*تم اتنا جو _____ مسکرا رہے ہو* *کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو* *آنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پر** *کیا حال ہے کیا دِکھا رہے ہو* *بن جائیں گے زہر پیتے پیتے* *یہ اشک جو پیتے جا رہے ہو* *جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے* *تم کیوں انہیں چھیڑے جا رہے ہو* *ریکھاؤں کا کھیل ہے مقدر* *ریکھاؤں سے مات کھا رہے ہو*
سنو(سکون قلب ) *تمہارے معاملے میں اناؤوں کا کوئی عمل دخل نہیں!!* *تم، بس تم ہو *تمہیں سوچ کر دل میں دور* *دور تک فقط محبت جنم لیتی* ہے* *شکایات مرنے لگتی ہیں* *ضد ہجرت کر جاتی ہے