Damadam.pk
Advance.Thought's posts | Damadam

Advance.Thought's posts:

Advance.Thought
 

کچھ لوگ اکیلے ہو جانے کے خوف سے بےقدرے لوگوں کے ساتھ بندھے رہتے ہیں

Advance.Thought
 

نیت کا کھوٹ سمندر سیاہ کر دیتا ہے

Advance.Thought
 

اللہ تو بڑی شان والا ہے. کسی مانگنے والے کا سوال رد کرنا اسکی شان کے خلاف ہے

Advance.Thought
 

منفرد بنیئے
کیونکہ فوٹو کاپی کو ہمیشہ
تصدیق کی ضرورت پڑتی ہے

Advance.Thought
 

کسی بےقدرے اور اناپرست شخص سے کی جانے والی مخلص محبت آپ کو ساری زندگی کے لیے ذہنی مریض بنانے کے لیے کافی ہوتی ہے

Advance.Thought
 

فطرت کے بعد یہ اختیار مرد کو حاصل ہے کہ وہ عورت کو کتنا خوبصورت بناسکتا ہے

Advance.Thought
 

لوگوں کو حق بات بھی وہی پسند ہے جو ان کے حق میں ہوتی ہے

Advance.Thought
 

جو لوگ اچانک آپ کے دشمن بن جاتے ہیں دراصل وہ شروع ہی سے آپ سے نفرت کرتے ہیں لیکن وہ اداکاری اور منافقت میں مہارت رکھتے ہیں

Advance.Thought
 

جب اللہ پاک آپ کو عظیم بنائے تو آپ بڑے تحمل مزاج ہوں گے اور جو انسان اپنے آپ کو عظیم بنائے تو وہ بڑا مغرور ہوگا

Advance.Thought
 

عقل کہتی ہے خاموش رہوں ضبط کروں
جنوں کہتا ہے اٹھ گھنگرو پہن دھول اڑا

Advance.Thought
 

محبت وفاداروں کی زندگی بھر کی داستان ہے، اور بے وفاؤں کے لیے معمولی واقعہ

Advance.Thought
 

زمین پر زینت کی ہر شےانسان کو آزمانے کے لئے ہےنعمتوں اور زینتوں کو صالح اور احسن اعمال کی ادائیگی کا ذریعہ بنائیے

Advance.Thought
 

بزدل ہمیشہ اپنوں سے لڑتا ہے دشمنوں سے نہیں

Advance.Thought
 

تاریخ ہزاروں سالوں میں بس اتنی سی بدلی ہے
تب دور تھا پتھر کا اب لوگ ہیں پتھر کے

Advance.Thought
 

ہم تعلیم خرید سکتے ہیں۔لیکن عقل خدا کا عطا کردہ تحفہ ہے

Advance.Thought
 

دل ہی جب اداس ہو تو دنیا کا کوئ بھی منظر آپ کو اپنی طرف راغب نہیں کر سکتا

Advance.Thought
 

درختوں کے پتوں کا زرد اور هرا هونا اس بات کی دلیل هے کہ انسان پے زوال اور عروج آتا رہتا ہے صرف درخت کی سی استقامت چاہیے

Advance.Thought
 

اگر اپ نے کسی کا حق دبایا ہے تو یاد رکھیں نہ تو وہ پوری رات کے نوافل سے معاف ہوگا نہ روزے سے اور نہ ہزار دفعہ ختم قران سے

Advance.Thought
 

ہر اس شخص کو پاگل خانے میں ہونا چاہیے جو شجرے
اور ذات کی بنیاد پر خود کو دوسروں سے افضل سمجھتا ہو

Advance.Thought
 

زندگی کو سادہ
مگر خیالات کو بلند رکھو