تیرے قریب آ کے بڑی الجھنوں میں ہوں.
میں دشمنوں میں ہوں کہ ترے دوستوں میں ہوں.
مجھ سے گریز پا ہے تو ہر راستہ بدل.
میں سنگ راہ ہوں تو سبھی راستوں میں ہوں.
You've got a good heart..
Don't think you'll survive very long.
گرجتے بادل، گیلی سڑکیں، اور یہ بارشیں
بیٹی اِس لڑکے کا اپنا گھر بار بھی نہیں
کچھ محبتیں یوں بھی ادھوری رہتی ہیں
جس لڑکے کو ماں نے کبھی رونے نہیں دیا
وہ ماں سے چھپ چھپ کر تیرے لیے روتا رہا💔
Life is so unpredictable, So am I.
نیندیں اُڑا کے میں نے
تم سے وفائیں کی تھی
میں اپنی ماں کا سب سے ذہین بیٹا تھا
جسے اب لوگ نفسیاتی مریض کہتے ہیں 💔
ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح ❣️
چلو اچھا ہوا وہ کسی اور کا ہو گیا
ختم ہوئی فکر اُسے اپنا بنانے کی
کیا ہوا؟ ٹوٹ چکے ہو؟
صبر کرو وہ کہتا ہے میں بھولنے والا نہیں ہوں
میرا پورا جہاں خاموش ہے
اک نمبر کے بند ہو جانے سے
اساں نازک دل دے لوگ ہاں
ساڈا دل نہ یار دُکھایا کر
یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز
کیا حال تُمہارا؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد
آخر کیا گزرے گی تیرے دل پہ
جب تیرا گھونگھٹ تیرا پسندیدہ شخص نہیں اُٹھائے گا۔
تیری آواز اور میرے سکون کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے ۔
اپنی دھوپ اپنی چھاؤں میں رہتے ہیں
سادہ لوگ ہیں مرشد گاؤں میں رہتے ہیں
مجھے پڑھتے ہیں کئی لوگ مگر ۔۔۔
میں مخاطب صرف تم سے ھوں ۔۔۔
کسی نے مفت میں وہ شخص پایا
جو ہر قیمت پہ مُجھ کو چاہئیے تھا ۔
دسمبر آ گیا ہے اب یاد مت آنا
پرانی چوٹ اکثر سردیوں میں درد دیتی ہے ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain