Abiha_'s posts | Damadam
Abiha_'s posts:
*ہم فرض تھے ان کی باتوں میں* *فرض یوں تو نہیں چھوڑے جاتے* *محبتوں کے صدقے میں وارے ہوئے دل* *اسے کہو یوں تو نہیں توڑے جاتے*
ہمارے بنا نامکمل رہے گا افسانا تمہارا چاہے پورا شہر ہی کیوں نہ ہو دیوانہ تمہارا
میں چَلی جاؤنگی زخموں کی تجارت کر کے__! .....مُدّتوں تیرے گاؤں میں مِیرا چَرچا ہوگا.....
رابطے حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں اسی واسطے ہم لوگوں سے کم ملتے - ہیں
'' - رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا__* کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا
_وقت اچھا ہوتو آپ کی غلطی بھی مذاق لگتی ہے_ _اور وقت خراب چل رہا ہو_ _تو آپ کا_ *مذاق___* _بھی غلطی بن جاتا ہے
محبت__ دل نہیں مانگتی!!! البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ہے__!! محبت__ اختیار بھی نہیں مانگتی!!! البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار" ضرور مانگ لیتی ہے__ .محبت__ پیار نہیں مانگتی!!! مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ہے__ محبت__آپ سے نیند کبھی نہیں مانگے گی ، خواب مانگے گی__!!! محبت__ سوال نہیں کرتی!!! ہمیشہ "جواب" مانگے گی__ اور کبھی آپ سے یہ بھی نہیں کہے گی ،، کہ صرف "میرے" ہو کے رہو مگر کسی اورکا ہونے نہیں دے گی__!!
مجھ کو چھوڑ کے باقی سب کا نام لیا اس نے ہاتھ جب رکھا اس کی آنکھوں پہ میں نے
نسل در نسل یہی آس چلی آتی ہے۔۔۔۔!! کوئی آئے گا ہمیں دُکھ سے رہائی دے گا۔
,*کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا*.. *تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے
*جب آنسو اچانک سے گر پڑیں؛ وہ کیفیت الفاظ سے بیان نہیں کی جاسکتی*
کالی بلی سے ڈرتے ہیں لوگ افسوس اپنے کالے اعمال سے نہیں ڈرتے یہ لوگ
چہرے کو دیکھ کر جو سمجھتا تھا میرا دکھ___ ایسا بھی کوئی شخص_____ میرا ہم نشیں رہا۔
سوزِ فراقِ یار میں مرنا نہیں کمال... مر مر کے ہجرِ یار میں جینا کمال ہے !!
یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے، رسم شریعت ہے اقبال مر تو انسان تب ہی جاتا ہے، جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہو.
*خاموشیاں ہی بہتر ہیں* *لفظوں سے لوگ اکثر روٹھ جاتے ہیں*
*یہ جــــــھوٹی کہـــانیاں مجھے نہ سناؤ !!* *کہ مـــــــالی مرجاۓ اور باغ ٹھیک رہـے...* *کیسے مــــــمکن ہـے عالم راہِ محبت میں* *محبوب چھوڑ جاۓ اور دماغ ٹھیک رہـے.
*شوق اُس کے بدل گئے ہیں شاید... *وہ میرے اشعار اب نہیں پڑھتا...
*کتنی چپ چاپ سی رہ جاتی ہے دل کی بستی* *کتنی خاموشی سے چلے جاتے ہیں جانے والے*