Damadam.pk
Advance.Thought's posts | Damadam

Advance.Thought's posts:

Advance.Thought
 

تکبر کبھی بھی بتاکر نہیں آتا یہ انتہائی خاموشی سے انسان کے رویۓ میں سمو جاتا ہے
اس لئے ہر وقت
اپنے رویۓ پر نظر رکھیں

Advance.Thought
 

کھبی کھبی ھم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں کہ دکھ بانٹے کیلۓ ہمارے پاس اپنی ذات بھی موجود نہی ھوتی

Advance.Thought
 

بات ہمیشہ تمیز سے کرو اعتراض ہمیشہ دلیل سےکرو اگر بات کے لئے تمیز نہیں اور اعتراض کے لئے دلیل نہیں تو پھر خاموش ہی رہا کرو

Advance.Thought
 

رشتوں کے بدلنے کا کیا رونا وقت تو آپ کی اپنی شکل تک بدل دیتا ہے

Advance.Thought
 

منافقت میں درجے نہیں ہوا کرتے سارے منافق درجہ اول کے ہی ہوتے ہیں

Advance.Thought
 

غصہ ان کپڑوں کو جلا دیتا ہے
جو آپ کے اخلاق کا پردہ کئے ہوئے ہوتے ہیں

Advance.Thought
 

سچ ہمیشہ حد میں رہتا ہے جبکہ جھوٹ کی کوئی حد نہیں ہوتی

Advance.Thought
 

ذمہ دار آدمی خوبصورت آدمی سے بہتر ہوتا ہے

Advance.Thought
 

آپ لوگوں کی بات کرتے ہیں
یہاں تو بالوں کے بھی دو دو منہ ہوتے ہیں

Advance.Thought
 

صبر و تحمل ایک بہترین وصف ہے اور اس کا اندازہ تب ہوتا جب آپ کو عام زندگی یا سوشل میڈیا پر کسی کی بات بری لگے اور آپ چپ رہیں اور پلٹ کر جواب نہ دیں

Advance.Thought
 

انصاف ان لوگوں کو پکڑنے کا نام ہے جو خود کو قابل گرفت نہیں سمجھتے

Advance.Thought
 

جس خاندان میں سب ایک دوسرے کا ھاتھ پکڑکرچلتے ھیں انہیں کبھی دوسروں کے پاٶں پکڑنے کی ضرورت نہیں پڑتی

Advance.Thought
 

زندگی حقیقت میں بہت ہی سادہ ہے
مگر ہمارا ہی اصرار ہے کہ وہ پیچیدہ بنے

Advance.Thought
 

Reactivate your unused Jazz SIM and Dial *551# to get 3000 Jazz Mins, SMS & 6 GB FREE

Advance.Thought
 

صرف انسان ہونا کافی نہیں ہے انسان کے اندر انسانیت کا ہونا بھی ضروری ہے

Advance.Thought
 

اپنے فارغ وقت کو کچھ سیکھنے کے لئے استعمال کرنا اس بات کی علامت ہے کہ آپ آگے بڑھ رہے ہیں

Advance.Thought
 

میڈیا کے ذریعے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے کہ قوم کو بھنڈ اور مراثی بنایا جائے

Advance.Thought
 

سب سے بڑا بدبودار اور منافق انسان وہ ہے جو آپ سے فائیدہ بھی اٹھائے اور پھر آپ کی مخالفت بھی کرے

Advance.Thought
 

ہر انسان اپنے لیے آسانیاں چاہتا ہے واحد ماں اور باپ ہیں جو اپنی اولاد کے لیےآسانیاں چاہتے ہیں

Advance.Thought
 

کچھ لوگ اپنے لیے ساری ساری رات جنت کی دعائیں مانگتے ہیں لیکن دوسروں کی زندگی انہوں نے جہنم بنائی ہوئی ہوتی ہے