Damadam.pk
Adan_Abbas's posts | Damadam

Adan_Abbas's posts:

Adan_Abbas
 

.....اس انہماک سے وہ مجھے دیکھتا رہا
!!جیسے مرے سوا کوئی عورت کہیں نہ ہو
#Adan

Adan_Abbas
 

اِس صدی کے لوگوں نے رومانس کے معنی کتنے بدل
!!_دیئے ہیں
میرے لیے رومانس وہ ہے جب آپ کسی کی بند آنکھوں کو اپنی انگلی کے پوروں سے چھو کر محسوس کرو
جب آپ کسی کا ہاتھ پکڑے لمبے راستوں پہ چلتے جاؤ
یا کسی کے کندھے پہ سر رکھے خاموشی سے اس کے بازو کو مضبوطی سے پکڑے رکھو کہ وہ اس مضبوط گرفت سے نکل نہ پائے
یا کوئی آپکے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کے آپکو اپنی آنکھوں کے حصار میں قید کر لے
اور یہ لمحے بہترین ہیں
میں ایک پرانی روح ہوں جو اکیسویں صدی میں قید ہے
🥰💙
#Adan

Adan_Abbas
 

محبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی؟
"محبت کے م کا مطلب ہے "محرم
"ح کا مطلب ہے "حلال
"ب کا مطلب ہے "برکت
"اور ت کا مطلب "تحفظ
جب انسان اپنے محرم رشتے سے محبت کرتا ہے تو وہ محبت اس کے لیے حلال ہوتی ہے اور اس رشتے میں برکت اور تحفظ ہوتا ہے
میرے نزدیک محبت کا مطلب یہ ہے
لکین آج کل کی محبت میں محرم سے زیادہ نامحرم کو ترجیح دی جاتی ہے جس سے ح سے جسے حلال ہونا تھا وہ محبت ہم پر حرام ہو جاتی
جس محرم محبت پر اللّہ نے رشتے میں برکت ڈالنی تھی وہاں صرف بغاوت جنم لیتی ہے
اور رشتے کا تحفظ “تہمت” کے زیر اثر چکنا چور ہو جاتا ہے
لوگ کہتے ہیں محبت میں سب کچھ جائز ہے غلط کہتے ہیں محبت میں صرف "پاکیزگی" جائز ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

____Last____
میں کانپ سی جاتی ہوں ڈر سی جاتی ہوں
بھلا کہاں پائی جاتی ہے ایسی جنون خیز محبت
کیسی محبت ہے جسے سادگی سے غرض ہے
کیسا شخص ہے جسے ھجوم میں سراہی جانے والی لڑکی کی نہیں بلکہ ھجوم میں نہ دکھائی دینے والی
🖤لڑکی کی طلب ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

________1________
جنون کی حد کو چھوتی محبتیں کہاں پائی جاتی ہیں کہ جس میں صرف ایک دل دوسرے دل سے مربوط ہو
جس میں دماغ پر جتنی دفعہ زور ڈال کر اس سے حواس میں لوٹنے کی گذارش کی جائےدماغ اتنی ہی دفعہ اس گذارش کو سند قبولیت دینےسے انکاری ہو
صورت سےمبرا
غرض سےپاک محبت
مگر اسکی محبت یوں ہی ہے
جس میں محبت کےتمام درجات میں سےایک جنون کا درجہ غالب ہے
مجھے ہلکی سی خراش آئےتو اسکا دل گویا کسی گرم سیاہ توےپر تیز آنچ پر پک رہا ہو، جل رہا ہو
میں ھنس پڑوں تو اسکی آنکھیں مسرت کےمارے پانیوں سےیوں بھرجائیں گویا سالوں کی قحط سالی کےبعد کوئ بنجر زمین سیراب ہوئی ہو
میں کوئی غزل گنگنالوں وہ گنگ رہ جائےجیسے کسی طلسم کےحصار میں ہو
میں کانپ سی جاتی ہوں ڈر سی جاتی ہوں
بھلا کہاں پائی جاتی ہےایسی جنون خیز محبت

اسکی آواز بےحد خوبصورت ہےمیں چاہتی ہوں جب ہم پہلی بار مدینےجائیں تو مدینےکی گلیوں سےگزرتے ہوئےوہ مجھےمدھم سی آواز میں اس نعت کےالفاظ پڑھ کر سنائےجس کےلفظوں سےمجھے سن کر بے اختیار عشق ہواچلا جاتاہے
کاش میں دور پیمبرﷺمیں اٹھایاجاتا باخدا قدموں میں سرکارﷺکےپایا جاتاریت کےذرّوں میں اللہ بدل دیتا مجھےپھر مجھےراہ محمدﷺمیں بچھایا جاتا
خاک ہوجاتا میں سرکارﷺکےقدموں کےتلےخاک کو خاک مدینہ میں ملایا جاتا مل کےسب لوگ مجھےمٹی سےگارا کرتےپھر مجھےمسجد نبویﷺمیں لگایاجاتا
کاش اےکاش! میں ہوتا کوئی ایسی لکڑی جسکو سرکارﷺکےممبر میں لگایا جاتا یا اترتا میں کسی نعت کےمصرعے بن کر روبرو ان کےمیں انکو ہی سنایاجاتا
تمہاری آواز ہو مدینےکی گلیاں ہوں اور حالت دل میں فسوں پھیلا ہو، آنسو ٹپک کر مدینےکی ریت کوچھوئے 
جہاں وہیں میری اور تمہاری ساری خطائیں معاف ہو جائیں!
A  : اسکی آواز بےحد خوبصورت ہےمیں چاہتی ہوں جب ہم پہلی بار مدینےجائیں تو مدینےکی - 
Adan_Abbas
 

وہ جن کے پیچھے خاندان والے چہ مگوئیاں نہیں کرتے؟
پر ایسا تو کہانیوں میں ہی ہوتا ہے اصل میں تو
کوئی کسی کو نہیں بخشتا
پوزیٹو+ بات کو نیگٹو- بنانا
...لوگوں کا بہترین مشغلہ ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

اسکی آواز بہت خوبصورت ہے، اس کے بولے گئے سادے سے لفظ بھی دل پر جمے بوجھ ہٹا دیتے ہیں میں چاہتی ہوں وہ کبھی آئے اور میرے محلے کی مسجد میں اذان دے اذان مغرب یا پھر اذان عشاء، اور میں جانتی ہوں وہ میری کوئی بھی خواہش ردی
🔥❤...میں نہیں جانے دیتا
#Adan

Adan_Abbas
 

وہ دنیا کا سب سے کھڑوس اور اکڑو لڑکا
جب خدا سے میری صحت یابی کی دعا مانگتا ہے
تو مجھے اپنا وجود
قیمتی محسوس ہونے لگتا ہے
اور مجھے اس کے پرواہ کرنے کے انداز سے
بے پناہ عشق ہونے لگتا ہے
وہ سنجیدہ عادتوں والا معتبر لڑکا جب میرے لیئے
اپنے ہاتھ اٹھا کہ گڑ گڑا کے دعا مانگتا ہے
تو جانے کیوں
اس کی ہر دعا کے قبول ہو جانے پہ
یقین بڑھ جاتا ہے
جانے کیوں اس کے عشق کی عقیدت
مجھے عبادت جتنی مقدس لگنے لگتی ہے
اے خدا! اس خوبصورت آنکھوں والے لڑکے کی
دعاؤں کا بھرم رکھنا
کیوں کہ اس کی محبت نے
💙❤!!...مجھے محبت کرنا سکھایا ہے
#Adan

Adan_Abbas
 

اگر میرا نام دیکھتے ہی، پڑھنے والوں کے سامنے تیرا
،سراپا اور ذہن میں تیرا نام نہ آئے
کسی محبت کی انمول کہانی کو پڑھتے میرا تجھے چاہنا یاد نہ آئے، کسی خوشحال جوڑے کو دیکھ کر تیرا اور میرا ساتھ یاد نہ آئے
،تو خاک میں نے تجھے چاہا
خاک میں تیری دیوانی کہلائی، خاک مجھے محبت ہوئی، محتصراً یار! خاک اپنے ہونے کا حق ادا ہوا
🧡!مجھ سے
#Adan

Adan_Abbas
 

____Last____
کہ اسکا بازو زور سے پکڑ کے کھینچ کے اپنے ساتھ
(لگا چکا تھا
کیا ہے ابھی میں گر جاتی
آپکا شوہر ہوں پیار سے بات کیا کریں مجھ سے
اوو اچھا بڑی مونچھوں والے چوہے
(بدتمیز (وہ مزید غصے سے بولا تھا
لائیں آپکی مونچھیں سیٹ کر دوں
کوئی ضرورت نہیں میں خود کر لونگا
اس کے منع کرنے کے باوجود وہ اسکی مونچھوں کو
،تاؤ دے رہی تھی
آخر کار اسی نے ہار مان کر خاموشی اختیار کر لی اور چپ چاپ کھڑا اسے دیکھتا رہا
وہ مسکرا کے ایک بار پھر بولی تھی
(بڑی مونچھوں والے چوہے)
#Adan

Adan_Abbas
 

_______1________
کہیں جا رہے ہو؟
وہ دروازے سے جھانکتے ہوئے بولی
،،نہیں تو
تو اتنا سج دھج کے کیوں کھڑے ہو؟
(کیا اب میں کپڑے بھی نہ پہنوں(وہ چڑ کے بولا
جب کہیں جانا نہیں تو کیا مطلب ہے اتنا تیار ہونے کا
(میری تیاری میری مرضی(وہ لا پرواہی سے بولا
ہونہ سڑیل وہ واپس جانے کے لئے پیچھے پلٹی
مما سے پوچھ کے بتانا کتنی دہی لینی ہے(وہ جاتے
(جاتے رک گئی
اوہ تو دہی لے آنے کے لئے اتنا تیار ہو رہے تھے واہ کیا بات ہے,,ہاں ہونا بھی چاہیے محلے کی لڑکیاں انتظار میں کھڑی ہونگی جناب کے
(ہمیشہ غلط ہی سوچنا(وہ غصے سے بولا تھا
جو بھی ہے جا کے خود پوچھیں مما سے، میرے پاس ٹائم نہیں (وہ یہ کہہ کر ابھی پلٹی ہی تھی کہ اسکا بازو زور سے پکڑ کے کھینچ کے اپنے ساتھ لگا
(چکا تھا

Adan_Abbas
 

لڑنے لگتی ہوں تو سینے سے لگا لیتا ہے
یار ایک تو کوئی جان سے پیارا نہ ہو
😍❤
#Adan

Adan_Abbas
 

تم اس طرح بہو گی تو کس طرح چلے گا
وہ اپنی طبیعت میں مغرور لڑکا کس طرح سمجھے گا
کہ دل کی سب ہی باتوں میں
انائیں اہم نہیں ہوتیں جہاں انائیں اہم ہوں
وہاں دل نہیں لگتے وہاں پھول نہیں کھلتے
وہاں دیے نہیں جلتے
ہاں،، وہاں اپنی ذات کے زعم میں غرور کی بھٹی جلتی ہے
اور اے محبت کی پیاسی لڑکی دل کی دنیا کی باسی لڑکی
تم حیا سے لپٹی ہو تم حیا کا پیکر ہو
انائیں تم،، ہاں تم اپنی اہم رکھو
وفا کے بازار میں خریدار اپنا محض ایک رکھو
کہ تمہارے لئے اقرارِ آدم سے پہلے
دل کی سب ہی باتوں میں
حیاءِ حوّا لازم ہے
جذبات چاہے ڈھیر رکھو
،،مگر
اپنی نسوانیت کا پاس رکھو احساسات اپنے مقید رکھو
شیریں سخن تو لازم ہے
آدم سے اِس کا پرہیز رکھو
#Adan

Adan_Abbas
 

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ یہ جھلی سی لڑکی تمہارے
چہرے پر سجی داڑھی، مونچھوں کے پیچھے پاگل ہو
😍❤
#Adan

Adan_Abbas
 

"میں نے بستر کو ویسے ہی رہنے دیا "ہشام
جیسا آپ چھوڑ کر گئے ہیں
( بے ترتیب، شکن اَلودہ اور سلوٹوں سے بھرا ہوا )
تاکہ آپکے جسم کا وہ نقشہ بستر پر ہمیشہ بنا رہے 🙂❤️
#Adan

اور یہاں میری حالت غیر ہونے لگتی ہے😟
A  : اور یہاں میری حالت غیر ہونے لگتی ہے😟 - 
Adan_Abbas
 

میرا خواب میری خواہش ہے کہ
میں دُلہن بنوں تو بھی اپنا پردہ نا چھوڑوں باوضو ہو کے بیٹھوں اور قرآن پاک پڑھتی رہوں تب تک جب تک ہمسفر سامنے نہیں آجاتے اللّٰہ ﷻ بھی خوش ہوں اور میرے "ہمسفر" بھی
میرے ہمسفر کو مان ہو اس چیز پہ کہ میری ہمسفر اس قدر پردے کی چاہت رکھتی ہے اور وہ چاہت اللّٰہ کی وجہ سے رکھتی ہے
وہ میرے ساتھ بیٹھ کے فخر سے سب کو کہیں کہ میں ایک شہزادی کا شہزادہ ہوں
اور شہزادی بھی کوئی عام نہیں
یہ وہ شہزادی ہے جسکا حُسن جسکا بننا سنورنا
فقط میرے لیے ہوگا یعنی اپنے حقیقی شہزادے کے لیے
اور حقیقت میں شہزادے کا حُسن پتا ہے کیا ہے
کہ اپنی عزت کو باعزت دیکھ کے خوشی سے
انکے چہرے کا رنگ سُرخ ہو اور چہرے پہ مسکراہٹ ہو
اور وہ دل ہی دل میں کہنے لگیں اَلْحَمْدُ لِلّٰہ ثُمَّ الْحَمْدُ لِلّٰہ
#Adan

Adan_Abbas
 

اور جب میں تمہاری دلہن بنوں گی مجھے کسی تیاری کی ضرورت نہیں پڑے گی
مجھے تمہارے مکمل مل جانے کی خوشی ہی سب سے
❤زیادہ حسین بنادے گی
#Adan

Adan_Abbas
 

دل اُداس ہو تو سورہ رحمٰن سُنا کرو
دل کو بڑا سکون ملتا ہے
فَبِاَیِّ آلَاءِ رَبِکُمَا تُکَذِِّبَانِ
💙!جمعہ مبارک
#Adan