Abiha_'s posts | Damadam
Abiha_'s posts:
کبھی کسی کی ہزار باتیں بھی بری نہیں لگتی، کبھی کسی کے چند الفاظ سے بھی دل ٹوٹ جاتا ہے
عشق بھی نہ یار عجیب ۔۔۔۔۔۔فسادی ہے دل و دماغ لڑا کر خود تماشہ دیکھتا ہے
میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں پانی پر۔ دریا تمہارے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا۔
تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے، خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
کس قدر دونوں ہیں اب اک دوسرے پر مبتلا درد ہے دل پر فدا اور دل فداۓ دردِ دل
کچھ ادھوری چیزیں وقت کے ساتھ اچھی لگنے لگتی ہیں کیونکہ ہم ان کے ساتھ نباہ کرنا سیکھ جاتے ہیں ! وہ بے ربط سے جواب جن کو اپنی مرضی کے مطابق توڑ جوڑ کر ہم مطمٸن ہو جاتے ہیں اگر صاف اور واضح ہوتے تو ہم دوبارہ سانس بحال نہ کر پاتے ! وہ تعلق جن کو بچانے کی خاطر ہم نے اپنا سب کچھ داٶ پر لگا دیا وہ اگر نباہ کے مرحلے تک پہنچ بھی جاتے تو اک دن یقیناً اُن کی کچی ڈور ہمارے دل کو چیرتی ہوٸی ٹوٹ جاتی !
یادیں اور عادتیں ۔۔۔ یہ دونوں ہی مُحبت سے کئی زیادہ خطرناک ہوتی ہیں! ۔* "
حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر یکطرفہ اور لاحاصل ہوتی ہیں
بڑا مشکل ہے رشتوں کے تقّدس کو نبھانا ذرا سی بدگمانی ہو محبت روٹھ جاتی ہے
اب دل بھی دُکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتی حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی اب درد بھی اک حد سے گزرنے نہیں پاتا اب ہجر میں وہ پہلی سی وحشت نہیں ہوتی
میں کیسے کہوں کہ اس کا ساتھ کیسا ہے وہ اک شخص تو -- پوری کائنات جیسا ہے
مل جائیں تو قدر نہیں کرتے ! ویسے مخلص دلوں کے لیے ترستے ہیں لوگ
کُچــھ عـرصے کے لِیے رابطوں میں پہل کرنا چھوڑ دیجیئے آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ، آپ کِتنے مُردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے !
کیا خــاک ترقی کی ہے دنیا نے مریضِ عــشـق تو آج بھی لاعلاج بیٹھے ہیں
ایک شخص قریب رہ کر بھی سمجھا نہیں مُجھے اِس بات کا افسوس ہے شکوہ نہیں مُجھے
ہزار آئے طلب گار __ دل کی بستی میں ہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا !
ملتی نہیں دل کو کسی پہلو بھی تسلی لمحات حضوری ہیں کہ تڑپائے ہوئے ہیں اِس وقت نہ چھیڑ اے کششِ لذتِ دنیا اِس وقت میرے دل کو وہ یاد آئے ہوئے ہیں.
پھر کہانی میں , نشانی کی طرح چھوڑ گیا دل کی دہلیز پہ "اِک درد "دَھڑکنے والا
مانا کہ بہترین نہیں ہوں۔۔ مگر بات بات پہ رنگ بدلوں اتنی رنگین بھی نہیں ہوں!!
راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے جاناں راحت بس تم سے ہے اور چاہت بس تمہاری