha_'s posts:
وہ تیرا غم تھا یا تاثیر میرے لہجے کی کہ جس کو تیرا حال سناتے اسے ہی رولا دیتے
*منہ پر کڑوا بولنے والے کبھی دھوکہ نہیں دیتے* *ڈرنا تو ان سے چاہیئے جو دل میں نفرت پالتے ہیں اور وقت کیساتھ بدل جاتے ہیں*
واپس لے آیا ڈاکیہ خط میرا بولا پتہ صحیح تھا پر لوگ بدل گئے
انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں قدرت کی عطا ہے لیکن ہمارے اندر انسانیت قائم رکھنا ہمارا اپنا انتخاب ہے...
کچھ روز مجھے مکمل میسر ہو جاؤ جاناں،، کچھ روز میں دُکھی شاعری.چھوڑنا چاہتی ہوں
بیداری میں نین سُلگتے رہتے ہیں نیند مِلے تو خواب مچلتے رہتے ہیں بادل چُپکے سے چھا جاتے ہیں دل پر دو نیناں پھر خوب برستے رہتے ہیں ہجر کی ماری رات بھٹکتی پھرتی ہے چاند ستارے دُور چمکتے رہتے ہیں
مجھے پرواہ نہیں ہے اپنے کل کی.. مرشد میں ہر دن آخری سمجھ کے جیتی ہوں.
میں ہر شخص کی حقیقت سے واقف ہوں میں نے آزمایا ھے مقام خاص دے کر لوگوں کو
وہ روز بچھڑنے والوں کے قصے سنایا کرتا تھا* پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتا تھا
خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں عشق ان کا بھی ہوتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں
اگر کسی اچھے انسان سے غلطی ہو جائے تو در گُزر کرنا چاہیے کیونکہ موتی اگر مٹی میں بھی گر جائے تو قیمتی رہتا ہے
دِل یوں دھڑکا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پریشان ہوا ہو جیسے کوئی بےدھیانی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ نقصان ہوا ہو جیسے !! تھام کر ہاتھ میرا ایسے وہ رویا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "محسن" !! کوئی کافر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلمان ہوا ہو جیسے
`° اور پھـــر ' مـــان ' توڑنـــے والـــے کے لیـــے اتـــنا ہـــی کافی ہـــے کہ انــہیں تُــحفے میں خامــوشــیاں دے دی جائیـــں ۔
جو مخلص ہیں بیو قوف تصور کیے جاتے ہیں یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے ہیں
" کوئی ہم سے اچھا ہوگا کوئی ہم سے برا ہوگا ہـــائےمـــــــــــــــــــــــــــــگر کوئی ہم سا کہاں ہوگا "
*تم جو ہوتے کبھی ساتھ نبھانے والے* *محبتوں میں ہمارا قِصّہ مثال ہوتا*
*ٹوٹی چیزیں بہت پریشان کرتی ہیں* *جیسے دل, نیند, بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی سے امید
،ﻭﮦ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺿﺒﻂ ﭘﮧ ﺗﺎﻟﯽ ﺑﺠﺎ ﮐﮯ ﺭﻭﭘﮍﻧﺎ
جو بُرا کہتے ہیں انہیں کہنے دو وہ سنا نہیں وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
وہی ہوا نہ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی تمہیں کہا تھا پرانے حساب رہنے دو