Abiha_'s posts | Damadam
Abiha_'s posts:
ایک ہی بار لِکھا جاتا هے دستُورِ وفا کا !!!! دل کے آئین میں بار بار ترمِیم نہیں کی جاتی.!!!
.میری عمر لگے ان آنکھوں کو جو تجھے دیکھیں میں صدقے اس سماعت کے جو تجھے سنتی ہیں ___!!
طبیب یوں کوشش نہ کر تجھے کیا خبر میرے مرض کی توں عشق کر پھر چوٹ کھا پھر لکھ دوا میرے درد کی
گلاب لمحوں کےمخمل پر کھیلتے بچپن پلٹ کے آ میں تجھ سے شرارتیں مانگوں
میں راز تجھ سے کہوں ہم راز بن جا ذرا۔۔ ♥️ کرنی ہے کچھ گفتگو الفاظ بن جا ذرا۔۔۔
دن کو مسمار ہوئے،رات کو تعمیر ہوئے خواب ہی خواب فقط روح کی جاگیر ہوئے عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہا جانے کیا لفظ تھے جو ہم سے نا تحریر ہوئے
بِچھڑنے والے تیری باقِیات میں شامل وہ ایک ہجر کا آنسو وہ ایک دُکھ کی شام
عجیب شخص ہے مجھ سے گُریز پا بھی ہے نظر نا آؤں تو____ مجھے ڈھونڈتا بھی ہے
کِیمیا گر !!! پَرکھ تو سہی !!! اور پَرکھ کر ہمیں بتا !!! کونسی دھات کے خواب ہیں !!! جو پگھلتے ہی نہیں !!! اور بکھرتے بھی نہیں !!!
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے، لیکن خاک ہو جائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک
*جانتے ہـو اِنسان ڪسے ڪہتــے ہیں ؟ جس ڪے دِل میں اِنسانیت آنڪھ میں احترام ، الفاظ میں نرمــی اخــلاق میں رحــمدلی اور مَقاصد میں اعلـٰی ظَـــرفی ہـو
اگر ہم یہ کہنے کے بجائے کہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں یہ کہنا شروع کر دیں کہ فرشتوں کے ہاتھ میں بھی قلم ہیں تو ہمیں لوگوں سے زیادہ اللّٰه کی فِکر ہو جائے گی...
پاس رہ کر بھی انائیں ایک جیسی ہیں۔۔۔۔۔ تکلّف وہ نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے
میری مانو تو چھوڑ دو ان کو، وہ جو کہتے ہیں تُم ضروری ہو، یہ ضرورت بھی پوری ہو گئی تو؟ پھر کہیں گے کہ تُم مجبوری ہو..
اور۔۔۔پتہ ہے. سیاہ بخت کسے کہتے ہیں؟ "وہ جس کی زبان محبت کے دعوؤں سے تر ہو اور ہاتھ محبت کی لکیروں سے محروم ہو
ہم کہ بارہا بُهلا دیں ان کى جستجو کو مگر جو دل قبلۂ رخِ یار نہ بدلے تو کیا کرے کوئى
کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے، اور اتنی باتیں تھیں آج وہ شخص ہے، ہم ہیں، اور اک خاموشی ہے ...
دُکھ کی دراڑیں چہروں سے تو ُرخصت ہو جاتی ہیں لیکن وہ انسان کے اندر اُتر کر اُس ایک گوشے کو ویران کر دیتی ہیں جو ِکسی ایک شخص کے لیے مخصوص ہوتا ہے"
اُس کی ایک جَھلک پر زمانے وَارے جائیں۔۔! وُہ اتنا دلِکش ہےاُسکے صدقے اُتارے جائیں۔۔!
محبت وہ واحد پھول ہے جو موسموں کی مدد کے بغیر اُگتا اور کھِلتا ہے۔