Abiha_'s posts | Damadam
Abiha_'s posts:
*کھوئے تیرے خیال میں کچھ اس طرح سے ہم* *لمحات میں سمٹ گئے صدیوں کے سلسلے*
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__! ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
*بچھڑ کے تم سے خِزاں ہو گئے تو یہ جانا* *ہمارے حُسن میں سب دِلکشی تمہاری تھی* *گلہ نہیں کہ میرے حال پر ہنسی دنیا* *گلہ تو یہ ہے کہ پہلی ہنسی تمہاری تھی*
تیرے بچھڑنے سے بنیادیں ہل گئی ہیں میری یہ تیرا ہجر بھی شامل ہے ، کہیں زلزلوں میں...
معاشرے میں اگر آپ چاند کا کردار ادا نہیں کر سکتے تو کم از کم جُگنو کی زندگی گُزارئیے جو کبھی اندھیرے کی حمایت نہیں کرتا-
بات صرف ڈیڑھ گز کے حجاب اور چار گز کے عبایا کی نہیں. بات تو اس محبت کی ہے جو تمہارے رب کو تم سے ہے.
ہائے یکطرفہ محبت بھی بڑی مشکل ہے ایک ہی ہاتھ سے تالی کو بجاتے رہنا تجھ سے اک بات کی خاطر کئی باتیں کرنا اور پھر تجھ سے وہ ہی بات چھپاتے رہنا....!!
-گرگٹ میں ایسا کیا ہے کہ بدنام ہوگیا, یونہی خیال آیا تمہیں سوچتے ہوئے__!
اُسے کہنا کہ میرے ساتھ جڑا رہ جائے رنگ لوگوں کا اڑے____اور اڑا رہ جائے ہم اُسکی یاد دہانی میں رہیں گے ایسے جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے
*ترکِ الفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے* *کتنا مشکل ہے ، محبت سے گُریزاں ہونا*
بچھڑ کے یاد نہیں کتنے ماہ و سال ہوئے سیاہ لے کے چلے تھے سفید بال ہوئے
"جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے"
*تمہارا ہمسفر ہونا ، میری اندھی تمنا تھی* *مگر دستورِ دنیا ہے جسے چاہو، نہیں ملتا...!
مقامِ رنج ہے کہ اک ناپسند شخص کو ہم.. تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں..!!
چشمِ یعقوب ؑ کر چُکی ثابت ۔ ہِجر بینائی چھِین لیتا ہے ۔
سب نے کہا بھول جاؤ لیکن یہ نہیں بتایا کہ کیا بھولوں •درد۔۔! •اذیت۔۔! •ہجر۔۔! •تکلیف۔۔!
میں ان دنوں میں بہت ہی محتاط جی رہی ہوں کہ تازہ زخموں کی دستکاری نہیں ہے ممکن ۔۔!! وہ ایک مرہم مزاج شخص کہ جس کے لہجے سے پھول جھڑتے تو زخم سلتے کہ جس کو چھونے سے ہم پگھلتے تو زخم سلتے وہ ایک مرہم مزاج شخص ۔۔!! میری حدوں سے نکل گیا ہے بچھڑ گیا ہے ۔۔!
یوں بھی ہوتا ہے کہ یک دم کوئی اچھا لگ جائے بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جائے
کس قدر کارِ اذیت ھے ذرا سوچو تو جس نے ملنا ھی نہیں اس کی تمنا کرنا
کچھ اس لئے بھی کارِ محبت سے ہے گُریز..!!! دل آ نہ جائے پھر سے کسی بے وفا کے ہاتھ