!سنو!
کیسے پڑھتے ہیں ان کا________جنازہ؟
جنھیں موت نہیں محبت مار دیتی ہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
یہ ٹھیک ہے کہ ہر شخص بددُعا نہیں دِیتا؛
مگر دِیکھو ہمیشہ دِل دُکھایا نہیں کرتے!
پسندیدہ شخص کے تلخ جملے انسان کو
قتل کرنے کا درجہ رکھتے ہیں ۔۔!
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں
لیکن
محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے
إِنَّهُ في نَفسي أكثَر مِنّي
وہ مجھ سے زیادہ مجھ میں ھے

*کالے دِل، میلے مَن.*
*سستے شوق بیکار لوگ.
کُجھ سَنگتی سَنگَت دِی مُندرِی وِچ
"یَاقُوت" تُوں قِیمتِی نَگ ھوندِن!!

"حقیقت تو بن نہ سکے۔۔۔!!!
"چلو داستاں ھی سہی۔۔۔!!!
کبھی کبھی یہ تیرا مُجھ سے ہم سُخن ہونا
مُنافقت بھی اگر ہے تو خوبصورت ہے..
بڑے نادان ہو تم تو، ذرا سمجھا کرو باتیں...!!
گلے مل کر جو روتے ہیں، بچھڑ کر کتنا روئینگے۔...؟؟
اس کی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے۔۔۔
اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا۔۔۔ ♥️
تم تو چل بسے جون ایلیاء
ہم پہ جو گزری وہ بیاں کون کرے گا
ہم جو اسے حاصل آساں ہوئے
وہ نادان ہمیں عام سمجھ بیٹھا

-" اور پھر زندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا
ہے کہ انکا حساب نہیں ہوگا

حسرتیں اور بھی ہیں پر ،
ہائے وہ شہرِ مدینہ اور روضہِ رسولؐ۔۔۔!!