Damadam.pk
Advance.Thought's posts | Damadam

Advance.Thought's posts:

Advance.Thought
 

ہمارے زندگی میں مرتے دم تک سٹرگل ہی ہے کبھی اک چیز کےلیے کبھی دوسری کےلیے. یہ خواہشوں کا بازار کبھی بند نہیں ہوتا ہم بھی دن رات اسکے خریدار بنے رہتےہیں کوئ اچھے طریقے سے قیمت دے کر خریدتاہے توکوئ بس غلط طریقے استعمال کرتاہے. میں نے دیکھا ہےکہ ہمارے رزلٹ صرف ایک دل کو خوش کرنے کا بہانہ ہوتےہیں یاپھر وقتی طور پر دکھی ہونے کا زریعہ . یاپھر کہ سکتےہیں کہ کسی ایک سٹیج پر ہماری کامیابی صرف سانس لینےکےلیے تھوڑی دیر کی منزل ہوتی ہے جس پر ہم رکتے ہیں سانس لیتےہیں خوش ہوتے ہیں اور پھر اگلی منزل کی جانب چل پڑتےہیں اور آخرکار اپنی حقیقی منزل قبر تک پہنچ جاتےہیں. اس لیے میرے دوستو زندگی میں کامیابی ناکامی نام کی کوئ چیز نہیں ہے بس جو جتنی قیمت دےگا اتنی اچھی چیز خریدے گا لیکن مستقل اسکا حقدار نہیں رہےگا. کیونکہ مستقل صرف ایک زات ہے

Advance.Thought
 

ہم سب کتابوں کی طرح ہیں۔ اکثریت محض ہمارا سرورق دیکھنے پر اکتفا کرتی ہے۔ اقلیت ہمارا تعارف پڑھ لیتی ہے کچھ لوگ ہم پر کئ گئ تنقید پر یقین رکھتے ہیں۔ اور محض دو چار لوگ ہی وہ ہوتے ہیں جو ہمارے اندر کے مشمولات سے واقف ہوتے ہیں

Advance.Thought
 

3:Insan ko apny upr itna tu yqeen hona chahihy k ye wo kam kr skta h agr ap ahsy hi bhety rahinghy tu koi b ni ata chal k jo apko apki manzil tk pouncha dy balky is k lihy more struggle best opstion ku kahty h na kxh krty rahinghy tu manzil khud ahy lkn rasty m rukawatin itni hi zada hamra maqsad itna hona chahihy k hm ny wo hasil krni cheez tu inshallah hm hasil kr k rahty hn
Ye cheezin agr insan apna ly tu all life good.... Agr kisi ko meri post na b axhii lgi ya kxh glt kaha tu mje comnt kijhy ga.

Advance.Thought
 

Aj zindagiii ko jeeny ki kochcommons btin btata Chalo
1:kbi b kisi k itna qreeb mat rahin k khud ko halka kr bhetin balky khud ko is kabil krin kisi k any or jany sy farq hi na parhy.
2:Emostional insan bhot sy suljhy kamo ko bigar b deta h or kbi kbi ye spirit ka b kam krta h ku k jb ab Emostional hoty hn us time ap ko ni pta hota k ap kr keya rahy hn or wo kbi kbi impossible work ko b possible bna dety.

Advance.Thought
 

لوگوں کی آپ کے بارے میں رائے تبدیل ہونے سے فرق نہیں پڑتا فرق تب پڑتا ہے جب آپ اس رائے کو درست یا غلط جان کر اپنی زندگی کے لائحہ عمل ترتیب دینے لگتے ہیں

Advance.Thought
 

خواہش کو جنون نہ بنائیں کہ زندگی میں بہت کچھ ہمارے لئے نہیں ہوتا

Advance.Thought
 

غصہ کے وقت برداشت کا ایک لمحہ تمہیں ہزار بار شرمندہ ہونے سے بچا
سکتا ہے

Advance.Thought
 

جس کی جیسی نیت وہ ویسی کہانی رکھتا ہے
کوئی پرندوں کےلئے بندوق تو کوئی پانی رکھتا ہے

Advance.Thought
 

دنیا میں سب سے زیادہ اہم ترین چیز اخلاقی تربیت ہوتی ہے۔
اگر آپ کی اخلاقی تربیت نہ ہو تو آپ کے پاس جتنا زیادہ علم، مال و دولت اور طاقت ہوگی۔ آپ اتنے ہی زیادہ معاشرے کے لیئے خطرناک ثابت ہوں گے

Advance.Thought
 

اگر لوگ آپ کو دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے ہوں۔ محفل میں آپ کا ذکر موٹی موٹی پانچ چھ گالیوں کے بغیر کرنا لوگ ادھورا سمجھتے ہوں۔ ہر کوئی آپ کی شر سے تنگ آچکا ہو۔
تو ایسی صورت حال آپ کے لیئے انتہائی تشویش ناک ہے۔ اپنے رویے پہ نظر ثانی کریں۔ اپنے اخلاق و کردار اور زبان اسلامی اصولوں کے ماتحت لائیں۔ اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو دنیا میں تو ذلیل و خوار ہورہے ہی ہو۔ اپنی آخرت بھی یہوں ہی تباہ کر ڈالو گے

Advance.Thought
 

بعض اوقات لاشعوری میں اٹھائے گئے قدم ہمیں نقصان دہ محسوس ہورہے ہوتے ہیں۔ لیکن اللہ پاک نے ان میں اتنی خیر رکھی ہوتی ہے۔جن کا ہم اندازہ بھی نہیں لگا سکتے

Advance.Thought
 

زندگی میں سکون پانے کا ایک آسان حل یہ بھی ہے کہ اپنے پاس ڈیٹا رکھنا چھوڑدیں. سکرین شاٹس، چیٹس، تصویریں کچھ بھی ناہو جویاد ہے وہ یاد ہے دل میں ہے. باقی سب محض بوجھ ہے فضول ہے. کچھ وقت بعد اپنا فون ری سٹورکردیاکریں نئے سرے سے سب شروع کریں سکون میں رہیں گے

Aaj ki baat
A  : Aaj ki baat - 
Advance.Thought
 

ہم وقت سے پیچھے رہ جاتے ہیں یا خوابوں میں وقت سے آگے نکل جاتے ہیں لیکن وقت کے ساتھ کیوں نہیں چلتے

Advance.Thought
 

جو شخص خود ہی زمین پہ لیٹ جاٸے تو اسے کوٸی گرا نہیں سکتا

Advance.Thought
 

اگر ہم یہ بات سمجھ لیں کہ لوگ غلط نہیں ہوتے، بلکہ وہ ہماری توقعات سے مختلف ہوتے ہیں، تو بہت سے جھگڑوں کا حل نکل سکتا ہے

Advance.Thought
 

اللہ نے بغیر مقصد کوئی چیز تخلیق نہیں کی ہے آپ کی تخلیق کا بھی کوئی مقصد ہے سچے دل سے اس مقصد کو تلاش کیجئے آپ کی زندگی شان دار زندگی میں بدل جائے گی

Advance.Thought
 

جس زمین پر بارش نہ ہو وہاں کی فصلیں برباد ہو جاتی ہیں جس گھر میں دین نہ ہو اس کی نسلیں برباد ہو جاتیں ہیں

Advance.Thought
 

وقتی جذباتی خلوص کی بنیاد پر کِسی سے بیوقوف مت بنیں اور
نہ ہی وقتی جذباتی خلوص کی بنیاد پر کسی کو بیوقوف بنائیں

Advance.Thought
 

2021
کا اغاز بھی جمعہ مبارک اور اختتام بھی جمعہ مبارک
اللہ ھم سب کو انے والے سال میں خوشیاں عطاء فرمایئں۔