Damadam.pk
Adan_Abbas's posts | Damadam

Adan_Abbas's posts:

Adan_Abbas
 

مجھے بس وہ دیکھے جس کے لیے
میرے رب نے مجھے تخلیق کیا ہے
❤💯
#Adan

Adan_Abbas
 

ناولوں میں پڑھی جانے والی محبتوں سے زیادہ
💙❤😍اس کی محبت دلکش ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

آپ مجھے اظہارِ عشق میں
😍❤سورت یٰسین سُنایا کرنا
#Adan

Social media post
A  : کیا آپکی زندگی میں کوئی ایسا شخص ہے جو پوری رات آپکے ساتھ کال پہ اس لئے جاگے - 
Adan_Abbas
 

😍جانو مانو تو سب کہتے ہیں
🔥❤آپ مجھے زوجہ کہا کریں
#Adan

Adan_Abbas
 

میں یہ سمجھنے کی کوشش کرتی رہی کہ مدین کی اس لڑکی میں موسی علیہ السلام نے کیا دیکھ لیا تھا کہ اس کو پانے کے لیے اپنی زندگی کے دس برس
!اس کے مہر میں صرف کر دیے
تو مجھے جواب بھی قرآن میں ہی مل گیا کہ وہ حیا کی پیکر تھی، چلتے ہوئے لگتا تھا کہ اس کی چال حیا کی مجسم تصویر ہے
اللہ نے مدین کی اس لڑکی کے قد و قامت اور شکل و صورت کو بیان نہیں کیا بلکہ اس کے سب سے
...قیمتی وصف حیا کا تذکرہ کیا
😍سبحـــان_اللــــــــہ_#
#Adan

Adan_Abbas
 

لڑکیوں سے ان کے آئیڈیل کے بارے میں پوچھو تو زیادہ تر کیئرنگ لوونگ گڈ لکنگ وغیرہ بتاتی ہیں
لیکن مجھے لگتا ہے یہ ساری باتیں بعد میں بہت بعد میں آتی ہیں مرد کا اصل میں باادب ہونا زیادہ Fascinating
ہوتا ہے؛ یہاں مجھے کشف مرتضی کا ایک ڈائیلاگ یاد آجاتا ہے جو وہ شادی کے بعد اپنے شوہر زارون سے
:کہتی ہے
جب جب تم ادب سے میری ماں کے آگے جھکتے ہو
تب تب میرے دل میں تمہاری عزت اور بڑھ جاتی ہے
حقیقی مرد تو یہی ہوتے ہیں ناں آپ کے والدین کے آگے ادب سے جھکنے والے اپنے والدین کے آگے تو سارے ہی جھکتے ہیں میری نظر میں وہ مرد بہت نایاب ہیں جو اپنی شریک حیات کے والدین کے آگے
❤بھی ادب سے جھکنا جانتے ہوں
#Adan

Adan_Abbas
 

😍خدارا عشق میں ڈوبا وہ کیسا لڑکاہے
❤میں کھانادیر سےکھاؤں تو مجھ سےلڑتا ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

میرا دل چاہتا ہے ٹیلی فون اور فاسٹ میڈیا کے اس دور میں آپ مجھے
❤😍...خوبصورت سے خطوط لکھیں
#Adan

Adan_Abbas
 

!لاج آتی ہے
تیری نظروں کی آنچ سے پگھلتی ہوں
تیری جانب تکتی ہوں اور خود میں سمٹتی جاتی ہوں
محرم سے محبت فرض ہے اور حیا میرا ایمان
آئینے میں خود کو کئی بار یہ یاد دلاتی ہوں
تیرے انتظار میں خود کو گھنٹوں سجاتی سنوارتی ہوں
مگر تیرے لبوں سے نکلتے ستائش کے حروف مجھے چہرہ چھپانے پر اکساتے ہیں
بہانے بہانے سے اٹھتی تیری نظروں سے بچنے کے کئی جتن کرتی ہوں
تیرے پاس آنے اور میرا چہرہ چھپا لینے میں کتنی دلکشی ہے
سر سے سرکتی چنری اور چہرے پر ہاتھ
ساجن! دیکھو نا! لاج آتی ہے
❤...مجھے تم سے بہت لاج آتی ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

میں تو وہ شہزادی ہوں، جو محلوں پہ نہیں
🔥❤بلکہ ایک بندےکے دل پہ راج کرتی ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

دل باغ باغ کر دیا اس نے یہ بول کر
❤😍آؤ میں اپنےہاتھوں سےچائے بناکر پلاتا ہوں
#Adan

Adan_Abbas
 

مخلص مرد اللہ پاک کا حسین تحفہ ہوتا ہے
خوبصورت و خوبرو انسان کی نہیں مخلص اور اصل مرد کی تلاش کریں جو آپکو زمین پر رہ کر اڑنا سیکھائے، آپکو عزت، احترام اور حیا سے نوازے، جسکی نگاہیں ایک ہی چہرے کی پابند ہوں جسکو بھٹکنا نہ آتا ہو جسکی ذات خوبصورتی کی نہیں کسی اور شے کی متلاشی ہو جس تک رسائی مشکل ہو، اور رسائی تو ہمیشہ مخلص شخص تک مشکل ہوا کرتی ہے جو بنا پابندیوں کے ایک ہی حصار کا اثیر ہو اور پھر جب ایسا شخص میسر آتا ہے تو سر اللہ کے سامنے سجدے میں جھک جاتا ہے
کیوں کہا جاتا ہے کہ ایسے مرد کا حصول مشکل ہے؟ تو دو وجوہات ہیں پہلے تو خود کو اسی معیار تک لانا پڑتا ہے، خود کو بھی اس قابل بنانا پڑتا ہے اور دوسرا اگلے شخص کا نسلی ہونا ضروری ہے، چاہے مرد ہے یا عورت
#Allhumdulillah🥺💙
#Adan

Adan_Abbas
 

بڑا محبت محبت الاپتے ہو___جانتے ہو محبت سے پہلے کونسا پڑاؤ آتا ہے؟؟؟
"احترام"
محبت کرنے سے پہلے احترام کرنا سیکھیں محبت وہ پرندہ ہے جسے "بےادبی" سے شدید نفرت ہے
جب ایک مقدس رشتہ بُن لیتے ہیں تو کیوں بھول جاتے ہیں کہ مقدس چیزیں باوضو ہوکر چھوئی جاتی ہیں
محبت میں لہجے کو ادب سے باوضو کر کے پھر "رشتے" کو پکارا جاتا ہے
جہاں لہجے گستاخ ہوجائیں___رشتے میں احترام نا رہے___وہاں سے محبت کا پرندہ کوچ کر جاتا ہے
کیونکہ محبت کی اولین شرط "ادب" ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

جیسے کوئی میرے اندر کہتا ہے کہ روۓ زمین پر موجود سب انسانوں میں، میں خدا کی رحمت کے سب سے زیادہ قریب ہوں میری روح سے صدائیں اٹھتی ہیں کہ خدا ہم پر کسی بھی دوسرے انسان
💙!سے زیادہ مہربان ہے
ام الیقین) پسندیدہ)
#Adan

Adan_Abbas
 

وہ رعب دار شخصیت والا بندہ مسکرا کر
❤🙈بلا جھجھک میرے نخرے اٹھاتا ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

ساری عورتیں خوبصورت ہیں مگر حسین ترین وہ عورت ہے
جسے صرف اس کا محرم دیکھے اور جو لڑکی اللّٰه کی بات مانتی ہے
اللّٰه پاک اُسے کبھی ٹھوکر نہیں لگنے دیتے عورت کی کُل کائنات اس کی پاکیزگی اور حیاء ہے
اور اسلام کی شہزادیاں تو پردے میں ہی اچھی لگتی ہیں حیا ہی عورت کی اصل زینت ہے ایمان والی عورت کا اصلی زیور سونا چاندی نہیں بلکہ پردہ اور حیاء ہے
پردہ عورت کی عزت و آبرو کا ضامن ہے
اور اس کی تعظیم تو فرشتے بھی کیا کرتے ہیں
جو بیٹی حیاء کی چادر اوڑھ لے
#Adan

Adan_Abbas
 

😍اس کا بولنا مجھے بےحد پیارا لگتا ہے
❤وہ اتنی عقیدت سے اللہ کی بات کرتا ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

ہاتھ تھامو اور کہیں دور لے چلو
جہاں چٹکی بجا کر وقت کو روکا جا سکے
جہاں تمہاری آنکھوں سے میرے دل تک آتے ہر راستے کو تم بخوبی جان سکو
برف سے ڈھکی کسی سڑک پر ساتھ چلتے ہوۓ اقرارِ محبت کرنا میں پاگلوں کی طرح ہنسوں گی تم آنکھیں دکھاؤ گے تو فوراً چپ کر جاؤں گی ہاں پکا وعدہ تمہیں تنگ نہیں کروں گی
کوئی ایسا علاقہ جہاں پیار کی نظر سے دیکھنے والے بستے ہوں تمہیں اور مجھے ایک ساتھ دیکھ کر بوڑھیاں بلائیں اتاریں، نوعمر شریر لڑکیاں ہمیں دیکھ کر ہاتھوں کی انگلیوں سے واؤ کا سائن بنائیں، پھول بیچنے والا لڑکا کہے "بھیا لے لیں نا بھابھی کے لیے
"گلاب
یہاں سے دور بہت دور جدھر فضا میں محبت کی خوشبو رچی بسی ہو چلو وہاں چلتے ہیں
❤😍💙
#Adan

Adan_Abbas
 

کہتے ہیں نیوی سمندر گردی ہے_آرمی مشقت و قربانی ہے اور ایئر فورس.....ایک رومانس ہے، عشق ہے اور ایم ایم عالم اس رومانس کا سب سے بڑا ہیرو تھا
مستنصر حسین تارڑ
#Adan