Damadam.pk
Advance.Thought's posts | Damadam

Advance.Thought's posts:

Advance.Thought
 

ضرورتوں کی وجہ سے نہیں،
خلوص کی وجہ سے تعلقات قائم رکھیں.😊

Advance.Thought
 

حالات کی تبدیلی لوگوں کی حقیقتیں عیاں کر دیتی ہے 😎

Advance.Thought
 

انسان کے اندر ایک پاک انسان ہے۔ اوپر کا انسان اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے اس کا گلا دبا دیتا ہے۔

Advance.Thought
 

جب آپ کو ہر شخص سے شکایت ہونے لگ جائے
تو دیکھ لیجیے
خرابی کہیں آپ ہی کے اندر تو نہیں ہے

Advance.Thought
 

آج کا انسان طرح طرح کی مشکلات میں گھرا ہوا ہے۔ لیکن خود کو نکالنے کے لیے کوشش کی بجائے مشورہ طلب کرتا ہے۔ برائی مشورہ طلب کرنے میں نہیں ہے۔ برائی یہ ہے کہ انسان مشورہ بھی اپنی مرضی کا طلب کرتا ہے۔ مثال کے طور پر آج کے مسائل میں محبت کے مسائل خاص طور پر نوجوان نسل میں عام ہیں۔ ایک انسان دوسرے انسان کی دی ہوئی تکالیف میں مبتلا ہے۔ جس سے وہ نکلنا چاہتا ہے۔ اسے سمجھ نہیں آ رہی کہ وہ معاف کرے یا بدلہ لے، کیا کرے؟

Advance.Thought
 

ماں اور بیوی دونوں ہی عزت و احترام کے حقدار ہیں کیونکہ ایک آپ کو دنیا میں لائی اور دوسری ساری دنیا چھوڑ کر آپ کے پاس آئی۔

Advance.Thought
 

ادھورا انسان ہمیشہ دوسرے لوگوں کی توہین کر کے خود کو مکمل کرتا ہے.

Advance.Thought
 

اپنی مہربانی کو کھلی کتاب نہ بناؤ، کیونکہ ایسے لوگ ہیں جو اس کا ایک حرف پڑھنے کے لائق نہیں ہیں۔

Advance.Thought
 

یہ دنیا جب آپ پر مہربان ہو تو آپ کو وہ خوبیاں بھی منسوب کردیتی ہے جو آپ میں نہیں ہیں
اور جب مخالفت پر آتی ہےتو وہ بھی چھین لیتی ہے جو واقعی آپ کے اندر ہیں۔۔

Advance.Thought
 

Today is Friday best Day of the week
May Allah bless you All Ameen😊

Advance.Thought
 

ایک انسان کیلئے بہترین تحفہ دوسرے انسان کے دل سے نکلی ہوئی دعا ہے

Advance.Thought
 

کیا آپ کو پتہ ہے۔؟
چرس کہاں سے ملتی ہے ، نہیں ناں ، مجھے بھی نہیں پتہ مگر کسی چرسی سے پوچھ لیجیے وہ ضرور جانتا ہو گا ، بالکل ایسے ھی ہماری زندگی کا دائرہ ہے ، ہم جو جیسا سرکل بناتے ہیں ویسے ھی لوگ ملتے جاتے ہیں.

Advance.Thought
 

اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے.
کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا.
کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی اور سچائی سے نبھائیں.
محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں
لیکن مخلص اور سچے سارے نہیں ہوتے.

Advance.Thought
 

ہمارے تعلقات اور ہم لوگ انٹر نیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیں
جس دن یہ دونوں آف ہوئے
ہم سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے

Advance.Thought
 

ہماری زندگی میں صرف الحمد للّٰہ کی کمی ہوتی ہے
جو ہمیں مایوسی و محرومی کے جال سے نکلنے نہیں دیتی
اگر الحمد للّٰہ کو ہر چھوٹی سے چھوٹی بات کے لیے اپنایا جائے تو دل مطمئن رہتاہے
الحَمْدُ ِلله

Advance.Thought
 

رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا۔
کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ وہ ہر روز 1ہزار نیکیاں حاصل کرے۔
پاس بیٹھے ایک شخص نے عرض کیا ہم میں سے کوئی 1ہزار نیکیاں کیسے حاصل کرے گا۔
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔
جو 100 مرتبہ " سبحان اللّٰہ " کہے تو اس کے لیے 1ہزار نیکیاں لکھی جائیں گی اور اس کے 100 گناہ مٹا دیے جائیں گے۔
(صحیح مسلم 2698)

Advance.Thought
 

اگر آج کیمروں کے دور میں بھی خبریں اتنی جھوٹی ہیں تو سو چیں تاریخ کتنی جھوٹی ہوگی

Advance.Thought
 

اللّٰہ کی گڈ لسٹ میں شامل ہونے کی کوشش کریں
کیونکہ لوگوں کی لسٹ تو وقت اور مفاد کے مطابق بدلتی رہتی ہے

Advance.Thought
 

لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولنے والے کے لیے ھلاکت ھے۔

Advance.Thought
 

اس دنیا میں کوئی بھی آپ سے مخلص نہیں۔ اگر کوئی آپ کو چائے کا ایک کپ بھی پلاتا ہے تو اس کے پیچھے بھی اس کا کوئی نہ کوئی مقصد چھپا ہوتا ہے۔