Damadam.pk
Abiha_'s posts | Damadam

Abiha_'s posts:

Abiha_
 

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو
وہ حد سے
زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے
.a2

Abiha_
 

اسی حسین کے شانے تلاش کرتی ہے
میری تھکن بھی بہانے تلاش کرتی ہے
میں گرد پھانکتی رہتی ہوں کچھ کتابوں کی
وہ بھی یوٹیوب پہ گانے تلاش کرتا رہتا ہے
.a2

Abiha_
 

تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر
کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا
کہتے تھے ایک پل نہ جئیں گے تیرے بغیر
ہم دونوں رہ گئے ہیں ، وہ وعدہ نہیں رہا

Abiha_
 

ساقی آج رکھ محفل میں عنوانِ وفا
وہ اُٹھ کر نہ جاۓ تو کافر کہنا
.a2

Abiha_
 

"زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
شامیں کٹتی نہیں، سال گزر جاتے ہیں"
.a2

Abiha_
 

روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی
وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا ۔
.a2

Abiha_
 

میرے عزیز کبھى خوش نہیں ہوئے مجھ سے
تمہیں بھی میرى محبت سے گلہ رہے گا
.a2

Abiha_
 

حالات زمانہ کی تلخی سے دوچار ہے
معصوم فطرت سے لڑتی ہے کمال کرتی ہے
.a2

Abiha_
 

بہترین ہیں وہ لوگ جن کے دماغ ٹھنڈے
اور زبانیں میٹھی ہیں
.a2

Abiha_
 

جب پسند کی چیز ہی نا ملے
تو
جو مرضی ملے کیا فرق پڑتا ہے
.j1

Abiha_
 

مجھے ہر اس چیز سے عشق ہے
جو
مجھے تیرے ہونے کا احساس دلاتی ہے
.a2

Abiha_
 

وہ اب بھی مجھے یاد ہے
اور لعنت ہے ایسی یادداشت پر
.a2

Abiha_
 

ایک تصویرِ غم کا شاہکار ہوں میں
خوش باہر سے اندر سے برباد ہوں اور بار بار ہوں میں
.a2

Abiha_
 

ہم نے پہنا ہے محبت میں احرامِ جنوں
ہم بھی دیکھیں گے تماشا دل لیلائ کا
.a2

Abiha_
 

کبھی لگتا ہے کہ پتھر بن گئی ہوں میں
کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کو دل کرتا ہے

Abiha_
 

اپنے حالات سے یوں لگتا ہے
بددعاؤں کا سامنا ہے مجھے

Abiha_
 

کیوں میں اُمید کا دامن چھوڑوں
معجزے مشکلوں میں تو ہوتے ہیں
.a2

Abiha_
 

زندگی بھر کے لئے دل پہ نشانی بن جاۓ
بات ایسی بھی نہ لکھو کہ لکھ کر مٹانی پڑ جاۓ
.a2

Abiha_
 

مجھ کو سیاہ رنگ سے الفت بلا کی تھی
پھر یوں ہوا کہ بخت میں سیاہی بکھر گئ

Abiha_
 

ہم چلے جائیں گے کوئ اور آ جائے گا
کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے
.a2