خدا سے بے خبر رہے جب تک
سچ ہے ہم تڑپتے ہی رہے تب تک
اب جو اسے سارا قِصہ سنایا ہے
تو مُدّتوں بعد ہمیں صبر آیا ہے
یہاں بِکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر رہنا
لوگ تو ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غُباروں میں ڈال کر
الـلّٰـه بہتـر کـرے گـا یـہ وہ الـفـاظ ہیں
جـس سـے انسـان کـی آدھـی پریشانی دور ہو جاتی ہے
یہ کہہ کر سانپوں کو قید کر دیا سپیروں نے--
کہ یہ انسانوں کو انسانوں سے ڈسوانے کا موسم ہے-
زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے امیر کتنے مشہور کتنے دلکش ہیں زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے اوریجنل کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں !!*
بے شک محبـــت بہت خوبصـــورت چیــز ہے
اگر ہاتھ تھـام کر ساتھ چلنے والا انسان نیک ہو
لِکھ دینے کے باوجود بھی، کہہ دینے کے باوجود بھی
بہت سی باتیں دل میں رہ جاتی ہیں
ہمارے پاس کئی راستے تھے لیکن ہم۔۔۔۔!
خدا کی سمت چلے تو قرار تک پہنچے۔۔۔۔۔!
گھڑیاں ہم دونوں کے پاس ہیں
لیکن ایک دوسرے کے لئے وقت نہیں.
جنہیں اپنی بہنوں کی عزت پیاری ہوتی ہے
وہ ہر بنتِ حوا کی عزت کرتے ہیں
زندگی وہ کہانی ہے
جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے
نہ دَبی دَبی سی ، محبتیں
نہ ڈھکی چُھپی سی اب، عداوتیں
نہ دکھاوے کی اب ، مسکراہٹیں
نہ رِوگ جان ، یہ قباحتیں
میں تھک گئی ہوں، جھوٹ سے
مُجھے چاہیے اب، سچ یہاں
گر ! رنجشیں ، تو رنجشیں
گر ! چاہتیں ، تو چاہتیں
زمانہ چَاہ میں ہے ہـماری
اور آپ رَد کر بیٹھے ہیں
ہاۓ مُرشد حَد کر بیٹھے ہیں
آئے تو یوں جیسے، ہمیشہ تھے مہربان
بُھولے تو یوں کہ گویا، کبھی آشنا نہ تھے
قابلِ اعتبار ہی اکثر
قاتلِ اعتبار ہوتے ہیں
ذوق ستم جنوں کی حدوں سے گزر گیا
کم ظرف زندہ رہ گئے انساں مر گیا.......؛؛
یوں تو خاموش ہی رہتی ہیں آنکھیں
اگر سمجھ سکو تو بہت کچھ کہتی ہیں آنکھیں
کون کہتا ہے روتی ہیں آنکھیں
ارے روتا تو دل ہےمگر بہتی ہیں آنکھیں
کوئی محوِ رقص ہے, تو _____کوئی گُم ہے خیالِ یار میں
یہ عشق کے رنگ ہیں, جاناں ، یہاں کچھ نہیں اَختیار میں
حکیم لقمان نے کہا؛
میں نے زندگی میں تین سو سال لوگوں کا مختلف دواؤں سے علاج کیا
مگر اس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکھا کہ
انسان کیلئے سب سے بہترین دوا
محبت اور عزت ہے...
ہم *اِیـــــــــــمان* پہ مَرنے کی تَمَنَّا تَو کرتے ہیں،
لیکِن!
*اِیمان پہ جِینے کا حوصلہ نہیں کر پاتے••••*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain