زندگی آمد برائے بندگی
زندگی بے بندگی شرمندگی
Hathi ki sawari
In a shahi tarz
Jo ankhain poori tarah se khul gai hon, unma tou sharam bhi nahin aa sakat hai.
No drop of rain, no glowing flame has ever been so pure
If being in love can feel like this, then I'm in love for sure…
تیرے بن میں جیا تو کیا جیا
تیری آنکھوں میں یہ جو کاجل ہے
سپنوں کا بادل ہے
دِل تیرے لیے ہی پاگل ہے
تیرے بن میں جیا تو کیا جیا
تیری آنکھوں میں یہ جو کاجل ہے
سپنوں کا بادل ہے
کنول کے پتے پر شبنم کی بوند جیساـ
اخیر میں جیت اسی کی رہے ـ
کہانی محبّت کی ہے مختصر ـ
کہنے والے کمال کرتے ہیں ـ
تیرے اثر سے جو نکلے، تو یہ دھیان آیا
تیرے خیال سے باہر بھی، ایک دنیا ہے ۔..
ﺷﺎﯾﺪ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮨﻢ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﻮ
ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻼﻝ ﮨﻮ
آپ اندازہ لگاتے رہیں بس جگنو کا
میری مٹھی میں ستارہ بھی تو ہو سکتا ہے
کیا ضروری ہے کہ جان لٹا دی جائے
اس کی یادوں پہ گزارا بھی تو ہو سکتا ہے
ناظر وحیدی
مُجھ کو پسند ہے اس کے ہاتھوں کی اُنگلیاں 😇
پر اس کو پسند ھے میرے ہاتھ میں ہاتھ
تجھ سے بچھڑ کر میں بزدل نہیں رہا
اب تو کوئی بھی چیز گنوانے کا ڈر نہیں
کوئی نہیں ہے جو تیری کمی کو پورا کر سکے-_❣️💯🌸
کوئی نہیں جس کو میں چاہ سکوں تیری طرح
میں روز اسکو سمجھاتا ہوں، کہ یہ عشق فانی ہے..
وہ پھر سے خواب محبت کے بونے لگتی ہے..
اور ایسی لڑکی سے کون بحث کر کے خطرہ مول لے؟
جو لاجواب ہو جائے تو بس رونے لگتی ہے..
اپنی آنکھیں ہتھیلی پہ لئے پھرتا ہے
ایسا کرتا ھے فقط ہجر کا مارا کوئی.!
میں چاہتا ہوں تُو یکدم ہی چھوڑ جائے مجھے
یہ ہر گھڑی ترے جانے کا احتمال نہ ہو
میں چاہتا ہوں محبت مرا وہ حال کرے
کہ خواب میں بھی دوبارہ کبھی مجال نہ ہو
طلوعِ سحر، اٹس میجیکل
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain