محبت راز ہوتی ہے
اسے افشاء نہیں کرنا
محبت لازمی کرنا
مگر چرچا نہیں کرنا
محبت جس پہ نازل ہو
وہ دل تو خاص ہوتا ہے
اگر مل جائے یہ نعمت
اسے ضائع نہیں کرنا
آئینہ کہتا ہے کہنا تو نہیں چاہیے تھا
تو ابھی زندہ ہے رہنا تو نہیں چاہیے تھا
سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں..
کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ جاتا ہے..
دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں..
پتھر کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں لوگ..
کیجیۓ ہر بات پر صبر و شکر
*بہت حسین ہے خدا پہ یقین کا سفر
وہ ایک بلند حوصلے والا ضِدّی سا شخص
جب تیری یاد سے لڑتا ہے تو رو پڑتا ہے
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں
تیری یاد میں سب بھول گۓ کیا بھول گۓ کچھ یاد نہیں
آج بھی اس کا انتظار کرتے کرتے دن گزر گیا
انا پرست لوگ ہی مرضی سے یاد کرتے ہیں
وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔
رفتہ رفتہ ہم نے سیکھی دنیا داری
پہلے ہم بھی بات کے پکّے ہوتے تھے
اُن کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں
باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں
نیّت صاف بھی ہو تو الزام لگا دیے جاتے ہیں
محبت خالص بھی ہو تو دل توڑ دیے جاتے ہیں
تصویر تو بنا لی بس آنکھیں نہ بن پائیں ہم سے
وہ شخص ہم سے تصویر میں بھی نظریں چرا گیا
عام سے چہروں پر بھی ___ عشق اُترتا ہے
کہانیاں فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتیں !
اور اُس دن سب مُحبّتیں جھوٹی لگیں گی جب سُنو گے.
رَبِّ ھَبْ لِیْ اُمَّتِی
پَرْوَرْدگار! میری اُمَّت کو بخش دے۔
وہ اپنے پیار کے ھجر میں۔۔
اشعار ھمارے پڑھتے ھیں۔۔۔
زمین ہو جائے کاغذ کی
سمندر ہو جائے سیاہی کا
قلم کچھ لکھ نہیں سکتا
درد اتنا ہے جدائی کا
ٹھنڈے کھیتوں سے ، ٹھنڈی چھاؤں سے
میری نسبت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گاؤں سے
بچھڑ گیا ہے کہیں دربدر نہ ہو جائے
میرے خدا اسے حفظ و امان میں رکھنا
کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ صــــاحب
ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain