Damadam.pk
Adil_Aziz's posts | Damadam

Adil_Aziz's posts:

Adil_Aziz
 

مردوں کی اکثریت زنا کی
کوشش میں رھتی ھے
اور عورت کی اکثریت نکاح کیلٸے
🍁🍁
سو اجاڑنے والے زیادہ
بسانے والے کم
المیہ

Adil_Aziz
 

جب کوئی کم عمر لڑکی آپکی میٹھی میٹھی
باتیں پڑھ کر سن کر آپکی طرف مائل ھونے
کی کوشش کیا کرے تو ھلکے کتے کیطرح
اُسے دبوچنے کے بجاۓ اُسے سمجھا بجھا کر
پیچھے ہٹا دیا کرو کیونکہ آپ کا چار دن کا
چسکا کسی معصوم لڑکی کی پوری زندگی
برباد کر سکتا ھے اور تمام لڑکیوں سے بھی میری گزارش ہے کہ یہاں ہر میٹھی میٹھی
باتیں کرنے والا شخص اچھا انسان نہیں ہوتا
یہاں صرف آپکو شکاری ملیں گے جنکا مقصد
صرف آپکو نوچنا ھوگا کوئی سو میں سے ایک
ھی شخص ایسا ملے گا جو آپکو سمجھائے گا
باقی سب بہکانے والے ھی ملیں گے
خیال کیا کرو آپ اپنے بابا کا غرور ہیں
اللّٰہ پاک کی رحمت ہیں
🍁🍁

تیری چھوٹی چھوٹی بات ۔ تیری ھر اک ملاقات ۔ تڑپاٸے مجھکو لمحہ لمحہ تیرا ساتھ ۔ 2020 کی عید
A  : تیری چھوٹی چھوٹی بات ۔ تیری ھر اک ملاقات ۔ تڑپاٸے مجھکو لمحہ لمحہ تیرا ساتھ - 
Adil_Aziz
 

ھائے ! رہ گئی اس بار بھی حسرت اپنی
تو جو ھوتا ، تو تجھے عید مبارک کہتے
🍁🍁

Adil_Aziz
 

معصوم سے ارمانوں کی معصوم سی دنیا
جو کر گٸے برباد اُنہیں _____ عید مبارک
🍁🍁

Adil_Aziz
 

اچھا دوستو کہا سنا معاف کرنا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
الله حافظ
ھمیشہ کیلٸے
log out
🍁🍁

بیک وقت دونوں کا سامنا کرنا کتنا مشکل ھوتا ھے نا ۔ انسان تو جیسے مر ھی جاتا ھے تب
A  : بیک وقت دونوں کا سامنا کرنا کتنا مشکل ھوتا ھے نا ۔ انسان تو جیسے مر ھی جاتا - 
Adil_Aziz
 

مرد کھوتا ھوتا ھے
جو ساری زندگی بوجھ اُٹھاتا ھے
بے حساب خاھشوں کا
رنگا رنگ نماٸشوں کا
غیر ضروری اساٸشوں کا
اوقات سے بڑی زمہ داریوں کا
جیب سے چِمٹی لاچاریوں کا
اور تمام زھنی بیماریوں کا
خود ساختہ اپنوں کا
آنکھوں میں سجے سپنوں کا
دل میں دبے زخموں کا
اور بے زبان لفظوں کا
مرد کھوتا ھوتا ھے
جو ساری زندگی بوجھ اُٹھاتا ھے
🍁🍁

Adil_Aziz
 

روٸے گا ، اشک بھاٸے گا ، فریاد کرے گا
وہ ایک شخص جو کہ عادل کو بہت یاد کریگا
🍁🍁

Adil_Aziz
 

ھم بھی کبھی آباد تھے
ایسے کہاں برباد تھے
بے فکر تھے ، آزاد تھے
مسرور تھے ، دلشاد تھے
وہ چال ایسی چل گیا
ھم بُجھ گٸے دل جل گیا
🍁🍁

