Damadam.pk
Abiha_'s posts | Damadam

Abiha_'s posts:

Abiha_
 

محبت کبھی ختم نہیں ہوتی صرف بڑھتی ہے،
کبھی سکون بن کر تو کبھی درد بن کر۔۔۔!
.a2

Abiha_
 

*ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے
جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے
.a2

Abiha_
 

وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب
انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہیں۔۔۔
.a2

Abiha_
 

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا ” گزار مجھے”
چلی میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے
میں دل میں چیخ کے کہتی رہی ” پکار مجھے”
.a2

Abiha_
 

محبت کو نکاح کی پوشاک سے معتبر کیجئے
دوستی کے نام پر بے لباس نہیں۔
.a2

Abiha_
 

تم تو حکمت کے -------بادشاہ تھے لقمان
حیرت ہے عشق پھر بھی لا علاج راہ گیا
.a2

Abiha_
 

کچھ اداسیاں کسی کے ساتھ بھی بانٹی نہیں جا سکتی
انہیں خود کے اندر رکھنے میں ہی سکون ہوتا ہے!!
.a2

Abiha_
 

تم کو معلوم ہے یہ آخری نیندیں ہیں مری
وسعتِ خواب ذرا اور بڑھا سکتے ہو
کب تقاضا ہے نبھانے کا مگر جاتے ہوئے
میرے اندر سے بھی کیا خود کو مٹا سکتے ہو
.a2

Abiha_
 

تمہاری ساری عادتیں قبول ہیں
لیکن
شرک کرنے پر تو تمہیں بھی ٹھکرا دوں گی میں
.a2

Abiha_
 

: سب کچھ عارضی ہے!
منظر، خیالات، دُنیا ،جزبات اور لوگ
.a2

Abiha_
 

محبت اور خواہش دونوں تم ہی ہو
خدا کرے کوئی ایک تو پوری ہو
.a2

Abiha_
 

دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے
جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔
.a2

Abiha_
 

کون روتا ہے تعلق کو بھی ,, تا دیر جناب
سب چلے جاتے ہیں بس ایک سپارہ پڑھ کر
.a2

Abiha_
 

اب کہاں ہم کو میسر ہے تمھاری چائے
میں نے چینی کی بھی مقدار بڑھا کر دیکھی
.a2

Abiha_
 

خود کو باوضو کیا تیرے تصور سے بھی پہلے
میں نے اس درجہ تیرے عشق کو پاکیزہ رکھا
.a2

Abiha_
 

عشق قلندروں_کا_رقص_ہے_میاں
یہ_لاڈلوں_کے_بس_کی_بات_نہیں
.a2

Abiha_
 

عبث ہیں وہ ریاضتیں، جو یار کو نہ منا سکیں
وہ ڈھول، تھاپ، بانسری، وہ ہر دھمال مسترد__
.a2

Abiha_
 

اگر مگر اور ___ کاش میں ہوں
میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں
.a2

Abiha_
 

دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا
.a2

Abiha_
 

سانس در سانس ہجر کی دستک
کتنا ⁧‫مشکل‬⁩ ہے الوداع کہنا