شاعری شوق ہے میرا جناب
ضروری نہیں کہ ع۔۔ش۔۔ق ہو
اجنبیت ایک "راز" ہے۔۔۔۔۔
اور راز ہمیشہ "پُرکشش" لگتے ہیں،،
یے مَے کَدہ ھے, وہ مسجد ھے, وہ ھے بُت خانہ
کہیں بھی جاؤ فرشتے حساب رکھتے ہیں
منہ پہ ماردی جاتی ہے، مخلصی اگر مفت میں میّسر ہو..."
تو کہنا یہ تھا کہ جس کی جتنی اوقات ہو وہیں رکھیں اسے
کچھ انسانوں میں یہ وصف ہوتا ہے کہ وہ
عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے"•
پڑھتی رہتی ہوں آپ کا چہرہ
اچھی لگتی ہے یہ کتاب مجھے
کِــــسی سے مِل نہ سکو تو خُدا کا شُکر کرو
کِــــسی سے مِل کے بِچـــــھڑنا بڑی اذیت ہے
_" کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی.
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے.
بھاگتے لمحوں میں ٹھہری ہوئی زندگی
سب حاصل ہے مگر ہاری ہوئی زندگی...
ہم صرف خود میں بسا کرتے ہیں!!
یہ دُنیا دور ہی رہے تو نوازش ہو گی..
پھول نُما شخص پہ غزل کیا لکھ ڈالی..
بیٹھ گئیں تتلیاں میری کتاب پر آکر
تـم نــے ہمیشــہ ہی ،،، آنــے میـــں دیـر ڪــر دی..
میـں نــے ہمیشـہ اپنی گهڑی ڪو خـراب سمجها..
وہ جو ہم کِتابوں میں پڑھتے تھے اُداس کہانیاں
وہ آج ہماری ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں
پھر یوں ہوا دستکیں دینا ہی چھوڑ دیں
اب عزتِ نفس سے بڑھ کر تو تھی نہیں محبت
مُنافقت کا نِصاب پڑھ کر محبتوں کی کتاب لکھنا
بڑا کٹِھن ہے خزاں کے ماتھے پر داستانِ گُلاب لکھنا
*جس کی سن لو وھی فرشتہ ھے*
*نہ جانے انسان کہاں رھتے ھیں*....
یہی دستورِ اُلفت ہے نمی آنکھوں میں لے کر بھی!
سبھی سے کہنا پڑتا ہے ہمارا حال اچھا ہے!
_وحشتِ دل سُن کر طبیبوں نے کہا!..
*_بیزار ہے دنیا سے یہ لڑکی بیمار نہیں!..
*_نہ غالب رہا نہ جون رہا میر تقی میر بھی نہ رہا!!
*_ہم پہ جو گزر رہا ہے وہ بیان کون کریگا!!
لوگـــــ بــــؔــــدل جاتــــؔــے ہیــــؔــں*
*وقتــ تــؔــو ایڪـــ بہانـــؔہ ہــــؔـوتا ہــؔــے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain