: سیاہ رات کے دامن میں چُھپ کے روتے ہیں.
بہت سے خواب جنہیں روشنی نہیں ملتی.
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ
منزلوں سے گمراہ بھی کر دیتے ہے لوگ .
ہر کسی سے راستہ پوچھا نہیں کرتے
"وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہوئے_"
"ہم نے بھی انہیں یاد دلانا چھوڑ دیا_"
ہنس کے کہتا ہے مصور سے وہ غارت گر ہوش
جیسی صورت ہے میری،ویسی تصویر بھی ہو
شام پڑتے ہی، کسی شخص کی یاد
کوچۂ جاں میں، صَدا کرتی ہے
شب کی تنہائی میں، اب تو اکثر
گفتگو تجھ سے، رہا کرتی ہے
اظہارِ عِشقــ مـیں جو تِحریر بِھیجی رَد ہوگئی
مَیں پِھر بِھی اُسکی رَاہ دِیکُھوں مَطلب حَد ہوگئی
توڑنے والے تیرے دستِ ہنر سے گِر کر
ایسے ٹوٹے ہیں کہ شاہکار بنے پھرتے ہیں
" ﮐﺐ ﺗﮏ ﮐِﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻮﮒ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ!؟
ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐِﺘﻨﯽ ﺑﺎﺭ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮐﮯ ﺭﻭ ﭘﮍﮮ ،
ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺭﮨﯿﮟ!؟
ﺑﺎﮨﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺁ ﮐﮯ ﺭﻭ ﭘﮍﮮ! ۔"
*ہــؔـاتـــــھ چھــؔـوڑنـــــے والـــــے کــؔـی اپنــؔـی اذیت ہـــــے
اور ہـــــاتــؔـھ چھـــــڑوا لینــؔـے والـــــے کــؔـی اپنــؔـی کہــؔـانــؔـی۔*
*"لیکــؔـن اس عمــؔـل مــؔـیں محــؔـبت یتیـــــم ہــؔـو جـــــاتــؔـی ہـــــے"_
لوگـــــــــ حقیقی اذیتــــــــیں ... دے کر
مصنوعی معافیاں ... مانگ لیتے ہیــــــــں
بیٹوں کو روزگار کا غم شہر لے گیا.•
مائیں ضَعیف ہو گئیں گاؤں میں بیٹھ کر.•
میرا تعلق بارش کی طرح نہیں تھا
تمہارے ساتھ _________!!!
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں
بلکہ ہَوا کی طرح ہے_____
خاموش _____ مگر ؟
ہمیشہ تمہارے آس پاس۔۔۔۔۔۔!!!
تم ایک شاعرہ کی محبت ہو جاناں
زندہ رہو گے سدا شاعری میں میری
آنکھ پرنم' اَشک زم زم' سانس مدھم' وقت ہے کم
وصال راحت' ھجر ماتم' رقیب قاتل ' موت مرھم
پھر سے تیری کمی محسوس ہوئی شدت سے۔
آج پھر دل کو منانے میں بہت دیر لگی.
غموں کی دُھول میں شاید بِکھر گیا ہو گا
بِچھڑ کر مُجھ سے وہ جانے کِدھر گیا ہوگا
کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے
اس دور ميں جینے کی سزا کم تو نہیں ہے
مظبوط کردار کے لوگ
شکایتیں نہیں فیصلے کرتے ہیں
انہیں کہنا
کہ ہم نے چھوڑ دی ضد ان سے ملنے کی
تقاضے تشنگی کے ساحلوں پر چھوڑ آئے ہیں
ہمیں معلوم ہے بے درد موسم کی رضا کیا ہے
ہم اپنے خواب سارے پانیوں میں چھوڑ آئے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain