لوگ بعد میں در در کی خاک چھانیں گے
ہمارے جیسوں کے نعم البدل نہیں ہوتے
کاش کبھی یادوں کا بھی اتوار آتا۔۔۔۔۔۔۔🍂
کاش کبھی سوچوں کی بھی چُھٹی ہوتی
ضبطِ غم ہی سے بڑھا کرتی ہے قیمت اسکی
اشک جو آنکھ میں رہتا ہے وہی موتی ہے ۔
میں بے مروت، سبھی جذبوں سے عاری
مجھ پر نا کیجیے محبت رائیگاں,,,,,
مسترد کرکے مجھے اس نے کیا تھا احسان
وہ پلٹ آیا تو احسان اتارا میں نے
ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ ،،،، ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ﮨَﻮ
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ہو 💕
کبھی اسکا دل رکھا، کبھی اُسکا دل رکھا
اس کشمکش میں بھول گئے، خود کا دل کہاں رکھا _!! 💔
زیست کا نقصان لیے بیھٹے ہو
یہ جو تم دیوان لیے بیھٹے ہو
ہوش کرو آگے بڑھو مٹی ڈالو
تم کیا اک انسان لیے بیھٹے ہو
کبھی کبھی تو تری رنجشوں سے لگتا ہے..
تُو اپنی دوری سے پرکھتا ہے مجھے..
DASTAAN by Abdullah Qureshi...
ہم جیسوں کی نیند تھکاوٹ ہوتی ہے
ہم جیسوں کے خواب نہیں ہوتے
ملے تو باندھ کر رکھیں گے اُس کو
ارادہ باندھ کر بیٹھے ہوئے ہیں
Unknown people gives more reasons to smile than known ones do.
انہیں مجھ سے محبت ہو رہی تھی
نہ کھلتی آنکھ تو بس ہو گئی تھی
مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے
میرا بن کے یہ کیا کِیا تو نے
ہم تو بنتے بِگڑتے ھو گئے مُکمل رائیگاں
صنم تیری دانِستہ کُوزہ گری کے صدقے
ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے
ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس، تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
ہاتھوں میں میرے آئے جو تھوڑا اختیار
تیری "نہیں " نکال دوں اردو زبان سے
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
اِک قِصَّہ اُڑتے .... پتوں کَا !!
جو سَبز رتوں میں خَاک ہُوئے
اِک نُوحَہ شَہد کے چھتوں کا
جو فَصلِ گُل میں رَاکھ ہُوئے
کُچھ بَاتیں ایسِی رشتُوں کی
جو بیچ نگر میں ٹوٹ گئے
کُچھ یادیں ایسے ہاتھوں کی
جو بِیچ بھنور میں چھوٹ گئے
تُم دشتِ طَلب میں ٹھہر گئے
ھم قریۂ جاں کے پار گئے!!
یِہ بازی جان کی بازی ھے
تم جیت گئے ، ہم ہار گئے!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain