ہر رشتہ کہیں نہ کہیں مان
توڑ دیتا ہے اور ہر تعلق
کبھی نہ کبھی بھرم کھو دیتا ہے
یہ صرف اللہ کریم کی ذات ہے
کہ جس کا آسرا ہمیشہ قائم رہتا ہے
انگلیاں میرے حال پہ اٹھانے والو
عشق کا دوسرا نام____فقیری ہے
تم نہیں ملتے تو نظر تمہیں دیکھنے کے لیے کھو پڑتی ہے
لکھوں جو تیرے دیے درد قلم بھی رو پڑتی ہے
اے یار من..!!تُو اگر منافق نہ نکلتا تو
بعد ترکِ تعلق بھی تجھے سر آنکھوں پہ بٹھائے رکھتے
ہم تو محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں
ایک ہی شخص کو محبوب بنا رکھا ہے
♥️
نماز کو محبت سمجھ کر ادا کرو گے تو
میرا رب اگلی نماز کے لیے خود ملائے گا

میں نے لوگوں کی بھیڑ میں
- لوگوں کو
- لوگوں کیلئے ترستے دیکھا ہے
ان عقلمندوں سے دوری اچھی ہے
جو آپ کو بیوقوف سجھتے ہیں۔۔

نہ کمال اچھا ہے نہ زوال اچھا ہے
جس حال میں رکھے خدا وہ حال اچھا ہے
"محبت کے عادی لوگ
لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے
