محبت روح میں اُترا ہوا موسم ہے جاناں
تعلق ختم کرنے سے محبت کم نہیں ہوتی
بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسّر تھا، میسّر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی...

وہ آۓ تھے اپنی وفاؤں کا حساب کرنے ہم سے
کتاب عشق کھولی تو قرض دار ھو کر چلے گۓ

ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺩﯾﻦ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﺳﺎﻥ ﺭﮨﻨﮯﺩﻭ
ﺧﺪﺍﺭﺍ ! ﺷﯿﺦ ﻣﺠﮫﮐﻮ ﺗﻢ ﻓﻘﻂ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺭﮨﻨﮯﺩﻭ
ﮐﮩﺎﻧﯽﻗﺼﮧ ﮔﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮﺟﮩﻨﻢ ﮐﯽ ﺳﻨﺎﺅ ﻣﺖ !
ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺭﮨﻨﮯﺩو

تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا،
میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی رکھتی ہوں۔

*عشق رُوح سے رُوح کا ہو* ❤️💯
**رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے🤐??*
*
جب الفاظ کی طاقت ختم ہو جائے
پھر خاموشی کا راستہ اختیار کیجئے

یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں
اِنہیں مشوروں کی ہیں عادتیں
دلِ غم زدہ انہیں چھوڑ یہ
تیری داستان نہیں جانتے
میرے دردِ دل سے ہیں بے خبر
میرا کربِ جاں نہیں جانتے
میرے آس پاس جو لوگ ہیں
میری تلخیاں نہیں جانتے

محبت میں بددُعا کا تصور نہیں ہوتا،
جو دسترس سے نکل گیا خُدا خوش رکھے اُس کو
اور جس کی دسترس سے نکلا خُدا صبر دے اُس کو۔۔۔۔

*تعلقات پہ دھول پڑ جائے تو
بلاک انبلاک معنی نہیں رکھتے ۔

دستک اور آواز تو کانوں کے لئے ہے
جو روح کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں

خواب پوش آنکھوں میں
آنسوؤں کا بھر جانا ؟؟
حسرتوں کے ساحل پر
تِتلیوں کا مر جانا
حبس کی ھواؤں میں
خوشبوؤں کا ڈر جانا
دل کے گرم صحرا میں
حشر ھی بپا ھونا
درد لا دوا ھونا
کیا بہت ضروری ھے
اب تیرا جدا ھونا ؟؟

جن شاموں میں تُجھے بھولنا چاہوں
وہی۔ راتیں۔ عذاب بنتی ہیں

کچھ باتوں کو اور کچھ انسانوں کو معاف نہیں کیا جاسکتا,
چاہے آہ لگے یا بد دُعا

مل جائیـں تـو قدر نہیـں کرتـــے
ویســے مخلص دلـوں کـــے لیــے ترستـــے ہیـں لوگـــ...

*_وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں_*
*_یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے😇

ہم پر اترے ہیں حوصلے کمال کے
لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے

*دیواروں کے پاس کان ہوں یا نہ ہوں
مگر....!!
فرشتوں کے پاس قلــم ضرور ہوتا ہے ۔

شکوے آنکھوں سے گر پڑے ورنہ
لفظ ہونٹوں سے کب کہے ہم نے۔۔۔

نین سجن دے .. عشق کتاباں
تے میں پڑھدی زرا نہ تھکاں
اک اک نظر وچ .. لفظ ھزاراں
تے هر لفظ دے مطلب لکھاں

نظروں سے لوگ گذریں گے
لیکن
خدا کرے
دل ســــــے تیرے علاوہ کسی کا گذر نہ ہو

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain