Damadam.pk
Abiha_'s posts | Damadam

Abiha_'s posts:

Abiha_
 

ہُوا ہے وہ اگر مُنصف تو امجـد احتیاطً ہم
ســـزا تسلیم کرتے ہیں کسی الزام سے پہلے
.a2

Abiha_
 

اَدب پَـسند اگر ہُوں مـیں, تو بِے اَدب بِـھی ہُوں
جو اَگر چَاہَتے ہیں اَدب تو آپ___بَـاادب مِلا کریں
.a2

Abiha_
 

نفی تم ہو نہیں سکتے جمع سے ہم کو نفرت ہے
تقسیم تم کو کرتے ہیں تو ضربیں دل پہ لگتی ہیں...
.a2

Abiha_
 

وقت بہا لے جاتا ہے نام و نشان
مگر
کوئی رہ جاتا ہے ہم میں ، اور کسی میں ہم
.a2

Abiha_
 

ادُھوری ہر کہانی ہے یہاں ذوقِ تماشہ کی
کبھی نظریں نہیں رہتیں کبھی منظر نہیں رہتے
.a2

Abiha_
 

کبھی کبھی ہم کچھ لوگوں کو ہمیشہ کے لیے کھودیتے ہیں،
لیکن وہ مر نہیں جاتے
بلکہ اُن کی وہ صِفات کہیں دفن ہوجاتی ہیں جن سے ہمیں محبت تھی"
.a2

Abiha_
 

تیری یادوں کے دیپ جل اٹھتے ہیں
میرے گاؤں میں جب بھی شام ہوتی ہے"
.a2

Abiha_
 

ستاروں کی بات نہ کرو مجھ سے
🥰
آجکل رابطے میں چاند رہتا ہے
.a2

Abiha_
 

ہم دُنیا سے جب تنگ آیا کرتے ہیں
اپنے ساتھ ایک شام منایا کرتے ہیں ۰۰۰
.a2

Abiha_
 

میں نے بھی اپنا وار آزمایا تو روۓ گا
اتنی اذیت پہ مسکرایا تو روۓ گا
وہ پوچھتا ھے ! !
کیا تم جان بھی دے سکتے ھو میرے لیۓ
یار اسے سمجھاؤ مجھے آزمایا تو روۓ گا
.a2

Abiha_
 

ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں
کیسے کہہ دوں کہ "غم"نہیں ہوتا
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا
کیا کروں۔۔۔۔۔۔"درد " کم نہیں ہوتا__
.a2

Abiha_
 

تٌو کسی در پہ گیا ہو تو خبر ہو تجھ کو،
کس قدر کارِ اذیّت ہے ، ســـوالی ہونا...!!
.a2

Abiha_
 

کاش دنیا میں لوگ ماہر "احساسات "ہوتے
تو بات "ماہر نفسیات" تک کبھی نہ پہنچتی...
.a2

Abiha_
 

روز جھولی میری میں نئے درد اُلٹ دیتا ہے
وقت سے دیکھا نہیں جاتا میرا دامن خالی
.a2

Abiha_
 

رات کے اِس ڈھلتے ہُوئے پہروں میں
کوئی تُمہارے ہجر میں لیتا ہے سسکیاں جاناں
.a2

Abiha_
 

محبتوں میں ایسے بھی حال ہوتے ہیں
خفا ہوں جن سے ،اُنہیں کے خیال آتے ہیں
بس ایک تُو ہی تو نہیں سبب اداسی کا
طرح طرح کے دلوں کو ملال ہوتے ہیں
.a2

Abiha_
 

اُس نے اپنے چہرے پر چہرہ چڑہا رکھا تھا
جس نے تیرا ہوں ، تیرا ہوں لگا رکھا تھا
.a2

Abiha_
 

دربارِ عشق سے جو خیرات ملی مجھ کو
میرے نصیب کی جھولی میں انتظار آیا
.a2

Abiha_
 

میں نے ہی درگُزر سے کام لیا مُدّتوں
ورنہ تیرے بچھڑنے کے امکان تو کب سے تھے
.a2

Abiha_
 

اُس کے چہرے سے عیاں تھا کہ اُسے جانا تھا
وہ تو آیا تھا بچھڑنے کا ارادہ کر کے
.a2