Damadam.pk
AdvaidThakur's posts | Damadam

AdvaidThakur's posts:

AdvaidThakur
 

گر ہو سکے تو آاااا..... کہ مری جاں ترے بغیر,,
ماحول میں شدید اُداسی ہے اِن دِنوں!!

AdvaidThakur
 

پڑھنے کے لئے تجھ کو اگر کچھ نہ ملے تو
چہروں پہ لکھے درد کے عنوان پڑھا کر

AdvaidThakur
 

وه پوچھتے ہیں کہ زندگی کیا ہے ؟
میں جواباً اُنہی کو دیکھتا ہوں

AdvaidThakur
 

مباکاں جی مبارکاں

AdvaidThakur
 

ہم بھی نا، کیا خُوب ترسے ہیں ،
ایک ایسے شخص کے لیے، جسے ہم یاد بھی نہیں

AdvaidThakur
 

کبھی لکھتے تھے نام آپکے نام کیساتھ
ابھی لکھتا ہوں فقط اپنا اور پھر مٹا دیتا ہوں

AdvaidThakur
 

حضور آپ تو دل دے کے چیخنے لگے ہیں
میں ایک شخص پہ جاں تک نثار کرتا تھا 🌺

AdvaidThakur
 

مانا کہ دنیا بہت سے رنگوں سے مزین ہوگی
ان میں اک رنگ تیری ہنسی کا بھی ہے

AdvaidThakur
 

تم کو جہانِ شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی مِلے تو درہم , برہم مِلے تمہیں___!

AdvaidThakur
 

میں نے خُود چُھوڑا تھا اُسے
مگر بات یہ ہے کہ چاہتا وہ تھا....🖤🙂

AdvaidThakur
 

خُوب جمے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے دو

AdvaidThakur
 

کبھی کبھی تو تری رنجشوں سے لگتا ہے..
تُو اپنی دوری سے پرکھتا ہے مجھے

AdvaidThakur
 

اس شہر گم شدہ میں جو تم ساتھ لے چلو
ہر طاق میں چراغ جلایا کریں گے ہم
ابرار احمد

AdvaidThakur
 

کوئی لپیٹ کے اخبار میں بوقتِ صبح
ہزار دکھ مری چوکھٹ پہ پھینک جاتا ہے

AdvaidThakur
 

رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں،
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گِلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں،

AdvaidThakur
 

چلا میں روٹھ کر، آواز تک نہ دی اس نے
میں دل میں چیخ
کر کہتا رہا پکار مجھے

AdvaidThakur
 

یہ پل بھر میں کیا معجزہ ہو گیا

AdvaidThakur
 

سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے

AdvaidThakur
 

فی الحال مجھے صرف دلاسوں کی کمی ہے
کچھ روز مجھے صبر کی تلقین کیا کر
دانش نقوی

AdvaidThakur
 

اس عہدِ سوگوار میں ہم ایسے خوش مزاج
ہنستے ہیں تا کہ لوگ خدا پر یقین رکھیں....