Adil_Aziz
 

میرے دل کو تیرا ھونے پر جو مجبور کرے
صاحبہ تجھ میں تو ایسی کوٸی ادا ھی نہیں
🍁🍁

Adil_Aziz
 

ھمارے پاس سینے سے لگانے کو
فقط کچھ درد میسر ھیں
جنہیں ھم لکھ نہیں پاتے
🍁🍁
https://www.facebook.com/share/v/F1ur3yycAtTnf4vx/?mibextid=0VwfS7

Adil_Aziz
 

عادل جن سے توقع تھی _ ساتھ دینے کی
تُلے ھیں مجھ پہ وھی اُنگلیاں اُٹھانے کو
🍁🍁

Adil_Aziz
 

مرد ساتھ جڑی عورت کو زمانے کی حوس
سے محفوظ رکھنا چاھتا ھے جبکہ عورت
اس چیز کو بیجا پابندیوں کا نام دے کر
خود کو زمانے کے حوالے کر دیتی ھے
🍁🍁

Adil_Aziz
 

آپ آٸے ھیں حال پوچھا ھے
ہم نے ایسے بھی خواب دیکھے ھیں
🍁🍁

Adil_Aziz
 

تو کیا ھوتا ؟ اگر وہ میرے بتاٸے ھوٸے
رستے پر ھی چلتا رھتا ؟
مجھ سے بدتمیزی نہ کرتا ؟
میرے منع کرنے کے بعد کبھی کسی غیر
سے بات چیت نہ کرتا ؟
مجھے اندھیرے میں رکھ کر
دوسری آٸی ڈی نہ بناتا
اور اگر بنا لی تھی تو مجھے بتانے میں
آٹھ مہینے نہ لگاتا ؟
تو کیا ھوتا ؟ اگر میرے ساتھ مخلص رھتا
میں اگر دھوکا دیتا بیوفاٸی کرتا
اُسے اپنا نہ بناتا وعدہ خلافی کرتا
جہنم میں وہ نہیں میں جاتا
تو کیا ھوتا ؟ اگر وہ میرے بتاٸے ھوٸے
رستے پر ھی چلتا رھتا
🍁🍁

Adil_Aziz
 

اے مجھے ھر لحاظ سے معتبر شخص
میرا دل تیرے فراق میں رو رو کے ھوا مردہ
🍁🍁

Adil_Aziz
 

مُکر جاٸے محبت سے اگر کوٸی تو چپ رھنا
تماشہ تو نہیں کرتے کبھی کڑوا جو پھل نکلے
خُدا کی دین ھوتی ھے جسے چاھے عطا کردے
وفا رستہ نہیں ایسا کہ جس پر جو بھی چل نکلے
🍁🍁

Adil_Aziz
 

یہ جس راستے پر زندگی کی گاڑی چل پڑی ھے نا اب یہ درد کا سلسلہ تو نہیں رُکنے والا ھاں البتہ اسکا ایک ھی حل ھے اور وہ ھے میری موت
کیونکہ میں نے جس حد پر جا کر تیری تمنا کی ھے نا وہاں سے جیتے جی واپسی ناممکن تھی اور جس طرح آپ ھم سے پیش آٸے ھیں اُس کے بعد جینے کا من اگر کرے تو ایسے من پر بھی لعنت ایسی تمنا پر بھی لعنت اور ایسی محبت پر بھی لعنت ۔ تجھے ھم پا نہیں سکے مگر ھمیں اگر کچھ ملا تو وہ ھے بس ناختم ھونے والا افسوس
اور وہ افسوس اب ھمیں جینے نہیں دیتا
تیری پریشانیاں درست مگر
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر
🍁
ھم ھیں وفا کے عادی ھر دم وفا کریں گے
بن کے فقیر تیرے جینے کی دعا کریں گے
🍁

Adil_Aziz
 

سب چلے گٸے ۔ ؟
جیسے مجھے دفنا دیا ھو
یہ منظر تو انسان کو مرنے کے بعد نظر آتا ھے
تو کیا میں بھی مر گیا ھوں
اگر نہیں تو پھر میری زندگی کہاں ھے
عادل عزیز
🍁🍁