جب وہ دنیا کو اپنی آنکھوں کے
ایک تاثر سے جھٹک کر آگے چل پڑتا ہے
❤___قسم سے شہزادہ لگتا ہے
وہ آگے چلتا ہے اور دنیا کو پیچھے رکھتا ہے
ذرا ذرا سی بات پر غصہ چہرے پر سجا لیتا ہے
💙___مگر قسم سے شہزادہ لگتا ہے
گہری آنکھوں سے نہ جانے کیسے دیکھتا ہے
مگر اندر تک پڑھ لیتا ہے
ویسے تو ذرا لاتعلق سا رہتا ہے
بات بات پر منہ بنا لیتا ہے
💜___مگر قسم سے شہزادہ لگتا ہے
ساری باتیں ایک طرف
جب وہ عزت سے بات کرتا ہے
💚___شہزادہ لگتا ہے
ویسے تو رج کے کھڑوس ہے مگر
کبھی جو ہنس پڑے تو
🧡___قسم سے شہزادہ لگتا ہے
#Adan
👌لائنز
کاش میں امامہ ہوتی
کوئی بھٹکا ہوا سالار
🔥❤مجھے رب سے مانگ لیتا
#Adan
وہ جو ایک دوسرے کے بغیر ادھورے تھے وہ ہشام
❤اور عدن تھے
#Adan
میں کہتی ہوں کہ بس ایک بار کہہ دو
❤وہ کہتا ہے کہ میں سو بار تمہارا ہوں
#Adan
عدن کے رخسار مما کی تعریف پر بلش کیے
اگر ہشام یہاں موجود ہوتا تو کہتا عدن ہشام ایسی حرکتیں نہ کیا کرو تم پر پیار آجاتا ہے
💙عدن سوچتے مسکرادی
😍❤
#Adan
____Last____
کھانا وہ بناتی ہے، پیش بھی وہ کرتی ہے اگر کسی دن اپنے ہاتھ سے اس کے پلیٹ میں تھوڑا سا کھانا ڈال دوگے یا کسی دن اپنی پلیٹ سے تھوڑا سا اس کی پلیٹ میں ڈال کر کہو گے کہ تم کھا لو تو کوئی انا کو ٹھیس پہنچے گی؟
ایسی کونسی قیامت آئے گی اگر کہو گے کہ آج تو تم بہت اچھی لگ رہی ہو یہ سوٹ تم پر ججتا ہے، چوڑیاں اچھی لگ رہی ہے، یہ کلر کمبینیشن اچھا ہے
کتنا آسان ہے ایک عورت کا دل جیتنا اور کتنا مشکل بنایا ہے آپکی لاپرواہی نے آپکے جھوٹے غرور نے، مردانگی نے انا نے
#Adan
________2________
کیا ہمیشہ وہ غلط ہوتی ہے اور آپ ٹھیک ہوتے ہو؟ کیا بڑا پن نہیں دیکھا سکتے کہ اس کا ماتھا چوم کر کہو کہ میں غلط ہوں میری جان بس ناراضگی ختم کرو نہ
ہاتھ اٹھاتے وقت یہ کیوں بھول جاتے ہو کہ اس سے آپ اپنی غلطی کو درست ثابت نہیں کر سکو گے اور جب معاملہ بات کرکے حل ہو سکتا ہے تو ہاتھ سے بات کرنا کونسی دانشمندی ہے
کیا ان کا نام پیار سے پکارنا، چھوٹی چھوٹی باتوں پر کملیمنٹ دینا، ہر عام موقع کو خاص بنانے کی کوشش کرنا، بارش برستی ہو اور اس کا ہاتھ پکڑنا اور اسے صرف اتنا کہنا کہ یہ بارش گواہ ہو میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں، کیا یہ مشکل ہے؟
کیا ٹی وی، اخبار سے نظریں ہٹا کر ایک بار پیار سے اپنے شریک حیات کو دیکھنا اور مسکرانا مشکل ہے؟
کھانا وہ بناتی ہے، پیش بھی وہ کرتی ہے اگر
________1________
بس اتنا چاہتی ہے وہ
کہ اگر وہ بیمار ہے تو آپ پیشانی پر ہاتھ رکھ کر پوچھ لو کہ کیا ہوا میری زندگی کو؟ یہ چند الفاظ اس کی طبیعت ٹھیک کرنے کیلیے شاید کافی ہیں ان مہنگے دوائیوں سے جو ڈاکٹر اسے لکھواتا ہے اور تم غصہ میں کہہ دیتے ہو کہ ایک تو تیرا روز کا مکر ٹھیک نہیں ہوتا اور کام چوری کی وجہ سے بیماری کا بہانہ کرتی ہو
اور کیا چاہتی ہے وہ بس یہی کہ جب سارا دن گرمی میں کچن میں خوار ہو کر وہ آپ کے سامنے کھانا رکھ لیتی ہے اور آپ کھا کر کہیں کہ واہ مزہ آگیا وہ خوش ہو کر کہے گی کہ لیجیے اور لیجیے
بتائیے نہ اگر وہ غصے میں ہے اور آپ اس کی بات سن لو گے اور اس کو گلے لگا کر اسے دلاسہ دوگے
تو کیا اس سے آپ کی مردانگی پر فرق پڑے گا؟
اگر میں اس کے پیار میں کملی ہوئی پھرتی ہوں
تو وہ بھی دیوانوں کی طرح چاہتا ہے مجھے
#Adan
مجھے اچھا لگتا ہے
آپکی آنکھوں میں میرا عکس
آپکے ہونٹوں پہ میرا نام
آپکے ہاتھوں میں میرا ہاتھ
آپکی خوشبو کا لمس
مجھے اچھے لگتے ہیں
آپکی نرمی، آپکا پیار، آپکا غصہ، آپکی خوشبو آپکی آواز مجھے اچھا لگتا ہے
🔥❤آپکا ساتھ آپکا احساس
#Adan
😍میں لاڈلی ہوں اسکی
❤بےحد عشق ہے اسے شرارتوں سے میری
#Adan
وہ جب بنا تو اسکی ماں نے خوشیاں مانگی اسکی، پھر اس کے بعد میری ماں کو میں عطا ہوئی تھی 😍❤️
#Adan
🙈ہائےے آج تو تیور اس کے غضب ڈھا رہے ہیں
❤پہنا ہے آج میرے شیر نے سفید رنگ
#Adan
__Last__
میں سڑک پر بھیک مانگتی بچیوں کےہاتھ پر ڈھیر ساری چاکلیٹ رکھوں گی اور بچ جانےوالےآخری نوٹ سےاپنے لیےایک روٹی خرید لاٶں گی
میں شوخ رنگوں کےدھاگےخرید کر دن کو نیاپیراھن سی کر دوں گی میں اپنے
لفظ گروی رکھ کر جیل کی عورتوں کےلیےنئی کتابیں خریدوں گی
میں نابینابچوں کےساتھ مل کر بارش کےبعد آسمان کو نیا پینٹ کروں گی میں ہر روز اس عورت کےلیےایک چٹھی لکھوں گی جسےاپنے لیےجینابھول گیا
میں بیوہ، بانجھ عورتوں کےلیےطویل ناول لکھوں گی تاکہ ان کی رات اچھی بیت جائے
اےمیری پیاری زندگی تو نےکبھی مجھےرلایا تو میں شکوہ کرنے کےبجائے تجھےگدگدی کرکےہنسا دوں گی اور وہ سب کچھ کروں گی جس سےہم دونوں خوش رہ سکیں مگر اےزندگی معذرت کہ میں اپنی ماں کی طرح زندگی نہیں گزاروں گی
جیساتم چاہتی ہوں میں ویسی عورت نہیں بنوں گی
میں کسی دکھ کو جنم نہیں دوں گی
#Adan
________1________
"میں کسی دکھ کو جنم نہیں دوں گی"
میں ناخنوں سے اپنے جسم کی مٹی کرید کر چائے کی ٹوٹی پیالیوں میں بھرتی رہوں گی اور ان میں اچھے دنوں کے خواب بوٶں گی
میں لیبر روم میں کراہتی ماٶں کے لیے پھولوں کے بجائے دعائیں بھیجوں گی اور آنے والے بچوں کے ماتھے پر ایک بوسہ دوں گی
میں اپنی ہتھیلیوں پر نئے درخت اگاٶں گی اور ننھی چڑیا کو گھونسلہ بنانے دوں گی میں پھولوں کے مرجھانے پر ان کے بیجوں کی الگ الگ تھیلیاں بناٶں گی اور اگلی بہار آنے تک انہیں سنبھال کر رکھوں گی
میں دن کا آدھا حصہ نئے راستوں کی کھوج میں گزار دوں گی میں پیچھے آنے والوں کے لیے ایک نیا راستہ تلاش کروں گی میں بک شاپ کے شیشے سے ناک ٹکائے کسی پڑھاکو نوجوان کے لیے نئے افسانے لکھوں گی کہانی کا دکھ سنوں گی اور روتے ہوئے کرداروں کے زخموں پر پھاہا رکھ کر انہیں ہیپی اینڈ دوں گی
مجھے اچھا لگتا ہے اس کے سامنے پاگل سی بنے رہنا، میں لاکھ سمجھدار سہی پر اس کے سامنے بےوقوفیاں کرتی رہتی ہوں اور وہ مجھے ڈانٹتا رہتا ہے، لیکن مجھے اس کی ڈانٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مجھے تو اس کے پیار سے سمجھانے سے فرق پڑتا ہے، میرا دل چاہتا ہے کہ وہ مجھے کسی پروفیسر کی طرح سمجھاتا رہے اور میں گھنٹوں اسے سنتی رہوں اسے
🙈❤دیکھتی رہوں
#Adan
😍پہن لیتا ہے جب وہ کھڑوس سوٹ کالا
پھر رہتے ہیں کسے یاد جہاں، سالار، فارس وغیرہ
😻🙈
#Adan
!بیمار کلی
بیماری کے نام پہ یاد آتی ہیں
نوک دار سوئیاں رنگ برنگی کڑوی دوائیاں
سفیدی میں لپٹے ہسپتال کے درودیوار
وہ دھند میں لپٹے مرجھائے چہرے
ترتیب سے لگی نشستوں پہ بیٹھے
تیرے میرے سب عزیز و اقارب
شیشے کے اُس پار بیمار وجود اور شیشے کے اِس پار دوڑتی
،مسکرا کے ہمیں دیکھتی زندگی
،ہاتھ ہلاتی ہوئی آس
دبے پاؤں گزرتا وقت
ایسے میں زندگی کو جو تم
آنکھ کھول کر اک پل کو دیکھ لو تو
ہاتھ ہلا کر, تھوڑا سا مسکرا کر دھیرے سے پاس بلا کر
مایوسی کی سماعت تک نہ جانے دینا آواز اپنی
سرگوشی میں زندگی کو کہنا
تم عطا ہو میرے رب کی"
جو ہو سکے تو میرے مقابل ہمیشہ یونہی
"!مسکرانا
#Adan
____Last____
انٹرسٹنگ، مطلب آداب محبت سے بخوبی واقف ھو، مستقبل میں مکمل گھائل کرنے کا پروگرام بنا بیٹھی ھو لیکن سنو گلابو مجھے چادر کا کونا دانتوں میں دباتی لڑکیاں زیادہ متاثر کرتی ہیں
اسکے منہ سے گلابو سن کر بپھری شیرنی بن کر وہ اسکی طرف بڑھی لیکن اب وہ ٹیرس کے اس پار سے صدائیں لگا رھا تھا
میں تمھارا ھوں گلابو آخری دانت کے گرنے تک
♥️جھریوں زدہ ھاتھ کے بے حس ھونے تک
#Adan
________1________
تم جانتے ھو 6 دن 3 گھنٹے 7 منٹس 4 سیکنڈز بعد آج تم مجھے اپنی شکل دکھا رہے ھو...خیر مجھے کیا میں کونسا تمھارے انتظار میں سوکھ کر کانٹا ھوگئ تھی
ھمیشہ کیطرح آج بھی اس نے عجیب و غریب انداز میں اسکو دیر سے ملاقات پر لتاڑا تھا اور اب خود کو لاپرواہ ظاھر کرتے ھوۓ ھونٹوں کو گول گول گھما رھی تھی
تم جانتی ھو میری جاب اور پھر تم بھی کونسا میرا انتظار کرتی ھو
رائٹ؟؟ اسی کے انداز میں جواب ملا
ھاں تو اب کیوں آۓھو جاؤ کہہ دو گھر والوں کو تمھاری ایک عدد منکوحہ نے تمھیں اب تک انتظار نامہ نہیں بھیجا گلاب کا پھول پکڑ کر جھیل کے کنارے افغانی فراک پہن کر چہرے پر شرمیلی مسکراھٹ سجاکر تمھارا استقبال نہیں کیا چھوٹی سی ناک پھلا کر اب وہ مزید ناراض دکھ رھی تھی
انٹرسٹنگ، مطلب آداب محبت سے بخوبی واقف ھو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain