Damadam.pk
Advance.Thought's posts | Damadam

Advance.Thought's posts:

Advance.Thought
 

دورِ حاضر میں احتیاط بہتر ہے اعتبار سے

Advance.Thought
 

اپنے درمیاں سرد تعلقات کو وقت کی دھوپ دینا نہ بھولیں

Advance.Thought
 

مختصر رہو لیکن
مخلص رہو

Advance.Thought
 

درد وہی ہے جو چھپا لیا جائے جو بتا دیا جائے وہ تماشا بن جاتا ہے

Advance.Thought
 

اس عارضی زندگی کے دکھ کو انسان ایسے اپنے دماغ پہ حاوی کر لیتا ہے۔ جیسے انسان نے یہاں مستقل رہنا ہو

Advance.Thought
 

ضرورت سے زیادہ سوچنا
آپ کی خوشی کا پہلا قاتل ہے

Advance.Thought
 

کوئل اپنی زبان بولتی ہے اسلئے آزاد رہتی ہے اور طوطا دوسروں کی زبان بولتا ہے اسلئے زندگی بھر پنجرے میں بند رہتا ہے

Advance.Thought
 

ہمارے ہاں کچھ لوگ ایسے ضرور ہوتے ہیں کہ باقاعدہ اجازت لے کر بے عزتی کرتے ہیں اگر آپ برا نہ مانیں تو ایک بات کہوں

Advance.Thought
 

وجوہات ضرور تلاش کریں لیکن حل مثبت ہو کسی کا بھلا نہ ہوسکے تو برا کرنے کی کوشش نہ کریں

Advance.Thought
 

اپنے لئے تو سبھی جیتے ہے اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

Advance.Thought
 

جس انسان میں ذاتی صفات نہ ہوں وہ اپنے لباس سے لے کر اپنے مکان تک ہر چیز کی تعریف چاہتا ہے

Advance.Thought
 

ساتھ چلنے والا مخلص ہو تو برے وقت سے بھی لطف اٹھایا جا سکتا ہے

Advance.Thought
 

حالات اور واقعات کی تبدیلیوں سے بدلنے والے تعلقات سے بہتر ہے کہ انسان تنہا رہے

Advance.Thought
 

انا کی جنگ میں دل ٹوٹتا ہے گھر ٹوٹتا ہے اور آخر میں انسان ٹوٹ جاتا ہے

Advance.Thought
 

انسان زندگی کے تین مراحل سے گزرتا ہے۔
وہ سہتا ہے ,وہ سیکھتا ہے,
وہ بدل جاتا ہے

Advance.Thought
 

زبان کی حفاظت کرنا مال کی حفاظت کرنے سے بہت مشکل ہے

Advance.Thought
 

آپ کی سوچ آپ کے لئے ایک دعا کی طرح ہوتی ہے یا بدعا کی طرح
سوچوں کا انتخاب عقلمندی اور احتیاط سے کریں

Advance.Thought
 

فرض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا ہے اسے بانٹ لینا اور چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ہے

Advance.Thought
 

انا بڑی رکھو گے تو
تعلق اور رشتے چھوٹے ہو جائیں گے
بڑے لوگ انا چھوٹی اور ظرف بڑا رکھتے ہیں

Advance.Thought
 

اس دعوت میں شریک ہونا قسمت کی بات ہے
ایک بار درود ابراھیمی پڑھ کر ڈن کریں اللہ آپکو صحت والی زندگی نصیب فرمائے