Damadam.pk
AdvaidThakur's posts | Damadam

AdvaidThakur's posts:

AdvaidThakur
 

یہ دنیا ایک دھوکے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ۔

AdvaidThakur
 

وقت کی کمی ہمیشہ سے ہے ۔
کھوئی کھوئی، دھیمی دھیمی، ان کہی، مسکراتی

AdvaidThakur
 

عجیب شخص ھے مجھ سے گریز پا بھی ھے
نظر نہ آؤں تو مجھے ڈھونڈتا بھی ھے....!!

AdvaidThakur
 

یہ دنیا کے دلچسپ دھوکے، یہاں کسی کو کسی سے محبّت نہیں

AdvaidThakur
 

Aes To Dadha Dukh Na Koi Pyar Na Vichde
Kise Da Yaar Na Vichde

AdvaidThakur
 

Wo pal hnein abi yaad hain
Jo sang tumhary thy guzary huye
Wo batein wo yadein wo qissay sunaye hoye
Na bhoolain gy tmko na bhool payain gy..
Pr na janay kahan chlay gaye tm
Hmko tanha chor kr.... 😍

AdvaidThakur
 

اچھےہیں وہ لوگ جوزندگی کی تلخیوں کیوجہ سے خود تلخ نہیں ہوتے،جومسکراتے ہیں
ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے اور سنتےہیں. یقین جانیے زندگی انہی لوگوں کیوجہ سےخوبصورت ہے! ♥️♥️

AdvaidThakur
 

در حقیقت من پیروز می شوم

AdvaidThakur
 

Dhokay ki yahi khasiyat hoti hai k isay denay wala koi boht khas hota hai.

AdvaidThakur
 

جن پہ ہم مرتے ہیں وہی ہمارے جینے کی وجہ بنتے ہیں

AdvaidThakur
 

کوٸی میری طرح شعر کہہ ہی نہیں سکتا۔
کسی کے پاس تم سا موضوع ہی نہیں ۔۔

AdvaidThakur
 

میرے تصور میں اک زہرہ جبیں ہے
جس سےمیری کوئی پہچان نہیں ہے

AdvaidThakur
 

اب نہ جانے بچے کو کب پتہ چلے گا کہ وہ ایک انتہائی بیکار، فالتو اور دو کوڑی کی چیز کیلئے ضد کر رہا ہے۔

AdvaidThakur
 

Do you find me?

AdvaidThakur
 

جب بچے ایسے کھلونے کی ضد کریں جو ہمیں پتہ ہے کہ دو دن بھی نہیں چلے گا
لیکن لا کر تو دینا ہی پڑتا ہے نا ۔ ۔ ۔

AdvaidThakur
 

ہم سب بے قرار ہیں کیوں کہ ہم انسان ہیں اور بے قراری انسان کی سرشت میں ہے۔ وصل اور ہجر کے درمیان کسی مقام پر موجود انسانی دِل دونوں اطراف کے اثرات قبولتا، خوشی مناتا اور آہ و زاری کرتا ہے۔ یہی اُس کی منشا ہے وہ جو اپنی محبت میں ذرا سا شرک برداشت نہیں کرتا۔

AdvaidThakur
 

بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں
الٰہی ترکِ الفت پر وہ کیونکر یاد آتے ہیں
حقیقت کھل گئی حسرتؔ ترے ترکِ محبت کی
تجھے تو اب وہ پہلے سے بھی بڑھ کر یاد آتے ہیں

AdvaidThakur
 

میں جانتا ہوں مگر تو بھی آئینہ لے کر
مجھے بتا کہ میرا انتخاب کیسا ہے !!

AdvaidThakur
 

پھر یوں ہوا اک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو
پھر یوں ہوا اسکی عادت سی ہوگئی مجھ کو
پھر یوں ہوا ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیان ہمارے
پھر یوں ہوا رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے
پھر یوں ہوا سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا وہ چھوڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا اکیلے رہنا پڑگیا مجھ کو
پھر یوں ہوا زندگی میں طاق راتیں آگئیں
پھر یوں ہوا رب سے مانگنا پڑگیا مجھ کو
پھر یوں ہوا زندگی موت جیسی لگتی تھی
پھر یوں ہوا زندہ رہ کے مرناپڑگیا مجھ کو.,

AdvaidThakur
 

دسمبر چل پڑا گهر سے سنا ہے پہنچنے کو ہے
مگر اس بار کچھ یوں ہے کہ میں ملنا نہیں چاہتا
ستمگر سے میرا مطلب دسمبر سے
کبهی آزردہ کرتا تها مجهے جاتا دسمبر بهی
مگر اب کے برس ہمدم بہت ہی خوف آتا ہے
مجهے آتے دسمبر سے ,دسمبر جو کبهی مجهکو
بہت محبوب لگتا تها وہی سفاک لگتا ہے
بہت بیباک لگتا ہے ہاں اس سنگدل مہینے سے
مجهے اب کے نہیں ملنا قسم اسکی نہیں ملنا
مگر سنتا ہوں یہ بهی میں کہ اس ظالم مہینے کو
کوئی بهی روک نہ پایا ,نہ آنے سے، نہ جانے سے
صدائیں یہ نہیں سنتا ,وفائیں یہ نہیں کرتا
یہ کرتا ہے فقط اتنا ,سزائیں سونپ جاتا ہے