Damadam.pk
AdvaidThakur's posts | Damadam

AdvaidThakur's posts:

AdvaidThakur
 

*ایک اور مشورہ آیا کہ یہ سب کچھ ٹھیک ہو رہا ہے مگر ملازمین کے درمیان میں لڑائی جھگڑا یا کوئی زیادتی ہو جاتی ہے تو ان کا تصفیہ اور ان کے درمیان میں صلح صفائی کون کرائے گا؟ تاکہ کام بلاتعطل چلا رہے، اس لیئے میری رائے میں خلاف ورزی کرنے والوں اور اختلاف کرنے والوں کی تفتیش کے لیے ایک قانونی امور کا محکمہ قائم کیا جانا چاہیے۔*
*ان سارے محکموں کی انشاء کے بعد ایک صاحب کا یہ مشورہ آیا کہ اس سارے انتظام پر کوئی ہیڈ بھی مقرر ہونا چاہیئے۔ ایک ڈائریکٹر بھی تعیینات کر دیا گیا۔*

AdvaidThakur
 

*ایک اور دور اندیش مصاحب نے مشورہ دیا کہ اتنے لوگوں کو رکھ کر کام کو منظم طریقے سے چلانے کیلیئے ان سب اہلکاروں کا حساب کتاب اور تنخواہوں کا نظام چلانے کیلیئے محاسب رکھنے ضروری ہونگے، اکاؤنٹنگ کا ادارہ بنانا ہوگا، اکاؤنٹنٹ متعین کرنا ہونگے۔*
*ایک اور ذو فہم و فراست اہلکار نے مشورہ دیا کہ یہ اسی صورت میں ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے کہ ہر کام اچھے طریقے سے چل رہا ہے تو ان سارے ماشکیوں، سنتریوں اور باربرداروں سے بہتر طریقے سے کام لینے کیلیئے ایک ذاتی معاملات کا ایک شعبہ قائم کرنا پڑے گا۔*

AdvaidThakur
 

*سنتری کی تعیناتی کا حکم ملنے پر یہ قباحت بھی سامنے آئی کہ گھڑا بھر نے کیلیئے کسی ماشکی کا ہونا بھی ضروری ہے۔ اور ہفتے کے ساتوں دن صرف ایک ماشکی یا ایک سنتری کو نہیں پابند کیا جا سکتا ، بہتر ہوگا کہ سات سنتری اور سات ہی ماشکی ملازم رکھے جائیں تاکہ باری باری کے ساتھ بلا تعطل یہ کام چلتا رہے۔*
*ایک اور محنتی اہلکار نے رائے دی کہ نہر سے گھڑا بھرا ہوا اٹھا کر لانا نہ تو ماشکی کا کام بنتا ہے اور نہ ہی سنتری کا۔ اس محنت طلب کام کیلئے سات باربردار بھی رکھے جانے چاہیئں جو باری باری روزانہ بھرے ہوئے گھڑے کو احتیاط سے اٹھا کر لائیں اور اچھے طریقے سے ڈھکنا لگا کر بند کر کے رکھیں۔*

AdvaidThakur
 

*کسی ملک کا بادشاہ شکار کیلئے جا رہا تھا کہ اس کا گزر اپنی سلطنت کے ایک ایسے علاقے سے ہوا جہاں کے لوگ سیدھا نہر سے ہی پانی لیکر پیتے تھے۔ بادشاہ نے حکم دیا کہ عوام الناس کی سہولت کیلیئے یہاں ایک گھڑا بھر کر رکھ دیا جائے تو زیادہ بہتر رہے گا اور ہر چھوٹا بڑا سہولت کے ساتھ پانی پی سکے گا۔ بادشاہ یہ کہتے ہوئے اپنی باقی کے سفر پر آگے کی طرف بڑھ گیا۔*
*شاہی حکم پر ایک گھڑا خرید کر نہر کے کنارے رکھا جانے لگا تو ایک اہلکار نے مشورہ دیا یہ گھڑا عوامی دولت سے خرید کر شاہی حکم پر یہاں نصب کیا جا رہا ہے۔ ضروری ہے کہ اس کی حفاظت کا بندوبست کیا جائے اور ایک سنتری کو چوکیداری کیلیئے مقرر کیا جائے۔*

AdvaidThakur
 

If milk gets bad, it becomes yoghurt. Yoghurt is more valuable than milk. If it gets even worse, it turns to cheese. Cheese is more valuable than both yoghurt and milk. And if grape juice turns sour, it transforms into wine, which is even more expensive than grape juice. You are not bad because you made mistakes. Mistakes are the experiences that make you more valuable as a person. Christopher Columbus made a navigational error that made him discover America. Alexander Fleming’s mistake led him to invent Penicillin. Don’t let your mistakes get you down. It is not practice that makes perfect. It is mistakes we learn from that makes perfect!

AdvaidThakur
 

ساڈے پِنڈ نُو جاندی راہ ورگا

AdvaidThakur
 

آنکھیں موند کنارے بیٹھو من کے رکھو بند کواڑ
انشا جی لو دھاگا لو اور لب سی لو خاموش رہو

AdvaidThakur
 

دیکھوووو دیکھوووو
ٹوٹے ناں ں ں۔ ۔ ۔

AdvaidThakur
 

"انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے"💝💝

AdvaidThakur
 

Ji tou chahta hai tumhari jaan ley loon or kbhi kbhi dushman ko zinda rakhnay ka maza hi kuch or hota hai..

AdvaidThakur
 

خوابوں کی دُنیا مکمل کہاں ہے
جینے کی خواہش میں مرنا یہاں ہے

AdvaidThakur
 

سرد سرد موسم میں،زردزرد ہونٹوں پر!
چپ کا جو پہرا ہے یہ بھی جرم ٹھہرا ہے!💔🔥

AdvaidThakur
 

ز حال مسکین مکن تغافل ورائے نیناں بنائے بتیاں
کہ تا ب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں

AdvaidThakur
 

Pretty are the hearts that are full of dreams..🌼

AdvaidThakur
 

Ki mere qatl ke baad uss ne jafa se tauba
Hayee uss zud-pashiman ka pashiman hona

AdvaidThakur
 

قید اور انتظار میں وقت تھم جاتا ہے ۔

AdvaidThakur
 

Jo kuch bhi hota hai, its all master plan.

AdvaidThakur
 

جگہ، وقت، چیزیں، ان کے رنگ اور باتیں

AdvaidThakur
 

نفرت تو محبت سے بڑا اور طاقتور جذبہ ہوتا ہے ۔

AdvaidThakur
 

اچھی چیزیں وقت لیتی ہیں ۔