کچھ محبتیں یوں بھی نبھائی جاتی ہیں
خیال رکھ کر ، دعا کر کے ، عزت رکھ کر
بعض تکلیفیں لوگوں کا اصلی چہــــــرہ دکھانے کے لیے آتی ہیں...!
راستے کہِیں نہیں جاتے
لوگ بَھٹک جاتے ہیں
سُلگتی تٔلخ باتوں سے
بڑے بے درد ہاتھوں سے
لو دیکھو ہار دی تم نے
محبت مار دی تم نے
چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں.!
نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں
معجزے ہوتے ہیں....!!
دعائیں سن لی جاتی ہیں
زخم بھر دیے جاتے ہیں....!!
دل جوڑ دیے جاتے ہیں
کُن فرما دیا جاتا ہے....!!
لیکن بات ہے تو صرفـــــــــ
ایمان ، توکل اور صبر کی....
اچھی تربیت اچھے گھرانوں سے ہوتی ہے
اونچے اسکول صرف تعلیم دیتے ہیں
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں
پر محبت کا سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے
آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زباں بولنے لگیں
اوجھل ہوا وہ شخص تو کہرام مچ گیا
ایک ہی چہرے کہ لیے وَقف ہیں آنکھیں میری۔
ایک ہی شخص میرے لیے قُل عالم ہے۔۔
مخلص رشتوں کو مجبوریوں*
*میں ضائع نہ ہونے دیں*
*کیونکہ
مجبوری تو ختم ہو جائےگی*
*لیکن رشتے دوباره نہیں جُڑیں گے*
اور پھر بُہت کُچھ ایسا بھی ہوتا ہے
جو کہ ؛ ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے
، نہ ہم اُسے لِکھ سکتے ہیں اور نہ ہی کِسی کو بتا پاتے ہیں!
ہو تیرا ساتھ"تاحیات" میسر اگر مجھے-_
میں خزاؤں کو بھی باخدا بہار لکھوں__
اداس رات ، اداس زندگی ، اداس وقت ، اداس موسم
کتنی چیروں پر الزام لگ جاتے ہیں اک دل کے اداس ہونے سے
ھر دل کے مقدر میں محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص وفا بھی نہیں
کرتا
تجھ پر شاعری بھی کرتے تو کیا لکھتے
تجھے یار لکھتے فنکار لکھتے یا اداکار لکھتے
*گزر جائیں گے اک دن ہم بھی*
*تم بھی تو حد سے گزر گئے ہو*
تِیــِـری غَــفّلـتُـوں کُــو خَـبّـــر کَہـّـــاںٕ
مِـیـّری اُدَاسِیــّــاں ہَیـّـں عُــرّوج پَــر ؛
زِندگی، ڈھیر تَقاضوں، کا بَھرم رَکھتی ہَے،
مَیں گُزَارُوں، نہ گُزَارُوں، یہ گُزَر جائے گِی..
اذیّتوں کے تمام نشتر ، میری رگوں میں اتار کر وہ
بڑی مَحبّت سے پوچھتا ہے ،تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain