ہر موبائل میں کچھ نمبر ہوتے ہیں
جو نہ ڈائل ہوتے ہیں نہ ڈیلیٹ ہوتے ہیں
انسانی زندگی میں ترقی اور خوشحالی کا معیار دولت بنا دیا گیا ہے.اس کے لیے وہ اچھے یا برے کی تمیز کیے بغیر کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں.اللہ رب العزت ہم سب کو ہدایت کی توفیق عطا فرمائے.اور ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت میں رکھے.آمین یارب العالمین.
آجکل ہمارے نوجوان طبقہ کو سوشل میڈیاز پہ ناچنے اور اوٹ پٹانگ حرکات کرکے اپنے فالورز کو بڑھانے پہ لگا دیا گیا ہے۔ جب کہ یہ ایسی عمر ہے کہ اگر یہ طبقہ اس عمر میں اپنا کاروبار شروع کرئے تو باآسانی اس معاشرے میں اپنے کاروبار کی جڑیں مضبوطی سے گاڑ سکتا ہے۔
میرا کچھ دن پہلے گوجرانوالہ جانا ہوا۔ وہاں میں نے گھر گھر میں چھوٹی چھوٹی فیکٹریاں لگیں دیکھیں۔ کہیں کوئی برتن بنا رہا ہے تو کہیں دھاگہ بن رہا ہے تو کہیں کپڑا بنایا جا رہا ہے تو کہیں کیا تو کہیں کیا۔
میں سوچ رہا تھا کہ اگر یہی چھوٹی چھوٹی فیکٹریوں کا جال گوجرانوالہ والا سے نکل کر پورے ملک میں پھیل جائے تو پاکستان کی برآمدات میں بے تحاشہ اضافہ ہوجائے گا اور درآمدات انتہائی کم ہوجائیں گیں۔ پاکستان میں بے روزگاری ختم ہوکر رہ جائے گی۔
جب دلوں میں فرق آ جائے تو تب شاپروں میں بھی فرق آ جاتا ہے وڈا شاپر فلانے دا نکا شاپر ٹمکانے دا..🙄😄😄
میری طرف سے ایڈوانس عید مبارک.
قصائی بڑی عید کا درزی ہوتا ہے
اور درزی چھوٹی عید کا قصائی ۔
ہم کسی کے لیے خاص ہو سکتے ہیں
مگر مسلسل نہیں ہوسکتے

اگر آپ کا ضمیر اور نیت صاف ہے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی آپ کو اچھا کہے یا برا.
آپ اپنی نیت پر جانچے جائیں گے دوسروں کی سوچ پر نہیں.
سب کُچھ عارضی ہے ، یہاں تک کہ ؛ آپ کے
بہترین دوست بھی
کامیابی ایک دن میں نہیں ملے گی.
لیکن ایک دن ضرور ملے گی.
The Prophet Muhammad (SAW)said,
The best time of make Du'a is on the day of ARAFAH
Don't forget to fast tomorrow Friday July ,08,2022 the Day of ARAFAH
جو فری لانسنگ میں ایک بار گھس جاتا ہے اور ایک بار قدم جما لیتا ہے ۔ پھر اس کے پاس نہ بب جی کھیلنے کا وقت ہوتا ہے اور نہ فلمیں، ڈرامے دیکھنے کا وقت ہوتا ہے اور نہ ہی عاشقی معشوقی کرنے کا وقت ہوتا ہے اور نہ ہی فیس بک اور دوسرے سوشل میڈیا پہ الٹی پھلٹی پوسٹ کرنے کا وقت ہوتا ہے اور نہ ہی سوشل میڈیا پہ غیر محرم لڑکیوں کے چکروں میں پڑنے کا وقت ہوتا ہے۔ اس کی ڈائریکشن صرف ایک ہی ہوتی ہے ۔ اپنا روزگار ، یہ ایسا روزگار ہوتا ہے جو زیرو انویسٹ مینٹ سے شروع ہوتا ہے۔
آپ کے پاس کوئی بھی ہنر ہو آپ فری لانسنگ میں اس ہنر کی مارکیٹ میں اپنا ہنر بیچ سکتے ہیں۔
