Damadam.pk
Abiha_'s posts | Damadam

Abiha_'s posts:

Abiha_
 

میری محبت عبادت جیسی!
ہائے!وہ عادی قضاؤں کا!
.a2

Abiha_
 

مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
پسندیدہ لوگ بھی جان کا وبال ہوتے ہیں
.a2

Abiha_
 

وقت کے پاؤں بھی نہیں محور!!
اور رفتار بھی غضب کی ہے!!
.a2

Abiha_
 

ہزار خوف ہو، لیکن زباں ہو دل کی رفِیق!!!
یہی رہا ہے ازل سے قلندوں کا طرِیق!!!
.a2

Abiha_
 

انسان وہاں ضد کرتا ہے، جہاں اسکو مان
ہوتا ہے اسکی ضد رد نہیں ہوگی-
"جب "مان ختم"٫٫٫ "آواز ختم"٫٫٫ "الفاظ ختم"
.a2

Abiha_
 

ہاں ٹھیک ھے میں اپنی اَنا کی مریض ھوں
آخر میرے مِزاج میں کوٸی دخل دے ہی کیوں؟؟
.a2

Abiha_
 

اتنا بھی ناامید دل کم نظر نہ ہو
ممکن نہیں کہ شامِ الم کی سحر نہ ہو
.a2

Abiha_
 

عزّتِ نفس سے ہر حرف کو اونچا رکھو*
*اپنی آواز نہیں ظرف کو اونچا رکھو*
.a2

Abiha_
 

حقیقت سے بہت دُور تھی اک خواہش میری
پھر بھی خواہش تھی کہ اک خواب حقیقت ہوتا
.a2

Abiha_
 

مُدّت سے کہہ رہا ہے کہ آئے گا خواب میں
ہائے وہ خوش جمال کی وعدہ خِلافیاں !!
.a2

Abiha_
 

دلوں کو فتح کرنے کے لیے
تلوار کی نہیں اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے
.a2

Abiha_
 

بچھڑتے وقت اسے غور سے تھا دیکھا میں نے
اسکی آنکھوں میں اجازت کے سوا کچھ بھی نہ تھا
.a2

Abiha_
 

*ہر کسی کے نام پہ نہیں گونجتیں*
*دھڑکنیں بہت با اصول ہوتی ہیں*
.a2

Abiha_
 

بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے
یوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا...
.a2

Abiha_
 

ہزاروں عیب ہوں لیکن محبت کب سمجھتی ہے
کہ جس کو چاہا جاتا ہے وہی انمول ہوتا ہے
.a2

Abiha_
 

*لوگ تو لوگ تھے جِی بٙھر کے خسارہ کرتے*
*کم سے کم تُم تو نا نقصان ہمارا کرتے*
*کر تو لینا تھا تمہارے ساتھ گزارہ لیکن*
" *اب تمہارے ساتھ بھی کرتے تو گزارہ کرتے*
.a2

Abiha_
 

ہماری آنکھ تجھے دیکھنے کی عجلت میں!!!
بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہے...
.a2

Abiha_
 

....میری خاموشیوں کے راز مجھے خود نہیں معلوم
.....نہ جانے یہ لوگ کیوں مجھے مغرور سمجھتے ہیں
.a2

Abiha_
 

مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں
.a2

Abiha_
 

رسمِ اُلفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
ہم بھی ایسا تمھیں بھولیں کہ سدا یاد کرو
.a2