Damadam.pk
Adnan-Chandio's posts | Damadam

Adnan-Chandio's posts:

Adnan-Chandio
 

مُرشّد! آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال
میں بات کرتے ہوۓ فقط بات کرتا ہوں

Adnan-Chandio
 

خبردار !
وطنِ عزیز میں کوئی چیز سستی مل رہی ہو تو فوراً حکومت کو اطلاع کریں
😁🙂☺️

Adnan-Chandio
 

گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل
سحر کی آس تو ہے ،زندگی کی آس نہیں

Adnan-Chandio
 

*کسی کو جان لینا ... بھی بہت بڑا عذاب ہوتا ہے .......!!!*
💞 💞

Adnan-Chandio
 

*جو جتنا اچھا جھوٹ بولتا ہے دنیا اس کی ہوتی ہے،لیکن پھر اس کی آخرت نہیں ہوتی...*💞💞

Adnan-Chandio
 

.
خطائیں عمر رفتہ کی___ سزائیں عمر حاضر کو
عجب انصاف ھے دیکھو ، کہاں کرنا کہاں بھرنا !

Adnan-Chandio
 

مجھے پیار ہو ہی رہا تها❤😍
اچانک اس کے پاوں پر نظر پر گئ😂✌

Adnan-Chandio
 

آدھی زندگی جی لیتا 😏
اگر میں آس کے ہاتھ کی بنی چائے پی لیتا ☕☕

Adnan-Chandio
 

*کسی کو جان لینا ... بھی بہت بڑا عذاب ہوتا ہے .......!!!*
💞 💞

Adnan-Chandio
 

جھوٹی انا کی__ پالی دنیا۔۔🍁
روکھی پھیکی__کالی دنیا۔۔🖤

Adnan-Chandio
 

کوئی ککڑ🐔فرائی کیتا۔۔۔۔۔۔۔۔😋😋😋
تیریا یاداں نے ساڈا
B.P ہائی کیتا

Adnan-Chandio
 

ڏکيو درد آهي، دوا کي ڇڏيون ٿا
پرين پرچ هاڻي، انا کي ڇڏيون ٿا ⁦

Adnan-Chandio
 

زلف کھولی ہے آج محترمہ نے😘😍😍
ھائے اب جوئیں در بدر ہونگی🤭😝😁

Adnan-Chandio
 

گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل
سحر کی آس تو ہے ،زندگی کی آس نہیں

Adnan-Chandio
 

ایسا بھی کوئی شخص دل کا مکیں نہ ہو
جو ہر جگہ پہ ہوتے ہوۓ بھی کہیں نہ ہو
حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر یہ ہم.
بندہ وفا پرست ہو، چاہے حسیں نہ ہو!

Adnan-Chandio
 

جو مر گئے ہیں تمھیں ان کی فکر ہے لیکن ..!!
جو مر رہے ہیں تمھیں ان کا کچھ ملال نہیں

Adnan-Chandio
 

راہ دور عشق میں روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا

Adnan-Chandio
 

قربتیں لاکھ خوبصورت ہوں
دوریوں میں بھی دل کشی ہے ابھی

Adnan-Chandio
 

خود کو ترے معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھا
جو چھوڑ گیا اس کو پلٹ کر نہیں دیکھا
.
میری طرح تو نے شب ہجراں نہیں کاٹی
میری طرح اس تیغ پہ کٹ کر نہیں دیکھا
.
تو دشنۂ نفرت ہی کو لہراتا رہا ہے
تو نے کبھی دشمن سے لپٹ کر نہیں دیکھا
.
تھے کوچۂ جاناں سے پرے بھی کئی منظر
دل نے کبھی اس راہ سے ہٹ کر نہیں دیکھا
.
اب یاد نہیں مجھ کو فرازؔ اپنا بھی پیکر
جس روز سے بکھرا ہوں سمٹ کر نہیں دیکھا

Adnan-Chandio
 

راز الفت چھپا کے دیکھ لیا
دل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا
.
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
.
وہ مرے ہو کے بھی مرے نہ ہوئے
ان کو اپنا بنا کے دیکھ لیا
.
آج ان کی نظر میں کچھ ہم نے
سب کی نظریں بچا کے دیکھ لیا
.
فیضؔ تکمیل غم بھی ہو نہ سکی
عشق کو آزما کے دیکھ لیا