ایک بات بتاوں کام کی! کبھی مرد ذات کو جواب مت دو جب وہ غصے میں ہوں ایک تو وہ خود خاموش ہو جائیں گے جب آپ بحث نہیں کرو گی پھر جب غصہ ٹھنڈا ہو جائے تو آپ کی باری شروع آپ نے مجھے یہ بھی کہا تھا، آپ نے وہ بھی کہا تھا پھر مزے سے سنتے رہو😂 اچھا بابا سوری غلطی ہو
❤گئی، معاف کر دو، اب ایسا نہیں ہوگا
#Stay_tuned_with_#Adan_for_more_Tips😂🙊🙈
#Adan
میرا سنڈے کا پورا دن تو اپنے بندے کے ساتھ "لڑائیاں" اور "لاڈیاں" کرنے میں ہی گزر جاتا ہے بس
❤😍🙈
#Adan
😍یہ حق صرف مجھے ہی حاصل ہے کہ
میں غلطی پر ہوتے ہوئے بھی اس سے
😜🙊منتیں کروا سکتی ہوں
#Adan
❤💙😍ہائےےے
گھنی مونچھوں تلے نکا نکا غصہ بہت چنگا لگتا ہے
🙊🔥♥🙈
#Adan
وہ سارے جہاں کی خوشیاں، وہ تمہیں
😜❤تنگ کرکے توجہ اپنی طرف دلانا
#Adan
🌼دوستوں کے نام
ان کو برا کہو تو وہ برا نہیں مانتے
!سو دوستوں کو میں برا کہوں گی
ہر پل ساتھ رہنے کا دعویٰ نہیں کرتی
!مگر دوست تیری خیرخواہ رہوں گی
موت پڑتی ہے تیری تعریف کرنے سے
!بھول جا کہ میں تعریف کروں گی
معذرت! کہ تجھے روز میسج نہیں کرتی
!ہاں اک دن تیرے واسطے خط لکھوں گی
چاہے ہوتی رہے زمانے سے تیری روز گفتگو
!یاد رکھ میں تیرے حافظے میں رہوں گی
HaPpy FrienDship daY😘💙❤
#Adan
💚خدایا فاطمہ ؓ کی رخصتی کے دن کے صدقے
پیاری لڑکیوں کو علی ؓ سے چاہنے والے عطا کر
#Adan
میں نے تمہاری مونچھوں پر ڈھیر کتابیں لکھنی ہیں
🔥♥️🙊
#Adan
عام زندگی کی خاص خواہشات
تمہاری امامت میں فجر کی نماز پڑھنا چاہتی ہوں
تمہارے ساتھ اسلام آباد کے پہاڑوں میں گھومنا⛰فیصل مسجد دیکھنا
تم سے قرآن پاک کی تلاوت سننا
تم سے گجروں کی فرمائش کرنا اور تمہارے ہاتھوں سے پہننا
جمعہ پڑھ کے آنے تک تمہارے لئے بریانی بنانا
تمہارے ساتھ ناول پڑھنا
تمہیں سوتے ہوئے تنگ کرنا
آدھی رات کو مل کے کچن میں نوڈلز بنانا
لانگ ڈرائیو پر نہیں میں تمہارے ساتھ
خاموش سڑک پر روشن آسمان تلے واک کرنا چاہتی ہوں
سخت سردی میں بھی آئسکریم کھانے کی ضد🍧
تمہارے شانے پر سر رکھ کر آسمان کو دیکھتے ہوئے🏞بےتکی باتیں کرکہ تمہارے کان پکانے کی💙خواہش زیادہ نہیں بس اک تمہارے ساتھ کی خواہش😘اور ہر
💙❤خواہش میں تمہارا ساتھ چاہتی ہوں
#Adan
میں سوچتی ہوں میری مسکراہٹوں اور کھلے وجود کو دیکھ کر جیسے امی مجھے غور سے دیکھتی ہیں مجھ سے سوال کرتی ہیں کیا میری شرارتوں پہ ہر تیسرے میسج پہ گونجتا اس کا قہقہ اس کے دوستوں
🙊😜❤کو شک میں مبتلا نہیں کرتا
#Adan
Hasham: tumharaa mood kharab hota hai tw kia karti ho?
Adan: Aapka mood kharab.🙊😜💙🤣
#Adan
مجھے خود بھی کبھی کبھی گماں سا ہوتا کہ لوگ ٹھیک ہی کہتے! پتہ ہے
لوگ سمجھتے ہیں آپ صرف میرا ایک تخیل ہیں جسکا حقیقتوں سے کوئی واسطہ نہیں کہ آپکے جیسے تنہا پسند
اک کھڑوس سا محبت کا دیوتا صرف داستانوں میں ہوتا ہے یا پھر رومانوی فلموں ڈراموں میں؛
سب کہتے ہیں کہ بھلا یہ کوئی خوش قسمتی ہی ہوئی کہ اک ایسا انسان جو کسی کو نظر بھر کے نا دیکھے، خود کی ذات سے نکل کے تمہیں فوقیت دے تمہارے لیے دنیا سے لڑے! سو عدن خوش بختی تم پے مہربان ہے
لیکن ہشام آپ جانتے ہیں نا محبتیں ویسے ہی نہیں مل جاتیں
یہ تو صرف آپ جانتے ہیں نا کہ حقیقت ہوتی ہے سچی محبت جہاں ہو وہاں سوال خوابوں کا تو نہیں آتا
آپ بیگانی راہوں پہ صرف میرے مسافر ہیں اور میں ہر صورت آپکے ساتھ کوئی بھی سفر بخوشی طے کر سکتی ہوں
#Adan
چلو آج اک سچ کہتی ہوں
میں وہ خوش بخت نصیبہ ور ہوں
جسے ایک شخص بے پناہ چاہتا ہے
میں وہ دوشیزہ ہوں
جسے بے حد محبت، وفا، عزت، مان، چاہ دی گٸ
ہاں جس طرح کے خواب ایک ساحرہ
دیکھتی ہے
ان خوابوں کی مُراد ہوں میں
کہوں تو ہر طرح سے نعمت عطا ہے مجھ پر
!بارہا شُکر بجا لاٶں تو بھی کم ہے
#Adan
میں سوچ رہی تھی آپ کے ساتھ چلتے ہوئے مجھے کسی بھی انہونی کیلئے تیار رہنا ہوگا
کھڑوس نے سوالیہ نظروں سے اسکی طرف دیکھا اور بےاختیار بول اٹھا
"بھلا مطلب کیا ہوا اسکا"
اس نے کھڑوس کی نظروں میں دیکھتے ہوئے کہا
آپ کا غصہ اور آپ کی محبت دونوں طوفانی ہیں، غصے اور محبت دونوں میں آپ کو بس ایک شخص نظر آرہا ہوتا ہے جس پر اٹیک کرنا ہوتا ہے، باقی آس پاس کے لوگ گئے کھڈے میں، آپ کے غصے میں مجھے سامنے والے کو بچانا پڑے گا اور آپ کی محبت میں خود کو
❤💙(کھڑوس ہنسا اور ہنستا چلا گیا)
#Adan
پیارے ہشام
اگر تم پوری دنیا بھی گھوم لو تو تمہیں کوئی میرے جیسی اتنی تمیز سے بدتمیزی کرنے والی نہیں ملے گی
🙈😂🙊
#Adan
ہشام..." عدن نے جلدی سے ٹائیپ کیا"
⚘جی کراں فوری جواب آیا
مجھے میرے برتھ ڈے پر گفٹ چاہیے_وہ معصومیت سے بولی
کونسا گفٹ؟ ہشام نے بہت دلچسپی سے پوچھا
سرسوں کے تیل میں لتھرے ہوئے بال بیچ سے مانگ نکال کر اور آنکھوں میں سرمہ ڈال کر مجھے اپنی پیاری سی سیلفی بنا کر بھیجنا_👻اس نے ہنسی ضبط
🤣❤کرتے ہوئے کہا
ہشام کے جیسے طوطے اڑ گئے تھے
#Adan
پچھلی دو دہائیوں میں پیدا ہونے والی ہم وہ واحد نسل ہیں جسنے اتنے قلیل وقت میں اتنا سب کچھ دیکھا ہماری جوانیاں روگ ہیں ہماری خوشیاں فاسد ہم اندر سے ٹوٹی باہر سے ہنستی مخلوق ہیں
ہم تخلیق کار ہیں مگر کچھ کرنے سے قاصر ہیں
ہم محبتوں میں ناکام ہیں
ہم رزق کو ترسے ہوئے
ہمارے دلوں پر بھلائی کی بات اثر نہیں کرتی
ہمارے نفس ہماری طاقت سے باہر ہیں
ہمارے ایمان سلامت ہیں مگر دہکتے انگارے کی مانند
...ہتھیلی پر اٹھائے پھرتے ہیں
#Adan
اِس صدی کے لوگوں نے محبت کے معنی کتنے بدل دیے ہیں
میرے لیے محبت وہ ہے جب آپ کسی کی بند آنکھوں کو اپنی انگلی کے پوروں سے چھو کر__محسوس کرو
جب آپ کسی کا ہاتھ پکڑے__لمبے راستوں پہ چلتے جاؤ
یا کسی کے کندھے پہ سر رکھے خاموشی سے اس کے بازو کو مضبوطی سے پکڑے رکھو__کہ وہ اس مضبوط گرفت سے نکل نہ پائے
یا کوئی آپکے ہاتھوں کو__اپنے ہاتھ میں لے کے__آپکو اپنی آنکھوں کے حصار میں قید کر لے
یہ لمحے بہترین ہیں کیونکہ یہ سب اپنے اندر
😍محسوس کر چکی ہوں میں
#Adan
میرے بندے کی مونچھیں اور پھر مونچھوں کے اوپر
🙈یہ ایٹی ٹیوڈ
🔥♥🙊👌😌
#Adan
تم میرے لیے وہی "یُسر" ہو
جس کے بارے میں رب فرماتے ہیں
"ان ّ معَ العُسر یُسْراً"
🧡(بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے)
ہاں تم "یُسر" ہی تو ہو
آسانی
!سکون
دکھوں کی گہری کھائی سے نکل کر مل جانے والی راحت
#Adan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain