Damadam.pk
Abiha_'s posts | Damadam

Abiha_'s posts:

Abiha_
 

*رِشتے احساس سے بنتے ہیں*
*رَنگ، نَسل، اور چال دیکھ کر*
*تَو جانوَر خریدے جاتے ہیں*
.a2

Abiha_
 

*"__تُمہارا نہ ملنا میری مُحبت کو کم نہیں کرسکتا."
.a2

Abiha_
 

*" لوگ بعد میں در در کی خاک چھانیں گے.!!*
*ہم جیسوں کے ، نعم البدل نہیں ہوتے "
.a2

Abiha_
 

وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تیری اَمان میں کیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
.a2

Abiha_
 

روحِ مَن..!!
میرا سوچنا تیری ذات تک.!!
میری گفتگو تیری بات تک.!!
نا تم ملو جو کبھی مجھے..!!
میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک..!!
میں نے اپنا سب کچھ گنوا دیا..!!
تیری نفرتوں سے پیار تک..!!
کبھی فرصت جو ملے تو آ..!!
میری زندگی کے حصار تک..!!
میں نے جانا کے میں کچھ نہیں..!!
تیرے پہل سے تیرے بعد تک..!!
.a2

Abiha_
 

اُس کی یاد کی بادِ صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگا
یوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
.a2

Abiha_
 

*تم ہی تو تھے خیالوں میں
*تم ہی تھے بے خیالی میں
.a2

Abiha_
 

ازل سے ہے مکافاتِ عمل کا سلسلہ قائم
رولایا جس نے اوروں کو وہ خود بھی چشمِ تر ہوگا
.a2

Abiha_
 

*ہاں مجھے تنہا اور کھوئے ہوئے لوگ پسند ہیں
وہ جن کی دنیا، دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے!!*
.a2

Abiha_
 

*آسمان پر قبولیت کے ضابطے الگ ہوتے ہیں
اکثر زمین والوں کے دھتکارے ہوئے آسمان والے کے لاڈلے ہوتے ہیں*
.a2

Abiha_
 

*اِک دوسرے کو کھونے سے ہم اتنا ڈرتے تھے*
*غصہ بھی ہوتے تو باتیں کرتے رہتے تھے*
.a2

Abiha_
 

*دنیا کے سامنے خود کو فرشتہ ثابت کرنے سے
تنہائی میں ایک اچھا انسان بننا بہتر ہے*
.a2

Abiha_
 

لوگ کہتے ہیں مجھے ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺽ،
ﺗﻮ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﮩﺘﮯ ہیں..،
ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻏﺮﺽ ﮨﯽ کوئ خاص شخص ﮨﻮ ،
ﺗﻮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔
.a2

Abiha_
 

میرا اگلا سفر دھوپ کا ہی سہی......
پر
میں اب تیری چھاؤں میں تو لوٹ کر آنے والی نہیں...
.a2

Abiha_
 

جانے والے تجھے اس بات کا ادراک بھی تھا
راہ تکتا ہی رہے گا__ کوئی پتھر ہو کر
.a2

Abiha_
 

*وہ کبھی ملیں،
وہ کہیں ملیں،
وہ کبھی سہی،
وہ کہیں سہی،
.a2

Abiha_
 

اتنا آسان بھی نہیں ہوتا یادوں کے سہارے جینا
.a2

Abiha_
 

تم مجھے بھول بھی جاؤ تو یہ حق ہے تمہیں
میری بات اور ہے میں نے تو محبت کی ہے
.a2

Abiha_
 

ہماری اُداسیاں تمہیں کیسے نظر آئیں گی
تمہیں دیکھ کر تو ہم مسکرانے لگتے ہیں
.a2

Abiha_
 

نِیم شَب دُعائے لب تہجّد کی عبادت میں
میں نے تمہیں مانگا فجر کی اذانوں تک
.a2