Damadam.pk
Advance.Thought's posts | Damadam

Advance.Thought's posts:

Advance.Thought
 

اگر آپ کے پاس کوئی مہارت ہے اور آپ اس مہارت سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو پھر آپ اپنی مہارت کو اس مارکیٹ میں پیش کریں جس مارکیٹ میں اس کی ڈیمانڈ ہو۔

Advance.Thought
 

روزانہ کم از کم کسی ایک انسان کو اپنی باتوں یا عمل سے ضرور خوش کریں اور یاد رکھیں کہ خوشی کی ضرورت آپکو بھی ہے.

Advance.Thought
 

جو مل رہا ہے وہی تمہارے لیے بہتر ہے
تم نہیں جانتے لیکن دینے والا خوب جانتا

Advance.Thought
 

فکر نہ کریں اللہ پاک ایسا وقت بہت جلد لائے گا جب آپ اپنی آنکھوں سے اپنے لیئے معجزات ہوتے دیکھو گے.
انشاءاللہ

Advance.Thought
 

خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔
advance thought

Advance.Thought
 

دنیا میں سب سے بے اعتباری شے انسانی زندگی ھے کہیں بھی کسی بھی وقت جواب دے سکتی ہے۔

Advance.Thought
 

کامیابی کے کافی سارے رازوں میں سے ایک راز اپنے آپ سے محبت کرنا ہے
advance thought

Advance.Thought
 

زندگی اپنے حساب سے جینی چاہیے
لوگوں کو خوش کرنے کے چکروں میں تو شیر بھی سرکس میں ناچتا ہے

Advance.Thought
 

زندگی کی جدوجہد میں اگر آپ مطمئن اور آپ کے چہرے پر مسکراہٹ ہوگی.اسے سنبھال کر رکھیں یہ آپ کی سب سے بڑی طاقت ہے زندگی سے لڑنے کےلیے

Advance.Thought
 

کامیاب زندگی سے بہتر مطمئن زندگی ہے کیونکہ کامیاب آپ لوگوں کی نظروں میں ہوسکتے ہیں جبکہ مطمئن ہونا آپ کی روح کو تسکین دیتا ہے

Advance.Thought
 

اپنی ہر صبح کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور فجر کی نماز پڑھ کرکیا کریں، اللّٰه پاک دن میں برکت دے گا۔ اِن شاءاللّٰه

Advance.Thought
 

جب آپ بات کرتے ہیں تو آپ صرف وہی دہراتے ہیں جو آپ پہلے سے جانتے ہیں،مگر آپ کسی دوسرے کی سنیں تو ممکن ہے کہ آپ کچھ نیا سیکھ پائیں۔

Advance.Thought
 

Think about it a hundred times before taking any decision, but when you take the decision, go on it.

Advance.Thought
 

This life is too short.
Try to impress Allah, not people.

Advance.Thought
 

ساری دنیا کےرہنماؤں کی رہنمائی کچھ نہیں کر سکتی اگر آپ خود کچھ نہ کرنا چاہو

Advance.Thought
 

نوجوان اور گھوڑے
کبھی جنگوں کی شان ہوا کرتے تھے آج دونوں ہی شادیوں میں ناچتے نظر آتے ہیں

Advance.Thought
 

آج کے دور کا تقاضا سکول و کالجز کی تعلیم نہیں رہا بلکہ آج کے دور کا تقاضا مہارت ہے۔
آپ بنیادی تعلیم حاصل کرنے کے بعد کسی بھی فیلڈ میں مہارت حاصل کرلیں۔ کسی بھی فیلڈ کے ماہر شخص کی اس فیلڈ کی مارکیٹ میں بہت زیادہ قدرو قیمت اور اہمیت ہوتی ہے لوگ اس کی دل سے عزت کرتے ہیں۔

Advance.Thought
 

کئی افراد اپنا قیمتی ترین وقت غیر محرموں سے گپ شپ میں برباد کر رہے ہیں تو کئی افراد فضول ترین گیمز میں اپنا وقت برباد کر رہے ہیں تو کئی افراد سکول اور کالجز کی ایسی گھٹیہ ترین تعلیم پہ اپنا وقت برباد کر رہے ہیں کہ جو ان کو کاروبار تو دور کی بات جاب تک مہیاء کر کے نہیں دے سکتی۔

Advance.Thought
 

وقت گزرنے کی رفتار سب کے لیئے ایک جیسی ہی ہوتی ہے۔ اب جو چاہے۔ وہ اس سے فائدہ اٹھا لے اور جو چاہے اس کو گنوا ڈالے۔

Advance.Thought
 

بعض چیزیں انسان نہ چاہتے ہوٸے بھی کر جاتا ہے۔ جن کا رزلٹ اس کے لیٸے نقصاندہ ہوتا ہے۔