جب آپ فری لانسنگ پہ اپنا اکاؤنٹ بنا رہے ہوتے ہیں تو وہاں آپ سے آپ کے ہنر کے متعلق پوچھا جاتا ہے۔ آپ اس ہنر والی لمبی لسٹ میں ایک یا ایک سے زیادہ ہنر بھی درج کرسکتے ہیں۔ پھر آپ کے پاس آپ کے ہنر کے مطابق گاہک آئیں گے۔
فری لانسنگ کی مارکیٹ میں ضروری نہیں کہ آپ بیچنے والے ہی ہو۔ آپ خریدار بھی بن سکتے ہیں۔
مثلا آپ کو اپنے سٹور کے لیئے ایک سوفٹویر چاہیئے ۔ آپ اس سوفٹویر کے متعلق ان ویب سائٹس پہ پوسٹ ڈال سکتے ہیں کہ مجھے ایسا سوفٹویر چاہیئے ۔ جس میں یہ یہ فیچرز ہوں۔ اس پہ یہ لوگو بنا ہو وغیرہ وغیرہ۔
لوگ کمنٹ میں لکھیں گے کہ میں یہ سوفٹویر اتنے میں بنا کردوں گا وغیرہ وغیرہ۔
آپ ان میں کسی سے بھی بنوا سکتے ہیں۔
فری لانسنگ انٹرنیٹ پہ موجود ایک انٹرنیشنل لیول کی مارکیٹ ہے۔ جہاں آپ اپنی مہارتوں کے مطابق ایک دوکان کھول سکتے ہیں۔ گاہک خود ہی آپ کے پاس آنا شروع ہو جائیں گے یا پھر آپ کو خود ہی اپنی مہارتوں کے مطابق فیلڈ میں گھس کر گاہکوں کی ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوئے ان سے ڈیلنگ کرنی پڑے گی۔
فری لانسنگ انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک ایسی مارکیٹ ہے۔ جہاں ہر شخص اپنا ہنر بیچ سکتا ہے اور اس سے پیسہ کماء سکتا ہے۔
ہنر بیچنے والے کے لیئے ضروری نہیں کہ وہ پڑھا لکھا ہو یا انپڑھ ہو، بچہ ہو یا بوڑھا ہو، مرد ہو یا عورت ہو۔
جس طرح اس مارکیٹ میں ہر کوئی اپنا ہنر بیچ سکتا ہے۔ اسی طرح ہر کوئی اس مارکیٹ سے اپنا مطلوبہ ہنر خرید بھی سکتا ہے۔
فری لانسنگ کے لیئے نہ تو آپ کے پاس کسی سکول، کالج یا یونیورسٹی کی ڈگری ہونا لازم ہے اور نہ ہی اس میں عمر کا کوئی تقاضا ہوتا ہے۔ فری لانسنگ سے گھر بیٹھا بچہ بھی پیسہ کما سکتا ہے اور بزرگ بھی پیسہ کماسکتا ہے۔ حتکہ گھر بیٹھی خواتین بھی اس سے پیسہ کما سکتیں ہیں۔
نوٹ:
فری لانسنگ کے متعلق جاننے کے لیئے یوٹیوب پہ سرچ کریں کہ فری لانسنگ کیا ہوتی ہے ؟
فری لانسنگ کے متعلق کم سے کم دس سے بارہ مختلف افراد کی ویڈیوز دیکھیں۔ پھر آپ کا کافی حد تک کنسیپٹ کلیئر ہوگا۔
پاکستان میں فری لانسنگ ابھی کچھ ہی عرصہ پہلے آئی ہے۔ پاکستان کی اکثریت کو اس کا علم ہی نہیں کہ فری لانسنگ ہوتی کیا ہے؟
جو افراد فری لانسنگ کے فیلڈ میں داخل ہوچکے ہیں اور انہوں نے اس فیلڈ میں اپنے قدم جما لیئے ہیں۔ وہ افراد گھر بیٹھے بے تحاشہ پیسہ کما رہے ہیں۔ فری لانسنگ کے فیلڈ میں قدم جمانے والے افراد نوکری کی طرف کسی بھی صورت میں نہیں آتے ۔ خواہ کوئی اسے کتنی ہی تنخواہ کی آفر کر رہا ہو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain