Damadam.pk
Advance.Thought's posts | Damadam

Advance.Thought's posts:

Advance.Thought
 

آج میں اپنے پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کو پاکستانی فیس بک کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں جس کے بارے میں ابھی ہمارے کافی کم پاکستانی
بھائی اور بہن جانتے ہیں آپ صرف پوسٹوں کو لائک شیئر اور کمنٹس کر کے پیسے کما سکتے ہیں جی ہاں یہ بالکل حقیقت ہے اس پاکستانی فیس بک کا نام ہے سوشیوآن
جس کا لنک میں پچھلی پوسٹ میں دے چکا ہوں

Advance.Thought
 

جس کے پاس کھونے کے لیٸے کچھ بھی نہ ہو اسے کوٸی بھی دھوکہ نہیں دیتا

Advance.Thought
 

میں نے اپنی زندگی کا ایک مفید تجربہ کیا ہے سوچا آپ سب سے شئیر کردوں ـ کہ جب بھی آپ بازار جائیں ـ جب بھی کوئی کھانے پینے کی اشیاء خریدنے جائیں ـ مثلاً سبزی، پھل ،گوشت ، شاپنگ مال، فوڈ مارٹ، کریانہ، بیکری، ہوٹل، فاسٹ فوڈ ، یا اس کے علاوہ کھانے سے جڑی کوئی بھی چیز خریدنے جائیں تو کبھی بھی خالی پیٹ نا جائیے گا بلکہ اگر بھوک لگی ہو تو کچھ نا کچھ گھر سے ہی کھا کر جائیے گا ـ ورنہ آپ بہت سی فضول چیزیں خرید کر گھر لے آئیں گے ـ جس کا آپ کو بعد میں اندازہ ہوگا کہ میں نے تو بہت سی فالتو اشیاء بھی خرید لی ہیں ـ جس کی ضرورت ہی نا تھی ـ یہ ایک حیرت انگیز حقیقت اور مفید تجویز ہے ـ اگر آپ کو شک ہو تو آپ آزما سکتے ہیں

Look deep into the nature and you will feel everything better✌😍keep your face towards the sun and you will never see shadows👍🌼for me life had its gleems of sunshine😊
A  : Look deep into the nature and you will feel everything better✌😍keep your - 
Advance.Thought
 

لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے
مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے

Life Advice image
A  🔥 : Be big - 
Advance.Thought
 

حقوق العباد میں ڈرتے رہا کریں۔۔۔۔ اس بات
سے کہ کوئی روتے ہوۓ اللّه سے آپکی شکایت نہ لگا دے🙃

Advance.Thought
 

قسمت ہماری چاہتوں اور خواہشوں کی محتاج نہیں اس میں جیسا لکھا گیا ہے وہی ہوتا ہے۔۔۔
اچھی قسمت کے لئے صرف دعا مانگنی چاہیے
ہوسکتا ہے اللہ نے لکھا ہو کے آپ دعا مانگے اور آپ کی قسمت ٹھیک ہو جائے

Advance.Thought
 

مسکرائیے زندگی کے سارے غم آپ کی جاگیر تھوڑی ہیں
اتوار کی چھٹی مناؤ 😜🤣

Advance.Thought
 

آپ کو پتا ہے کہ
زمین کی وکالت نہیں چلتی
جب کوئی فیصلہ آسمان سے آتا ہے

Advance.Thought
 

عموماً کہا جاتا ھے کہ انسان غصے میں سچ بولتا ھے لیکن میرے خیال میں انسان مذاق میں سچ بولتا ھے ۔۔۔
کیونکہ غصے میں انسان دل کی بھڑاس نکالتا ھے اس وقت اس کا دماغ صحیح طرح سے کام نہیں کررھا ھوتا اور اس وقت انسان اپنے حواس میں بھی نہیں ھوتا ۔۔ اور غصے میں سامنے والے کی تضحیک کی خاطر یا اپنی انا کی خاطر کچھ ایسا بھی کہہ جاتا ھے جو وہ حقیقت میں ایسا نہیں سوچتا سامنے والے کے لئے ۔۔۔
جبکہ مذاق میں انسان پورے ھوش میں ھوتا ھے ۔۔۔
اور وہ مذاق میں وہ سب بول دیتا ھے جو وہ سامنے والے کو حقیقت میں کہنا چاہ رھا ھوتا ۔۔۔
اور اپنی بات کو مذاق کا رنگ اس لئے دیتا کہ کسی کو برا بھی نہ لگے اور اس کی بات کا اظہار بھی ھو جائے ۔۔۔
آپ بتائیں ۔۔
آپ کے خیال میں انسان کب سچ بولتا ھے ؟
غصے میں ؟ یا مذاق میں ؟

Advance.Thought
 

ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ھے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ھےحالانکہ زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں

Advance.Thought
 

غبارہ کبھی اپنے رنگ کی وجہ سے نہیں اڑتا اس میں موجود گیس اس کو اڑنے میں مدد دیتی ہے بالکل اس طرح آپ غريب ہیں امیر ہیں،کالے ہیں،گورے ہیں،یا پھر پڑھے لکھے ہیں یا ان پڑھ۔۔۔۔۔
اس سب سے فرق نہیں پڑتا
آپ کی اندر کی سوچ آپ کی لگن آپ کا جذبہ اور آپ کی تڑپ ہی آپ کو بلندیوں پر لے کر جاتی ہے

Advance.Thought
 

آپ نے کبھی اپنے غصے کا اظہار دروازہ زور سے بند کرکے کیا ہے

Have you ever said
A  : Have you ever said - 
Advance.Thought
 

بعض اوقات.. جذبات کو بیان کرنے کے لئے
مناسب الفاظ ملتے ہی نہیں
کیا آپ کے ساھ بھی ایسا ہوتا ہے؟

Good morning
A  : Good morning - 
Advance.Thought
 

خوش فہمیوں کی عینک جب اترتی ہے، تو ہر چیز صاف دکھائی دیتی ہے۔😊
”حتیٰ کہ اپنی اوقات بھی“۔🔥🙂💯

Advance.Thought
 

جو سیکھا ہے اسے آگے سکھانے کی خالص کوشش کرنا سابقہ مطالعہ کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ہم کو مطالعہ بھی زیادہ پر حاوی ہو جاتا ہے

Advance.Thought
 

وقت کے فیصلے کبھی غلط نہیں ہوتے وہ ہر فیصلہ بروقت کرتا ہے۔