Damadam.pk
Adnan-Chandio's posts | Damadam

Adnan-Chandio's posts:

Adnan-Chandio
 

لاکھ دوری ہو مگر عہد نبھاتے رہنا
جب بھی بارش ہو میرا سوگ مناتے رہنا
.
تم گئے ہو تو سرِ شام یہ عادت ٹھہری
بس کنارے پہ کھڑے ہاتھ ہلاتے رہنا
.
جانے اس دل کو یہ آداب کہاں سے آئے
اس کی راہوں میں نگاہوں کو بچھاتے رہنا
.
ایک مدت سے یہ معمول ہوا ہے اب تو
آپ ہی روٹھنا اور آپ مناتے رہنا
.
تم کو معلوم ہے فرحتؔ کہ یہ پاگل پن ہے
دور جاتے ہوئے لوگوں کو بلاتے رہنا
.

Adnan-Chandio
 

بڑا وسیع ہے اس کے جمال کا منظر
...🍂✍️
وہ آئینے میں تو بس مختصر سا رہتا ہے

Adnan-Chandio
 

ایک وحشت ہے کہ ہر عکس میں آ جاتی ہے
....💕
جانے کیا رنج ہے، جو آنکھ سے جاتا ہی نہیں

Adnan-Chandio
 

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
...🍂✍️
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی

Adnan-Chandio
 

موجُود تھی اُداسی ابھی پِچھلی رات کی
....🍂✍️
بِہلا تھا دل ذرا سا کہ پھر رات ہوگئی۔۔

Adnan-Chandio
 

کیا قیامت ہو گی اگر "آئینہ" تصویر کی
...🍂
بجائے کردار دِکھانا شروع کر دے۔

Adnan-Chandio
 

نابین اکیون نابین ذھنن کان بھتر آھن، دنیا ۾ بد قسمت اھو انسان آھي، جنھن وٽ اکیون تہ آھن پر سڃاٹپ جی نظر نہ....!!!

Adnan-Chandio
 

کوئی دعوی نہیں تعلق کا
...🍂✍️
رحم کی التماس ہے، آ جا

Adnan-Chandio
 

یہ تو توہین وفا ہے کہ تجھے بھول کے ہم
....🍂✍️
اپنے زخموں پر کسی اور سے مرہم چاہیں

Adnan-Chandio
 

ہوش کا کتنا تناسب ہو ،بتادے مجھکو
اور اِس عشق میں درکار ہے وحشت کتنی؟
...🍂✍️...
دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا یہ ، دست شناس
رزق کتنا ہے ؟ مقدر میں محبت کتنی ؟

Adnan-Chandio
 

نظر سے دور ہو کر بھی، یہ تیرا روبرو رہنا
....🍂✍️
کسی کے پاس رہنے کا، سلیقہ ہو تو ایسا ہو

Adnan-Chandio
 

بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں
....🍂✍️
جیسے کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ

Adnan-Chandio
 

میں زندگی کے سبھی غم بُھلائے بیٹھا ہوں
...🍂✍️
تمہارے عشق سے کتنی مجھے سہولت ہے

Adnan-Chandio
 

زمانے بھر کے غم یا اک ترا غم
...🍂✍️
یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے

Adnan-Chandio
 

خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں...
....🍂✍️
کہ درویشی بھی عیاری ہے ، سلطانی بھی
عیاری...

Adnan-Chandio
 

ایویں لبھدی ہاں تیکوں ہر ویلے
...🍂✍️
جیویں لوک سیالے دھپ لبھدے.

Adnan-Chandio
 

خُـــوبصُورَت ہونا اَچھّا ہے مگر
...✍️💕
اَچھّــــا ہونا بہت ہی خُوبصُورَت ہے.

Adnan-Chandio
 

حَرف و لَب سے ہوتا ہے کب ادا ہر اک مَفہوم...
....💕
بِے زُبان آنکھوں کی گُفتگو بھی سَمجھا
کر...

Adnan-Chandio
 

کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو
..🍂💕...
کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں

Adnan-Chandio
 

وہ حماقت کی پہلی سیڑھی تھی
....❗🍂
میں نے ایک پتھر کو پھول مارا تھا