Damadam.pk
Advance.Thought's posts | Damadam

Advance.Thought's posts:

Advance.Thought
 

اپ میرے ساتھ اتفاق کریں یا نہ کریں مگر حقیقت یہی ہے کہ ہم نے حرام و حلال کی تمیز صرف کھانوں کی حد تک محدود کر دی ہے

Advance.Thought
 

محبت کی زبان جانور بھی سمجھتے ہیں
انسان کیوں نہیں سمجھتا؟🙁

Advance.Thought
 

اپنی نیکی چھپانا آپکی سوچ کا امتحان ہے
اور دوسروں کے گناہ چھپانا آپکے کردار کا امتحان ہے

Advance.Thought
 

دل کا سکون پانے کے لئے دلوں کو سکون دینا لازمی ہے۔ جب تک دوسروں کے دل آپ کی وجہ سے بے سکون رہے تو آپ کو بھی سکون نہیں مل سکتا

Advance.Thought
 

جب انسان کسی کے نیچے کام کرتا ہے تو اسے چھٹی کی فکر ہوتی ہے۔
جب انسان آزادانہ اپنا کام کرتا ہے تو وہ چھٹی کی فکر سے آزاد ہوتا ہے

Advance.Thought
 

جب کسی کو اپنے سے زیادہ اہمیت دو گے تو اپنی اوقات کھو دو گے اور جب کسی کو اپنے سے کم اہمیت دو گے تو تکبر میں آجاو گے

Advance.Thought
 

بہت سے افراد کو مذہب کی رسی نے باندھ رکھا ہے۔ اگر مذہب کی رسی نہ ہوتی تو وہ جو فساد برپا کرتے۔ اس زمین پہ اس کی مثال نہ ملتی۔

Advance.Thought
 

ہمیں علم ہی نہیں کہ جو وقت ہمیں ملا ہے اسے کہاں استعمال کرنا ہے۔ ہماری اسی لاعلمی سے دوسرے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں

Advance.Thought
 

جب آپ کے پاس علم نہیں ہوتا تو تب آپ کی ذات ہر کسی سے متاثر ہونے لگتی ہے

Advance.Thought
 

جس انسان میں ذاتی صفات نہ ہوں وہ اپنے لباس سے لے کر اپنے مکان تک ہر چیز کی تعریف چاہتا ہے

Advance.Thought
 

جنت اور جہنم کا اختیار اللہ کے پاس ہے
لہٰذا جعلی سرٹیفکیٹ لینے اور دینے سے پرہیز کریں

Advance.Thought
 

پھل صرف درخت کو نہیں
خالص نیت اور ارادے کو بھی لگتا ہے

Advance.Thought
 

انسان کے بس میں کچھ نہیں ہوتا نہ خیالات نہ خواب مگر پھر بھی وه خواب کو خیالات میں لا کر اپنی ایک دنیا تخلیق کر لیتا ہے

Advance.Thought
 

مچھلی ساری عمر نہاتی رہتی ہے پھر بھی اس کی Smell
نہیں جاتی.😏
ہم بھی اگر سردیوں میں نہیں نہائیں گے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی😳😅🙄
آج ہی پوائنٹ ذہن میں آیا سوچا بتا دوں 🤣🤣🤣🤣

Advance.Thought
 

چال باز لوگ آپ کو مائنڈ گیمز میں الجھاتے ہیں۔آپ کے وقت کو ضائع کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو پہچانیں اور ان کی حیثیت اور اوقات کے مطابق ان سے سلوک کریں۔

Advance.Thought
 

اگر آپ کو لگے کہ آپ کچھ خاص باتوں پہ خاموش ہو کر آگے بڑھ رہے ہیں تو سمجھ جائیں آپ عمر کے ساتھ ذہنی طور پر بھی پختہ ہوتے جا رہے ہیں۔

Advance.Thought
 

کب بولنا ہے
کیا بولنا ہے اور کتنا بولنا ہے کس کے سامنے بولنا ھے یقین کیجئے یہ ایک آرٹ ہے اِسے سیکھنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔

Advance.Thought
 

کم بولنے کے ہزاروں فائدے ہیں لیکن
اس جگہ پر کبھی بھی خاموش نہ رہیں جہاں پر آپ کا بولنا انتہائی ضروری ہے۔

Advance.Thought
 

کل بہتر بنانے کیلئے اپنا آج برباد کرلینا بڑی حماقت ہے۔ کل کی کوشش ضرور کریں مگر آج خوش رہنا مت بھولیں.

Advance.Thought
 

ہر شخص اپنے ہی الفاظ اور عمل سے دوسروں کے دلوں میں اپنے لیئے محبت یا نفرت پیدا کرتا ہے۔