آپ اپنی زندگی ہر روز اپنے بارے میں کچھ نیا دریافت کرتے ہوئے گزارتے ہیں، اور پھر وہ بیوقوف ساتھ آتا ہے جو کہتا ہے،میں تمہیں اچھی طرح جانتا ہوں
ہم اصل میں اگلے جہان کے لوگ ہیں اور ابھی راستے میں ہیں
إس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں
خودبخود تو جھاڑیاں اگتی ہیں
باغ تو لگانے پڑتے ہیں
دنیا میں ہماری پٹائی اس لیے ہو رہی ہے کہ ہم مسلمان ہیں اور آخرت میں ہماری چھترول اس لیے ہو گی کیونکہ ہم مسلمان تھے ہی نہیں
اگرآپ اس دنیا میں خوشگوار اور مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو انسانوں سے نہ جیتیں انسانوں کے دل جیتیں انسانوں پر نہ ہنسیں انسانوں کے ساتھ ہنسیں

جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ہے۔ زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ہوتے ہیں۔۔۔🙂
جیتے نہیں ہیں
یامالک کائنات اس بارش میں پاکستان کے بد ترین نطام کو بہا دیں اور بہترین لوگوں کے نظام کو پاکستان پر مسلط کر دے۔
پاکستان ژندہ باد
ہم اچھا ہونے اور اچھا بننے کے باوجود کسی نہ کسی کہانی میں ہمیشہ برے ہی ہوتے ہیں
پریشانیاں تو ہزار ہیں لیکن سکون دینے والا صرف میرا اللّه ہے
رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن میں احساس کا جذبہ ہو، ہمدردی تو ہر کوئی کرلیتا ہے مگر احساس کوئی کوئی کرتا ہے۔ اور یہ احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا، بلکہ انسانوں کے رویئے اور برتاؤ سے ظاہر ہوتا ہے، کہ وہ آپ کے ساتھ کتنے مخلص ہیں
انسان چاند سے بھی خوبصورت ہیں
اگر ان میں انسانیت ہوتو🤭
مشکل وقت مستقل نہیں ہوتا ، خود کو پہلے سے بہتر بنانے کا ایک موقع ہوتا ہے۔
ماہرین مشکل وقت کو سیکھنےکا وقت کہتے ہیں۔
کیا آپ مشکل وقت میں صبر سے کام لیتے ہیں؟
آپ نے اپنے مشکل وقت سے کیا سیکھا؟
Bhut kam log hota ha Jo apki kushi ma MasahaAllah bol kar apki kushi ma kush hone ka izhar karta ha, I just want to say that know their value.
یوں بھی ھوتا ھے کہ یک دم کوئی اچھا لگ جائے
بات کچھ بھی نہ ھو اور دل میں تماشا لگ جائے
ہم سب ہی بہت بڑی شے ہیں بس کچھ عقلی تربیت کی سیڑھیاں چڑھنا ضروری ہوتا ہے۔
حقیقی دوست ایک رفوگر کی مانند ہے جو اُدھڑے ہوۓ کو سینا جانتا ہے۔
قسمت ایک ایسا کھیل ہے جس کی ہار جیت انسان کے اپنے اختیار میں ہوتی ہے
قسمت کا فیصلہ انسان نے خود کرنا ہے اور نصیب بذات خود ایک فیصلہ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain