*پتہ نہیں اس ضد کا______ نتیجہ کیا ہوگا
*سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں
میں ہنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے...!
تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں انسان کا نہیں...
بڑا دشوار ہوتا هے کسی کو یوں بھلا دینا
کہ جب وه جزب ہو جاۓ رگوں میں خون کی مانند
٫بھروسہ٫ دُعا ٫وفا ٫خواب ٫مَن ٫محبت٫
٫کتنے ناموں میں ٫سِمٹے ٫ہو٫ صرف٫ ایک٫ تُم٫
کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،
ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں
*کاش محبتوں کو پا لینا آسان ہوتا،
اُتنا ہی آسان جتنا اسکے خواب دیکھنا۔۔۔!
اگر مل جاتی سب کو اپنی محبت کی منزل
تو پھر ان راتوں کے اندھيرے ميں شاعری کون کرتا
*ہر کسی کے دل میں اچھی یادیں چھوڑ جاٸیں*
*کیوں کہ انسان نہیں رہتا بس یادیں اور باتیں رہے جاتی ہیں*
دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے
ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے
قیدی ہیں سب یہاں ۔۔۔کوئی خوابوں کا تو کوئی خواہشوں کا
*- انائیں عزیزُالْوقت جاناں محبت پھر سہی
_غلطیاں بھی ہونگی غلط بھی سمجھا جائے گا
یہ زندگی ہے صاحب..
"-_تعریفیں بھی ہونگی اور ذلیل بھی کیا جائے گا
زمانے سے بھی نہ سیکھ سکا زندگی کا سبق
نادان نادان ھی رھا الٹا بھی لکھا سیدھا بھی لکھا
جنون ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
کھلونے عشق پیسہ اور پھر خدا خدا
زندگی کے ہیں دو جہاں
ایک یہ جہاں ایک وہ جہاں
اس کے درمیان فاصلہ ایک سانس کا
جو چلتی رہیں تو یہ جہاں جو رک جائے تو وہ جہاں
اک تمنا تھی کہ زندگی رنگ برنگی ہو
اتفاق تو دیکھئے جو بھی ملا گرگٹ ہی ملا
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے
زندگی یوں ہی تمام ہوتی ہے
ختم کر دی تھی زندگی کی ہر خوشیاں تم پر
کبھی فرصت ملے تو سوچنا محبت کس نے کی تھی
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں؟
*بہار میں تمہارے نام کا ایک گلاب لگاٶں گی ہر سال*
*اُس پر پھر میں خزاں نہ آنے دوں گی وعدہ رہا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain